• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء 3۔ شادی بیاہ، نکاح وغیرہ کے موقع پر مردوں اور عورتوں کی مخلوط ویڈیوبنانا یا الگ الگ ویڈیو بنانا جائز ہے یا کہ نہیں؟ نیز اس قسم کی ویڈیو دیکھنا کیسا ہے؟4۔ شادی  بیاہ یا دیگر پروگرامات کے موقع پر آتشبازی اور بھنگڑ...

استفتاء ایک شخص جس کانام***ہے، اس نے اپنی اہلیہ کو گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ایک موقعہ پر دو طلاقیں دے دیں اور پھر بعد میں موبائل پر پیغام کے ذریعہ اکٹھی تین طلاقیں بھیج دیں۔ اب آیا اس میں رجوع ہے یا نہیں؟ یا کوئی صلح کی ص...

استفتاء منسلکہ طلاقنامہ کی رُو سے کہ جس میں خاوند نے یہ الفاظ تحریر کیے ہیں " من مقر مذکورہ مسماة***دختر*** کو طلاق ثلاثہ یعنی تین بار  طلاق طلاق طلاق دیتا ہوں"۔کیا طلاق ہوگئی ہے۔ اور کتنی طلاقیں ہوئی ہیں؟ کیا اب عورت د...

استفتاء گزارش ہے کہ میں*** ولد *** دوست محم** ،ضلع*** کا رہائشی ہوں، صورت احوال یہ ہے کہ میری شادی خانہ آبادی مورخہ 93۔11۔4 کو شریعت محمدی کے تحت سرانجام پائی گئی میری شادی کو تقریبا سولہ سال گزرچکے...

استفتاء میرا  مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو سولہ سال گذر چکے ہیں، مگر شروع کے چند مہینوں سے ہی میرے شوہر نے میرے ساتھ بے رغبتی برتی۔ گھر میں ساس نے بھی جینا حرام کیا تھا۔ خیر ان سولہ سالوں میں ان  پرمیں  نے قرضہ ہی قرضہ اور ب...

استفتاء عرض ہے کہ میری ہمشیرہ جو کہ محکمہ تعلیم میں بطور ٹیچر ملاز م تھیں جن کا گذشتہ سال 28 جنوری 2011ء کو انتقال ہوگیا تھا۔ ان کے شوہر کا پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا اور ان کی کوئی اولاد بھی نہ ہے۔ اب ان کی پینشن و دیگر واج...

استفتاء انتہائی پریشانی کے عالم میں آپ کو یہ عرض لکھ رہی ہوں اور آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس کا جواب لازمی دیجئے گا، بہت  نوازش ہوگی۔ مکرمی مفتی صاحب میں مسماة نسرین زوجہ حفیظ احمد انتہائی دکھی ہو کہ ایک مسئلہ لے کے آئی...

استفتاء میرے والد  حاجی** مرحوم نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور مندرجہ ذیل اولاد ان دونوں بیویوں سے تھیں۔بیوی نمبر1: 3 بیٹیاں، 1 بیٹا ( والدہ اور دو بہنیں فوت ہوچکی ہیں )، بیوی نمبر2 :3 بیٹیاں، 1 بیٹا ( میری والدہ حیات ہی...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ جھگڑا میری ساس اور شوہر کے درمیان ہو رہا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ میں صبح دیر سے اٹھی تھی جس وقت یہ واقعہ رونما ہوا میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی اور ماں بیٹا آپس میں لڑائی کر رہے تھے وہ اپنی م...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا بیٹا لیاری سیکٹر میں تودے کے حادثہ میں شہید ہوگیا۔ اس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی اس عرصہ میں اس کی بیوی اس سے ناراض اور مسلسل طلاق کا مطالبہ کرتی رہی۔ لیکن بیٹا یوں طلاق دینے پر راضی نہیں تھا۔ شادی...

استفتاء 1۔ ہمارے والد صاحب دام ظلہ نےچند سال قبل ساری جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم فرمادی اس میں سے ایک مکان مختلف دینی خدمات کے لیے وقف کیا، خیال تھا کہ محلے کی بچیاں بنیادی تعلیم حاصل کریں گے، مستورات کی جماعت ٹھہر جائے گ...

استفتاء مطلوب یہ ہے کہ میرے والد مرحوم نے دوسری شادی کر رکھی تھی اور اس سال حج کے سفر پر جانے سے پہلے مجھے اور اپنی دوسری بیوی کو کہا کہ میرے پیچھے ( اگر  میری وہاں موت ہوجائے ) وراثت آدھی آدھی کر لینا۔ لیکن بحمد اللہ وہ حج...

استفتاء محترم مفتی صاحب گذارش ہے کہ منسلکہ استفتاء اور اس کے جواب کے بعد میرے  خاوند نے یہ نکتہ اٹھایا ہے کہ مذکورہ  عورت کی ولدیت میں نے غلط بتائی ہے اس کی ولدیت *** نہیں ہے*** ہے۔ لہذا طلاق نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ طلاق ...

استفتاء میرے نانا جی کی دو بیویاں تھیں۔ ایک نانی سے تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔ اور دوسری نانی سے صرف میری والدہ ہیں۔ میرے دو ماموں بیماری کی وجہ سے وفات پاگئے۔ میرے دونوں ماموں کے سسرال والوں نے اور جو ماما حیات تھا مل کر...

استفتاء میرے خاوند نے 30 سال بعد ایک عورت سے شادی کر لی ہے جس کے تین بچے ہیں۔ جس  سے میری چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔  خاوند نے ہمیں پہلے نہیں بتایا تھا بلکہ شادی کے بعد بتایا تو ان کی ماں بہت ناراض ہوئی اور طلاق دینے کو کہ...

استفتاء میرا کچھ نقصان ہوگیا تھا جس کی وجہ سے پریشان تھا گھر آیا تو بیوی سے جھگڑا ہوگیا۔ بیوی نے  کہا کہ مجھے فیصلہ دیدے میں نے غصہ میں کہا کہ" جا میں تجھے تین طلاق دیتا ہوں" یہ الفاظ میں ...

استفتاء ** مرحوم فوت ہوئے ان کے وارثوں میں حسب ذیل لوگ موجود ہیں۔ زوجہ، چار بیٹے، تین بیٹیاں۔ ( والدین وفات پاگئے ہیں پہلے سے ) اور ترکہ میں ایک عدد مکان ہے جو پندرہ مرلے پر مشتمل ہے۔ ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگا؟ ...

استفتاء 1۔ ہمارے والد صاحب نے اپنی حیات میں جائیداد میں سے دو بہنوں کو حصہ دیدیا تھا۔ اور اقرار نامہ لکھوا لیا تھا۔ ( دستاویز ہمراہ لف ہے ) کیا اس صورت میں حصہ ادا ہوگیا تھا؟ اور اگر نہیں ہوا اس وقت جو رقم وصول کی تھی اس کا...

استفتاء مفتی صاحب! ہماری بچی کو عرصہ سات سال پہلے طلاق ہوئی اس کے بعد بچہ بھی پیدا ہوا۔ اب سات سال  کا عرصہ گذر چکا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بچہ کا کسی اور جگہ نکاح کریں۔ کیا ہم کر سکتے ہیں؟نوٹ: طلاق منسلک ہے۔ ( الفاظ طلاق: ...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** کی شادی اس کی خالہ کی نواسی سے ہوسکتی ہے یا نہیں؟2۔ نیز *** کی بہن کے لیے اپنی خالہ کے بیٹے سے شادی کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء ایک قطعہ اراضی کوئی شخص خرید کر فلاحی کام کے لیے وقف کرتا ہے۔ اور قطعہ اراضی پر خریدار کی مرضی سے مسجد و مکتب قائم ہوجاتا ہے۔ عرصہ دراز تقریباً بارہ سال بعد خریدار مالی مشکلات سے دو چار ہوجاتا ہے اور خریدار کی ملکیت...

استفتاء مرحوم کے پاس ایک لاکھ اور پانچ مرلے کا مکان تھا۔ مرحوم کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں تھی۔ ( مرحوم کی وفات 12 سال پہلے اور ) بیٹا تین سال پہلے فوت ہوا۔ بیٹا شادی شدہ نہیں تھا۔ اب وراثت کس تناسب سے تقسیم ہوگی۔نوٹ: بی...

استفتاء لڑکے نے 18 جنوری 2012 کو دو دفعہ غصہ میں فو ن پر کہا کہ " ابارشن ( اسقاط حمل ) کر وادو  ور نہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"۔ یہ جملہ دوران حمل استعمال کیا گیا۔ وجۂ غصہ یہ تھی کہ اس بچے کو ضائع کروا دو میں نہیں مانی کہ م...

استفتاء بندہ اپنی انجانے میں کی گئی غلطی پر بہت شرمندہ ہے۔ اور اس کی ہر طرح سے معافی کا حق دار ہے۔ جناب عالی جمعرات کی رات سے لے کر جمعہ فجر کی نماز تک ساری رات بندہ کام کی زیادتی کی وجہ سے دماغی طور پر مکمل تھک چکا تھا۔ او...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ مجھے ایک مسئلہ کا حل پوچھنا ہے کہ میری شادی 2008 ۔ 21 ستمبر کو ہوئی تھی۔ اس کے تین سے چار ماہ بعد ہم دونوں میاں بیوی کے درمیان کچھ رنجش ہونے لگیں وہ مجھے الگ گھر کا کہنے لگی، مگر میر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved