• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء محترم مختصر الفاظ میں اپنا مسئلہ پیش کرنا چاہتی ہوں، غور فرمائیے میری شادی عرصہ 25 سال پہلے جس شخص سے ہوئی اس سے میری 4 اولادیں بھی ہیں لیکن عرصہ 12 سال پہلے وہ شخص اپنی مردانگی مکمل کھو چکا تھا، بیمار وہ پہلے بھی ت...

استفتاء میں اپنے ہوش و حواس میں رہتے ہوئے تمہیں اپنی زندگی سے الگ کرنے کا فیصلہ کر رہا ہوں، کیونکہ اب تک جو واقعات ہو چکے ہیں، تمہاری طرف سے اور تمہارے گھر والوں کی طرف سے جو سلوک تم نے میرے ساتھ کیا ہے۔ اس کے بعد میرا تمہا...

استفتاء شوہر کی تحریرمسئلہ: میں *** *** اپنے ہوش میں *** کو طلاق دیتا ہوں لڑائی کی وجہ سے  کیونکہ کوئی غلط کام نہ ہو۔میں *** کو طلاق دیتا ہوںمیں *** کو طلاق دیتا ہوںمیں *** کو طلاق دیتا ہوںاس کے بعد کاغذ...

استفتاء زید  (فرضی نام ) وفات پائی، اس کے سات بیٹیاں، دو بیٹے اور ایک بیوی ہے۔ اس میں اس کا ایک بیٹا جو کہ 2004ء میں وفات پا گیا، ان کے ورثاء میں ایک بیوی ہے اور والدہ ہیں۔ اس کے بعد ان کی بیٹی جو 2012ء میں وفات پا گئی، اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند کے خلاف عدالت میں دعویٰ درج کیا کہ خاوند مجھ پر ظلم و زیادتی کر رہا ہے۔ تو عدالت نے خاوند کی موجودگی میں عورت کو سمجھایا، لیکن وہ نہیں مانتی ...

استفتاء اور میں کیا ساری پراپرٹی اس بچے کے نام کروا سکتا ہوں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اپنی بچیوں کا حق دیے بغیر ساری پراپرٹی اس بچے کے نام لگوا دینا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ ت...

استفتاء میرا نام***ہے میں بیرون ملک مقیم ہوں۔ پچھلے سال میرا نکاح 21 اکتوبر کو *** سے ہوا ہے، سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ مجھے اس بات کا پتا نہیں تھا کہ چچا لطیف میری بیوی کے کان بھر رہا ہے، اس کا ذہن خراب کر  رہا ہے، مجھے پتا ...

استفتاء شوہر کا بیان حلفیمیں اپنے ہوش و حواس میں جو بات کروں گا سچ کروں گا۔ دو سال پہلے ہمارا پردہ نہ کرنے پر جھگڑا ہوا اور نماز لیٹ پڑھنے پر جھگڑا ہوا۔ اس میں ہماری تو تو میں میں ہو گئی، ہماری رنجش ہو گئی، اسی دوران می...

استفتاء ***فوت ہو گیا اس کے تین بچے ہیں بڑے بچے کی عمر 7 سال ہے، ***کی اہلیہ، بچے  دادا کو دینے پر تیار ہے مگر وہ لینے پر آمادہ نہیں، اگر اہلیہ بچوں کو اپنے ہمراہ رکھے گی، تو بچوں کا خرچہ کس کے ذمے ہو گا، دادا کے ذمے یا کسی...

استفتاء میں Protein Urea  گردے کی دوائی Neoral اور کچھ اور ادویات بھی لیتا ہوں، ڈاکٹر کے مطابق اس کے Side Effects (اثراث) یہ ہیں:حقیقت سے قطع تعلقی Loss of Reality Contact (Psychosis)یا داشت کھونا Memory Lossوقت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص *** جن کی  پہلی بیوی *** جس سے ایک لڑکی دو لڑکے ہیں۔ دوسری بیوی جو *** کے چھوٹے بھائی کی بیوہ ہے *** نامی یہ دوسری بیوی اپنے پہلے شوہر سے دو لڑکیاں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہٰذاکے بارے میںدو بہنوں کی ایک گھر میں دو بھائیوں سے شادی ہوئی پھر مختلف قسم کے جھگڑوں اور ذہنی اذیتوں کی وجہ سے (مثلاً اپنا زیور ہمیں دو، اپنے باپ سے جائیداد لے کر دو، ہماری دوس...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحبنہایت ادب سے گذارش ہے کہ ہماری مسجد انار کلی میں مکی مسجد نیو انار کلی لاہور ہے جو کہ محکمہ اوقاف کی مسجد ہے، وہاں پر امام صاحب اور مؤذن صاحب محکمہ اوقاف کے سرکاری ملازم ہیں جو گورنمنٹ سے تنخ...

استفتاء والد صاحب کی وفات کو 12 سال گذر چکے ہیں۔ اب بہن بھائیوں میں مختلف باتیں چل رہی ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے اوپر کوئی الزام نہ رہے اور آپس میں رشتہ داری قائم رہے۔ اس کے لیے میں والد صاحب اور والدہ کے ترکہ سے بالکل دست...

استفتاء پہلی مرتبہ دو بار کہا ’’طلاق، طلاق‘‘ میں نے پاؤں کو ہاتھ لگایا اور قرآن مجید کا واسطہ دیا تو چپ کر گئے۔ دس پندرہ دن کے بعد پھر کہا کہ ’’میں نے آپ کو فار...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی شخص نے تین طلاق دے دیں ہیں تو کیا وہ ایک ہی شمار ہوں گی؟ اور پھر جب ایک طلاق ہوئی تو وہ شوہر رجوع بھی کر سکتا ہے؟...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر *** نے *** کی والدہ  کا دودھ پیا پھر *** *** کی والدہ کی بیٹی کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ یعنی اپنی رضاعی بہن کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ ***...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو آج سے تین سال قبل یہ الفاظ کہے اور غصہ میں کہے کہ ’’میری طرف سے تم آزاد ہو‘‘۔ اس کے علاوہ کچھ الفاظ چند دن پہلے کہے ہیں مثلاً ’’...

استفتاء شوہر کا بیانہمارا میاں بیوی کا آپس میں گھر کا کام کرنے پر جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کی نوعیت کچھ ایسی بن گئی کہ میری بیوی نے مجھے کچھ دھمکیاں لگائیں، جس کی وجہ سے میں نے یہ الفاظ کہہ ڈالے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ باپ اپنی نابالغہ بیٹی کا نکاح اپنی بہن کے بیٹے کے ساتھ کروانا چاہتا ہے جبکہ بیٹی کا ذہن اس طرف شادی کرنے کا بالکل نہیں ہے اور وہ بارہا زبان سے انکار بھی کر چکی ہے۔ بچی کے انک...

استفتاء کیا فرماتے علمائے کرام کے ایک عورت کا خاوند ملک سے باہر چلے گئے اور اس کی بیوی اس کے والدین کے ساتھ رہتی ہے۔ اس کے خسر نے اس کے ساتھ بوس و کنار 2 یا 3 بار کیا اور 4 بار پیٹ کے پیچھے سے پکڑا اور چمٹ گیا اور انزال بھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ بندہ *** اپنے کمرے میں سو رہا تھا جبکہ بندہ کی بیوی اور سالی اور بندہ کی اپنی ماں کے درمیان تلخ کلامی چل رہی تھی کہ ان کی تلخ کلامی کی وجہ سے اچانک بندہ *** کی آنکھ کھلی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی نے خلع نامہ تیار کروایا جب وہ میرے پاس پہنچا تو میں نے بھیاشٹام پیپر تیار کروایا جو دونوں ساتھ لف ہیں۔ ان کی روشنی میں بتائیں کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے ...

استفتاء میں ***ولد*** لکھتا ہوں۔ میری شادی کو چار ماہ ہوئے ہیں، لہذا گھر میں گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے آپس میں اختلافات پیدا ہونے شروع ہو گئے، میں اپنا گھر بسانا چاہتا تھا، لیکن معاملات خراب ہوتے گئے، میں اشٹام فروش کے پاس گی...

استفتاء میری یعنی**** ولد *** مرحوم کی شادی کو تقریباً چار ماہ ہونے والے ہیں اور مجھ سے اپنا گھر نہیں سنبھل رہا اور  جو مجھ سے اس میں کوتاہی ہوئی ہے اس کا اعتراف کرتے ہوئے اور اقرار کرتے ہوئے معافی مانگتا ہوں کہ جو مجھ سے غ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved