بہن بھائیوں کے محروم ہونے کی ایک صورت
استفتاء میری بہن کا انتقال ہو گیا۔ ان کے ورثاء میں خاوند، ایک بیٹا جس کی عمر 10 ماہ ہے، اور مرحومہ کے والدین، اور پانچ بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ ان کے ترکہ میں فریج، فرنیچر، سونا، کپڑے، برتن اور 16330 روپے نقدی اور واشنگ مشین...
View Detailsجی پی فنڈ پر ملنی والی زائد رقم کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گورنمنٹ ملازم کی تنخواہ سے ہر ماہ کچھ رقم جی پی فنڈ کی صورت میں کاٹتی ہے۔ اور ریٹائرڈ ہونے کی صورت میں یہ کاٹی ہوئی رقم 20 فیصد سود کی زیادتی کے ساتھ ملازم کو ادا ک...
View Detailsبیوی کے مرنے کے بعد اس کی صورت ذہن میں لانا
استفتاء کیا یہ صحیح ہے کہ آدمی بیوی کے مرنے کے بعد اس کی صورت کو ذہن میں نہیں لا سکتا۔ کیونکہ وہ اجنبی ہو جاتی ہے۔ لیکن جب آدمی اس کو ایصال ثواب کرتا ہے تو صورت تو ذہن میں آہی جاتی ہے۔ الجواب :بسم الل...
View Detailsخلوت کے بعد اور ہمبستری سے پہلے بیوی کو طلاق رجعی دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر والوں نے میری رضا مندی کے بغیر ایسے لڑکے سے میری شادی کی ہے جو انتہائی بد اخلاق، بد مزاج، بدتمیز ہے۔ ذرا ذرا سی بات پر لڑتا، جھگڑتا اور گالیاں دیتا ہے اور ی...
View Details’’جاؤ تم میری طرف سے فارغ ہو‘‘۔ عدت گذرنے کے بعد طلاق دینا
استفتاء السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے 8 برس قبل میری شادی ہوئی۔ میری شادی کے ایک ماہ بعد ہماری کہیں دعوت تھی، میرے میاں نے فون پر مجھے دھمکی دی کہ اگر تم میرے گھر والوں کے ساتھ گئی ت...
View Detailsتصویر والے بٹوے کا استعمال
استفتاء اس پرس پر جو جانور کی تصویر ہے یہ پاکٹ میں رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ان سوالوں کا تحریراً جواب دیں تو شکر گذار ہوں گے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس تصویر والے پرس کو پاکٹ میں رکھ س...
View Detailsتحریری طلاق دینے کے بعد زبان سے تین طلاقیں دینا
استفتاء شوہر خود طلاق نامہ لے کر بیوی کے والدین کے گھر آیا، اور والدین کو طلاق نامہ تھما دینے کے بعد زبان سے تین مرتبہ یہ الفاظ کہے کہ ’’میں ثوبیہ کو طلاق دیتا ہوں‘‘۔ شوہر نے زبانی طلاق کے...
View Detailsعدت وفات دوران عورت کا اپنے ماں باپ کے گھر جانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ متوفیٰ عنہا زوجہا حاملہ ہو یا غیر حاملہ دوران عدت ملاقات کے لیے، اپنے غم اور پریشانی کو کم کرنے کے لیے اپنے والدین کے گھر جا سکتی ہے، اور وہاں پر کچھ روز قیام کر سکتی...
View Detailsطلاق ثلاثہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہمارا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوتا ہے ۔میری ساس کی وجہ سے وہ جب بھی اپنی ماں اور بہن کے پاس جاتا ہے وہ میرے خلاف باتیں کرتی ہیں ،پھر وہ آکر میرے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا...
View Detailsماں ، باپ، دو بیویاں، چھ بیٹے اور چار بیٹیاں
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** وفات پا گئے۔ ان کے ورثاء میں 6 بیٹے، 4 بیٹیاں، 2 بیویاں، ماں، باپ اور تین بھائی، تین بہنیں ہیں۔ کل ترکہ 45 لاکھ روپے ہے۔ اس میں ہر ایک وارث کا شرعی حصہ متعین فر...
View Detailsباپ کے چچا زاد بھائی کے ہوتے ہوئے میت کے پھوپھیاں محروم ہوں گی
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص***لا زوجہ اور لا ولد کا 1990ء میں انتقال ہوا اور اس نے اپنے ترکہ میں 4 مرلے کمرشل پلاٹ چھوڑا ہے۔ انتقال کے وقت اس کے ورثاء میں 2 پھوپھیاں***، *** اور باپ کا...
View Detailsمسجد اور مدرسہ کے لیے مشترکہ طور پر زمین وقف کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے ایک مسجد اور مدرسہ کی نیت سے زمین وقف کی اس طور پر کہ کل جگہ 16 مرلہ تھی اس نے 8 ،8 مرلہ کی نیت کی مگر جگہ متعین نہ کی رجسٹری دونوں کی علیحدہ کروائی مگر ...
View Detailsمناسخہ
استفتاء میرے دادا جان کے نام ایک مکان تھا۔ دادا جان کی وفات کے وقت ان کی بیوی یعنی ہماری دادی، تین بیٹے اور دو بیٹیاں موجود تھیں۔ ان سب ورثاء کا انتقال ہو چکا ہے۔سب سے پہلے میرے والد ***کا انتقال ہوا، ان کے وارث میری وا...
View Detailsمورث کی زندگی میں فوت ہونے والے وارث کا حصہ
استفتاء میری دادی جان کے نام ایک مکان تھا، جس میں میرے والد اور میرے والد کے دیگر بھائی رہتے تھے۔ میرے والد کا انتقال دادی جان کی حیات میں ہی ہو گیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مکان میں میرے والد صاحب کا شرعی حصہ بنتا ہے یا ...
View Detailsساس سے زنا
استفتاء عرض یہ ہے کہ ہمیں ایک مسئلہ در پیش ہے، جس کی صورت یہ ہے کہ *** کا خاوند ہے، ***نے اپنی ساس سے زنا کر لیا اور دونوں نے اس بات کا اقرار بھی کر لیا ہے اور ***کی ساس رشتہ میں خالہ حقیقی بھی لگتی ہے۔ اب زوجین کے بارے میں...
View Detailsمسجد کے دروازے امام صاحب کی رہائش گاہ میں لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کو شہید کرنے کے بعد نئے سرے سے مسجد کی تعمیر کی گئی اور اس کے پرانے دروازے کمیٹی کے باہم مشورے سے مسجد کے امام صاحب کے لیے جو کمرہ تیار کیا تھا اس کو لگا دیے، ...
View Detailsجہیز، لڑکے والوں کی طرف دیے ہوئے سامان اور زیورات کی ملکیت
استفتاء 1۔ لڑکی کو طلاق ہونے کے بعد جو جہیز اور بری کا سامان شادی کے موقع پر لڑکی کی ملکیت کیا گیا تھا اب وہ کس کی ملکیت ہو گا؟ لڑکی کے والدین نے جب لڑکی کی ملکیت سامان کا مطالبہ کیا تو لڑکے کے والدین نے زیور کی واپسی کا مط...
View Detailsبوسہ لینے میں شہوت کا انکار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک سسر اپنی بہو کا ماتھا چومنے کے بعد اس کے رخساروں کو پکڑ کر دانتوں سے کاٹے۔صورت حال یہ تھی کہ بہو نے سسر کو کھانا وغیرہ دیا اور سسر کھانا کھا کر لیٹ گئے، سسر ...
View Detailsمناسخہ
استفتاء میرے سسر (***) کی وفات 1977ء میں ہوئی۔ ان کی بیوی*** کی وفات 1998ء میں ہوئی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی۔(1)*** بڑے بیٹے ،ان کے 4 لڑکے جن میں سے 3 وفات پا چکے ہیں۔ اور ایک حیات ہے۔(2)***، ان کے 3 بیٹے اور ای...
View Detailsرضاعت كا بيان
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہایک شخص ***نے اور ایک لڑکی ***نے ***کا دودھ پیا ہے جبکہ دونوں اس کی حقیقی اولاد نہیں ہیں تو کیا ***اور ***کا نکاح ہو سکتا ہے ؟ الجواب :بسم ...
View Detailsزندگی میں اولاد کے درمیان تقسیم
استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب مجھے اس مسئلہ کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ میری بیوی فوت ہو گئی ہے۔میرے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی زندگی میں ہی وراثت اپنے وارثوں میں تقسیم کر دوں تاکہ میں اپن...
View Detailsمدرسہ کے فنڈ سے اسکول چلانا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ: مزاج بخیر۔مندرجہ ذیل مسئلے سے متعلق آنجناب کی رائے درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہجامعہ دار التقویٰ کے ما تحت ایک شعبہ اسکول کا قائم کیا گیا ہے، جو فی الحال چھٹی جماعت سے لے کر دسو...
View Detailsنکاح کے بعد رخصتی سے پہلے جسمانی تعلق قائم کرنا یا خلوت صحیحہ اختیار کرنا
استفتاء کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا آپس میں جسمانی تعلق قائم کرنا یا خلوت صحیحہ اختیار کرنا جائز ہے؟ اور اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح کے بعد اور ...
View Detailsوالد ہ کا اپنی مرضی سے اپنا حصہ بیٹے کو دینا، بھائی کے ذمہ ہمشیرہ کا اور ہمشیرہ کے ذمے بھائی کا حصہ
استفتاء میرے بھائی کا 1983-12-21 کو انتقال ہوا۔ جن کے ورثاء میں ایک بھائی، ایک بہن اور والدہ تھیں۔ بھائی نے ترکہ میں ایک مکان اور 19000 روپے نقدی چھوڑا۔ مکان کی قیمت تقریباً 25000 روپے تھی۔ 19000 روپے کی رقم والدہ کے پاس مح...
View Detailsوراثت سے دستبرداری
استفتاء محترم مفتي صاحب !ہمارے والد صاحب ***صاحب کا انتقال ہو گیا ان کی اہلیہ حیات ہیں اور دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔وراثت میں ایک مکان 17 مرلے کا چھوڑا پھر ایک بھائی نے ایک بہن کو اس کی رضامندی سے ایک پلاٹ لے کر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved