• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء 2۔ میاں بیوی کی طلاق کے بعد بچے یا بچی کی بہتری کس کے ساتھ رہنے میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔  جب تک بچے کی عمر سات سال اور بچی کی عمر نو سال نہ ہو جائے اس وقت تک ان کی پرورش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے پوتے کو اپنا دودھ پلایا اور ساتھ ہی اپنے بھانجے کو بھی اپنا دودھ پلایا تو آیا اب جس بھانجے کو دودھ پلایا ہے اس کی کسی بہن (یعنی بھانجی) کا نکاح اپن...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا سسر یعنی میرے خاوند کا والد میرے جسم کو ہاتھ لگاتا ہے اور منہ لگاتا ہے اور کئی بار لگایا ہے یعنی آگے کی شرم گاہ اور سینے پر بغیر کسی کپڑے کے حائل کے ہاتھ لگایا ہے تو کیا میں اپنے خاوند کے لیے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلڑکی نے اپنی نانی کا دودھ پیا ہے تو کیا اس کا نکاح اس کے خالہ زاد سے کیا جا سکتا ہے ؟شریعت میں اس کا کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر شوہر اپنے بیوی کے پستان سے دودھ منہ میں لےجائے تو اس سے رضاعت ثابت ہوگئی؟اور کیا نکاح ٹوٹ گیا؟ رضاعت کے مدت میں ہو یا نہ ہو؟یعنی عورت اپنے بچے کو دودھ پلانے کے زمانے میں ہو یا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہماں کو اپنے نوازئیدہ بچے کو دودھ پلانا کیا فرض ہے ؟اور اگر ماں بچے کو دودھ نہ پلائے تو گنہگار ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب عورت دودھ پلا سک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر بچے کی ماں فوت ہو جائے تو کیا دادی پوتے کو دودھ پلا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماں کے فوت ہونے کی صورت میں دادی پوتے کو دودھ پلا سکت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے ایک دوست نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کرلیا ہے، اب اس کو کسی نے بولاہے کہ تیری بیوی تیرے لیے حرام ہو گئی ہے۔ اب آپ بتائیں اس کاکیا حل ہے؟ وہ لڑکا شادی شدہ تھا ،اسے اپنی بیوی کو طل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم میری شادی 2008ء میں ہوئی، اس کے بعد 2012ء میں میرے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، میں اور میری بیوی ان کے والدین کے ہاں رہائش پذیر تھے۔ 2011ء میں میری بیوی کے والد کی وفات ہو گئی۔ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاعورت جوعالمہ ہووہ کسی محرم یانامحرم کا نکاح پڑھاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح کاسنت طریقہ یہ ہےکہ نکاح سےپہلےخطبہ پڑھاجائےاورنکاح بھر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقرآن پاک میں بیٹے کی بیوی کو سسر کے لیے حرام قرار دیا گیا ہے لیکن ایک بات سامنے آئی ہے کہ بیٹے کے مرنے کے بعدسسر کی بیوی سے نکاح کر سکتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی مثلا زید کا بہنوئی انور ہے اس کے نکاح میں ایک زید کی بہن زینب ہے اور ایک دوسری خاتون سلمہ ہے۔ آیازید دوسری خاتون سلمہ کی بیٹی جو کہ انور سے ہے اس سے نکاح کرسکتا ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک ساتھ دو بیٹیوں کا نکاح یا رخصتی کرسکتے ہیں؟ ایک ہی دن میں رخصتی کرسکتے ہیں دو بیٹیوں کی؟ ہم نے سنا ہےکہ دو بہنوں کو ایک وقت میں نکاح میں جمع کرنا درست نہیں؟ ...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ ہے اگر کوئی آدمی اپنی ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کرے تو ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس طرح اپنی خالہ کی بیٹی سے نکاح درست ہے اسی طرح اپنی والدہ کی خال...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیرے والد اشتیاق احمد نے دوسری شادی کی اور میری سوتیلی ماں کا اپنے پہلے شوہر سے ایک بچہ بھی تھا جو وہ ساتھ لے کر آئی تھی اور اس کی پرورش میرے والد صاحب نے کی۔ اور اس کے شناختی کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟یا بغیر اجازت بھی ہم دوسری شادی کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوسری شادی کرنے کے لیے پہ...

استفتاء محترم جناب ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ایک 18 سالہ لڑکی کی شادی کے دو، تین مہینے بعد اس کے سسر نے اسے تنگ کرنا شروع کیا۔ اپنی بہو کو اکیلے میں بلاکر اور اس کو ڈرا دھمکا کر اس کے بدن پر ہاتھ لگانا شروع کردیا اور وقت گزرنے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نابالغ لڑکی کا نکاح اس کے والد صاحب اس سے پوچھے بغیر کر دیں اور جب وہ لڑکی بالغ ہو جائے اور شادی سے انکار کر دے تو اس کا نکاح جو والد صاحب نے کیا تھا وہ درست ہو...

استفتاء آپ نے میرے مسئلے کا حل بتایا اس کا بے حد شکریہ۔ اب اس حل کے لیے مجھے پھر سے نکاح کرنا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر ابھی دو ماہ پہلے ملک سے باہر گئے ہیں، تو ایسی صورت میں نکاح کیسے ہو سکتا ہے؟ ان کے واپس آنے میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی آدمی کی بیوی غیر مرد کے ساتھ بھاگ جائے تو اسلامی حوالے سے اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس عورت کا شوہر دوبارہ اس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟ وہ عورت آج کل دارالامان م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر ایک مرد فون پر ایک عورت سےکہے کہ میں رب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں نےتجھ سے نکاح کیا آج سے تو میری بیوی ہے اور عورت جواب میں کہے کہ  مجھے قبول  ہے، تو کیا نکاح ...

استفتاء ایک لڑکا شادی شدہ ہے اور اس کے ایک دو بچے بھی ہیں اور وہ خفیہ طور پر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے اور جس لڑکی سے خفیہ شادی کرے گا اس میں سے اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتا تاکہ بات خفیہ رہے،صرف نکاح کے بعد اس کے قریب جاتا رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی مجھ سے بہت محبت کرتی تھی میں نے کچھ گھر والوں کی باتوں اور کچھ اپنی ضد میں آ کر اسکو 3 طلاقیں دے دیں، وہ بیچاری مجھ سے معافی مانگتی رہی لیکن میں نے اسکی ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کے ایک نکاح نامہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہشق نمبر(13) مہر کی رقم{اڑھائی لاکھ روپے /250000شق نمبر(15)  آیا مہر کا کچھ حصہ شادی کے موقع پر ادا کیا گیا ۔ اگر کیا گیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلہ میں کہ سائل نے اپنی بیٹی **کا عقد نکاح **سے کر دیا تھا لیکن شومئی قسمت کہ گھر میں ناچاقی کا عالم تھا،**مسلسل بیوی کو اذیتیں دیتا رہا،متعدد بار مارپیٹ کر کے گھر سے نکالا،پھر صل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved