• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

مورث کی زندگی میں فوت ہونے بیٹے کا میراث میں سے حصہ

استفتاء

1۔ ہم پانچ بھائی تین بہنیں ہیں۔ ایک بھائی کا والدہ سے چار سال پہلے انتقال ہوا ہے۔ کیا وہ والدہ کی جائیداد میں حقدار ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ جس بھائی کا والدہ سے پہلے انتقال ہوا ہے اس کا والدہ کی جائیداد میں حصہ نہیں ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved