• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء میرا نام *** ولد***ہے۔ میری شادی 1997/11/23 کو ***سے ہوئی ۔ شادی کو تقریباً 24 سال ہوگئے ہیں، 24 سالوں میں ہماری کبھی لڑائی ہوتی تو کبھی بہت پیار، پھر میرے تین بچے ہوئے، 2 بڑی بیٹیاں اور 1 بیٹا ہو ا۔ 24 سالوں میں  ک...

استفتاء مفتی صاحب میں بذات خود ایک مسئلہ میں پھنسا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ لڑ پڑا، آخر کار کافی غصے میں آکر میں نے بیوی کو طلاق، طلاق، طلاق کا کہا اس میں مجھے کو یہ علم نہیں کہ میں نے یہ  کہا ہو کہ یہ میر...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میں ایک ٹھیکیدار ہوں ،میرے ایک دوست نے مجھے آٹھ لاکھ روپے دئیے کہ آپ ٹھیکیدار ہیں میرے یہ پیسے کسی کے ساتھ انویسٹ کر دیں۔ ایک دوسرا شخص تھا  جس کی زمین تھی اس کی زمین تھی اور اس کے پاس آٹ...

استفتاء کیا فرماتےہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میرے شوہر نے مجھے کئی افراد کی موجودگی میں یہ کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘یہ جملہ کئی مرتبہ کہا پھر اس کے کچھ عرصہ بعد دوبا...

استفتاء بیوی کا بیان:میرے شوہر نے مجھے ’’فارغ، فارغ ‘‘کا میسج کیا۔  وہ اس وجہ سے کہ میں نے  ایک سٹیٹس لگایاتھا  جس پر شوہر نےناراضگی کا اظہار کیا  کہ یہ سٹیٹس کیوں لگایا؟ میں نے کہا غل...

استفتاء گذارش ہے کہ میری حقیقی بیٹی سے حقیقی باپ نے دو دفعہ بُرائی کی جس کی تفصیل  یہ ہے:1۔گاڑی میں آتے ہوئے شلوار اُتار کر نیچے شرمگاہ کوچوما زبان لگائی۔2۔بچی کو صوفے پرلیٹا کر شلوار اتار کر اپنا جسم عضو لگا کرکے ش...

استفتاء میرا نام *** اور میرے شوہر کا نام*** ہے،ہماری تین بیٹیاں ہیں ،6سے 7 دن سے شوہر کو سخت بخار تھا ،پہلے ملیریا اور پھر ڈینگی جس صورت میں ان کی تیمارداری میں مجھ سے کچھ غلطی ہوگئی اور انھوں نے انتہائی غصہ میں مجھے تین د...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ میری شادی مؤرخہ 06 اگست 2021 کو *** ولد ***کے ساتھ ہوئی، شادی کی شروعات میں ہی نجی پیچیدگیاں  ہونے لگیں پر اس میں شدت میری ساس کی وفات کے بعد آئی ، اس دوران ہونے والے تنازعا...

استفتاء مجھے بالغ ہوتے ہی مشت زنی کی عادت پڑ گئی اور ایسی عادت پڑی کہ اس نشہ سے جان چھڑانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔اس نشہ سے بیزار ہو کر جب میری منگنی بھی نہیں ہوئی تھی اس وقت طلاق دی۔  طلاق کے الفاظ یہ تھے’’اگ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک ریٹائرڈ گورنمنٹ پنشر ہوں۔ میری عمر 73 سال ہے، الحمد للہ معقول پینشن ملتی ہے، اڑھائی سال پہلے میری اہلیہ کا انتقال ہوگیا  ہے۔مجھے دوسرے نکاح ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ایک لڑکی’’ث‘‘ ہے جس کی  بڑی بہن’’ت‘‘اور چھوٹے بھائی ’’ج‘‘ نے اپنی پھوپھی  کا دودھ پیا ہے ۔’’ث‘‘کے بارے میں والدین کو شک ہے کہ اس نے پھوپھی کا دودھ پیا ہے  یا نہیں پیاجبکہ پھوپھی کہتی ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی کا انتقال ہو گیا ہے اور اس کے والدین نے جو سامان بطور جہیز اسے دیا  تھا وہ اس سامان کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، میری بیوی کے ورثاء میں دوبیٹے ، شوہر او...

استفتاء ایک مسئلہ کے بارے میں راہنمائی فرمائیں کہ تین بھائی اکھٹے رہتے ہیں ،جن کے والد کی متروکہ زمین ،کھانا پینااورخرچ اخراجات سب مشترکہ ہیں اورسب کماتے اور خرچ کرتے ہیں ان میں ایک بھائی انتقال کرگئے ہیں جس کے چھوٹے چھوٹے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ايك عورت نے پچپن سال کی عمر میں ایک مرتبہ اپنے پوتے کے منہ میں چھاتی دی تھی، اسی طرح اس خاتون نے  پچاس سال کی عمر میں ایک مرتبہ اپنی پوتی کے منہ میں چھاتی دی تھی،  ...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے چھ بچے ہیں چار بیٹے اور دو بیٹیاں۔میری ایک دکان اور ایک منزلہ مکان ہےجو میں نے خود بنایا ہے۔بڑے دو بیٹے جوان ہو کر میرے ساتھ دکان کے کاروبار میں لگ گئےاس وقت دکان پر قرض تھاجو میں نے اور ان دونوں نے...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے تین طلاقیں ہوگئی تھیں اور پھر میں نے تقریباً آٹھ سال بعد(جس دوران میری عدت گذر چکی تھی)  دوسری شادی کرلی  تھی بغیر کسی شرط کے اور دوسرے شوہر کے ساتھ میں...

استفتاء میں *** تقریباً 15 سال سے اپنے والد صاحب کے ساتھ ان کی مشترکہ سٹیل مل سلطان فونڈری میں کام کرتا تھا اور پھر جب میرے بھائی *** بھی کام میں شامل ہوئے تو جون 1976 ميں والد صاحب (حافظ ***صاحب) نے ہم دونوں بھائیوں (*** ا...

استفتاء مجھے طلاق ہوچکی ہے اورمیری ایک بیٹی ہے جو اپنے والد کے پاس ہے بچی کے والد کی طرف سے مجھے اپنی بیٹی سے ملنے کی اجازت بھی ہےلیکن میرے والد صاحب نہیں مانتے، میں بیٹی کی پرورش کرنا چاہتی ہوں تاکہ قیامت کے دن مجھ سے بچی ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں نے رمضان میں   اپنی بیوی کو میری ماں کے  گھر جانے سے منع کیا تھا ،تقریبا سال  پورا ہونے والا  ہے،وہ وہاں جاکر فضول فضول باتیں کرتی تھی ،اس گھر میں میری ماں اور ایک بھائی بیوی بچوں سمیت رہتا ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر اور بیوی کا جھگڑا چل رہا  تھاتو شوہر نے کہا کہ میرا ذکر (عضوتناسل )تجھ پر حرام ہے اس کا کیا  حکم ہے نکاح ٹوٹ تو نہیں  گیا ؟وضاحت مطلوب ہے ؟(1) کیا  مذکورہ ا...

استفتاء میرانام *** ہے میں اللہ کے راستے میں سات ماہ بیرون جارہاہوں میری کچھ پراپرٹی ہے ایک عددپانچ مرلے مکان ہے میں اپنے بیٹے اور بیٹیوں کے لئے وصیت نامہ لکھنا چاہتا ہوں کیونکہ زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے میرے بعد ان کو تقسی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مہر میں جو رقم ادا کی جاتی ہے نکاح کے موقع پر  بایں طور کہ رخصتی سے پہلے نکاح کرلیا جاتا ہے اور  مہرلڑکی  کا والد لڑکی کی طرف سے قبول کرتا ہے ،اسی مہر سے عورت  کے جہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام دریں مسئلہ کہ:ایک شادی شدہ عورت مروہ کے ساتھ زید نے زنا کیا ہے اور مروہ کی اپنے خاوند سے اولا د ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ زید کے بھائی بکر کا  مروہ ( مزنیہ) کی بیٹی لیلیٰ سے نکاح شرعاً درس...

استفتاء بیان***:میری بہن*** جان نے اپنے ایک بیٹے*** کی موجودگی میں اپنا حصہ (جو باپ کی طرف سے  ملنے والی جائیداد میں بنتا تھا وہ) میرے نام اسٹامپ پیپر کے ذریعے  کر دیا تھا۔ اس کے دو سال بعد اس کا انتقال ہوگیا اب بیٹا **...

استفتاء ہمارے والد صاحب مرحوم*** کا مکان 224گز پر مشتمل ہے، اس مکان کی کل مالیت تقریبا 5000000 (پچاس لاکھ روپے)  ہے،ہم تین بھائی اور دو بہنیں ہیں، ہم بھائیوں اور بہنوں کے حصے میں کتنی کتنی رقم آئے گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved