• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر اس نے رجوع کرلیا، لیکن کچھ عرصہ کے بعد اس نے واٹس ایپ پر بیوی کے بھائی کو تین طلاقیں لکھ کر بھیجیں، میسج کے الفاظ یہ تھے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا، میں نے اپنی بیوی کو مارا پیٹا اور نیچے چلا گیا، نیچے میری خالہ (ساس) سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو یہ کہہ دیا کہ ’’میں طلاق ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یکم ستمبر 2018 کو میرے شوہر کو فالج ہوا تھا، میرے شوہر میں غصہ بہت ہے، کسی بات کا پیچھا نہیں چھوڑتے،  بار بار ایک ہی بات بولتے رہتے ہیں، سمجھانے کی کوشش کریں تو کوئ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ’’اگر آج کے بعد آپ اپنی بہن کے گھر گئیں یا آپ کی بہن یا آپ کی دونوں بھانجیاں میرے گھر آئیں تو آپ کو میری طرف ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ:میرا بہنوئی دوبئی سے میرے والد کی عیادت کے لیے آیا تھا  اور 18تاریخ کو واپس چلا گیا، لڑکی یہیں رہی، 19 تاریخ کو لڑکی کے والد کی وفات ہوگئی، 20 دن بعد وہ ل...

استفتاء بھائی کے ملک سے باہر جانے کی وجہ سے بھابی نے ان سے طلاق مانگی، بھابی کے بار بار اسرار پر ایک دن بھائی نے اپنی بیوی کو فون کال پر طلاق دے کر فون بند کردیا، پھر اگلے دن اسی طرح کیا کہ طلاق دے کر کال بند کردی۔ اس بات ک...

استفتاء السلام علیکم کیا کہتے ہیں مفتی حضرات اس مسئلہ میں اگر شوہر اپنی بیوی کو کہے کہ’’ تم میری طرف سے آزاد ہو ،اب تمہارا میرا کوئی رشتہ نہیں، میں تمہارے باپ کو فون کرتا ہوں کہ آکر لے جائے ‘‘کیا یہ...

استفتاء زید اپنی بیوی آمنہ کو اکثر غصہ میں گالی گلوچ اور مار پیٹ کرتا ہے تقریبا 25 سال پہلے زید نے آمنہ کو یہ الفاظ کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور پھر اگلے  ہی دن اس سے میاں بیوی کا تعلق بنا لیا ،اس کے بعد آج سے تقریبا...

استفتاء ہم نے اپنے چھوٹے بھائی کا نکاح 2019ء میں کیا، بھائی کسی اور لڑکی کو پسند کرتا تھا، لیکن والدین کی خواہش کے مطابق اُس کا نکاح خالہ کی بیٹی سے ہوگیا۔ نکاح کے وقت وہ خوش تھا، بعد میں بھی خوش رہا، لیکن کچھ عرصہ بعد اُس ...

استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ ایک بچے نے اپنی ماں کے علاوہ کسی اور عورت کا دودھ پی لیا تو جب یہ بڑاہو گا تو کیا اس   دودھ پلانے والی کی بیٹی کا نکاح اس (دودھ پینے والے )لڑکے کے ساتھ یا اس کے کسی اور بھائی کے ساتھ ہو سکتا...

استفتاء 'مريم (فرضى نام )محمود صاحب کی ربیبہ ہے اور ’’اریبہ‘‘  ، ’’ مريم ‘‘  کی بہو ہے اب سوال یہ ہے کہ کیا اریبہ کا محمود صاحب سے پردہ ہے؟مزيد وضاحت  یہ ہے :اریبہ میری بیٹی  ہے ،محمود صاحب کے ہاں اولاد نہیں ہوئی ان...

استفتاء بندہ گناہ گار سے ایک گناہ سرزد ہوا ہے وہ یہ کہ اپنی بہو کو  جسمانی خدمت کے دوران عضو تناسل  پکڑا دیا   اس حال میں کہ کپڑا درمیان میں حائل تھا  پھر فو را    اس کے بعد مجھ پر اللہ  کا خوف طاری ہوا اور اس کو دور کیا او...

استفتاء میرا شوہر بہت مارپیٹ کرتاہے  اور گالی دیتا ہے  معمولی  سی بات پر بھی  گالی دے کر بلاتا ہے  کیا یہ جائز ہے؟  وہ  کہتاہے  کہ دین نے مردکو مارنے کی  اجازت  دی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔ ایک سال پہلے عاقلہ بالغہ لڑکی نے زید سے نکاح کر لیا اور اس دوران لڑکی نے اپنے گھر والوں کو اس نکاح کے بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ میں نے پہلے بھی نکاح کیا ہوا ہے۔ لڑکی کے بقول اس نکاح میں صرف لڑکے کے والد اور اس ک...

استفتاء مفتی صاحب میری شادی  8سال پہلے ہوئی تھی میں نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے فون پر اپنی بیوی کو 3 بار طلاق دی تھی ایک سال بعد ہماری صلح ہو گئی ۔ اس کو واپس لانے کے لیے میں نے اپنے بہنوئی سے اس کا نکاح کروایا ۔ پھر میرے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی شادی سے پہلے اور اب شدید بیمار ہے۔بیمار اس قدر ہے کہ امور خانہ داری اور حقِ زوجیت ادا نہیں کر سکتی ۔کیا ایسے میں زید پر بیوی  کا علاج واجب ہے ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے بیٹے کا رشتہ اپنے ماموں کی بیٹی سے کیا ، رشتہ مانگتے وقت شرائط ،اور ڈیمانڈ بھی پوچھی تھیں، اس وقت انہوں نے کہا کہ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے، فی سبیل الل...

استفتاء ایک دوست محمد نامی شخص نے  دو نکاح کیے  دونوں بیویاں الگ الگ قوم سے ہیں  ایک کا نام ہیٹر بی بی ہے  اور دوسری کانام خاتون بی بی ہے  خاتون سے مافری پیدا ہوئی اور مافری کی شادی علی گل سے ہوئی اور علی گل ہیٹر بی بی کے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات کے مطابق جو کہ فتنہ و فساد کا دور ہے اگر سدمفاسد کے لیے علماء یا مشیران قوم مہر کی مقدار میں تحدید کردیں اور ایک خاص مقدار متعین کردیں تو شرعی لحاظ سے ...

استفتاء مفتی صاحب میں نے سترہ سال کی عمر میں زنا کیا تھا ،اس کام میں جو میرا ساتھی  تھا اس کی عمر اٹھارہ سال تھی، ہم نے یہ عمل دبر سے کیا تھا شرم گاہ کے آگے کے حصے سے نہیں ، میں جانتی ہوں کہ دبر سے جماع کی اجازت میاں بیوی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ڈیڑھ سال پہلے میرے تایا کی بیٹی سے میری شادی ہوئی، اور اب میرے گھر اولاد ہونے والی ہے، مجھے اب پتہ چلا ہے کہ میری بیوی نے بچپن میں میری دادی کا دودھ پیا ہے اور وہ م...

استفتاء السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے شوہر کو اپنی ماں شریک بہن کے ساتھ زنا کے علاوہ مثلا ایسی جگہوں کو ہاتھ لگاتے یابوسہ لیتے دیکھا ہے کہ جہاںشوہر کے علاوہ کے لیے ہاتھ لگا...

استفتاء *****نامی ایک شخص نے نجمہ بی بی سے نکاح کیا اور اس سے اس کے 2بچے ہیں۔ غلام رسول نے نجمہ بی بی کو پہلی طلاق 21-1-2کو دوسری طلاق 21-2-20کو اور تیسری طلاق 21-3-27کو دی ہے۔اور اس نے نجمہ بی بی کی بھتیجی سے 21-3-20کو نکا...

استفتاء مفتی صاحب میرا ایک دوست ہے وہ ایک جگہ جاب کرتا تھا، وہاں پر ایک لڑکی بھی جاب کرتی تھی، ایک دن وہ دونوں بیٹھے ہوئے تھے تو دونوں نے اپنے والد کا نام لے کر 3,3 بار قبول ہے، قبول ہے،قبول ہے کہا۔ اس بات کا کوئی گواہ نہیں...

استفتاء کیا سالے کی بیٹی یعنی بیوی کی بھتیجی  سے نکاح کر سکتے ہیں۔؟وضاحت مطلوب  ہے کہ: جس سالے کی بیٹی سے آپ نکاح کرنا چاہتے ہیں اس کی بہن آپ کے نکاح میں موجود ہے۔؟جواب وضاحت: جی ہاں نکاح میں ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved