• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم سات بہن، بھائی تھے۔تین بھائی، چار بہنیں۔ماضی قریب میں ہماری والد ماجدہ کاانتقال8جون2019 کو ہوااناللہ وانا الیہ راجعون۔ ہماری ایک بہن کاانتقال جولائی 2013میں ہواتھا اب ہم تین بھا...

استفتاء  میں گورنمنٹ سکول میں ٹیچر ہوں، سکول میں نیم کا درخت ہے ،نیم کے پتے اتار کر گھر لے آنا درست ہے؟ جو پتے زمین پر گر جاتے ہیں وہ گھر لے جا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسونے کی حالت میں والدہ کے نیچے آجانے سے مرجائے تو ایسی صورت میں والدہ پر دیت اور کفارہ ہے کہ نہیں؟تحقیقی جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء مودبانہ گزارش ہے کہ مجھے اپنے بیٹے وقاص محی الدین مرحوم کی دیت کےبارے میں آپ سے فتوی مطلوب ہے۔وقاص محی الدین مرحوم تعلیم یافتہ نواجوان تھا اور ایک پرائیوٹ کمپنی میں اچھی پوسٹ پر نوکری کرتا تھا اورکمپنی اسے80000روپے...

استفتاء میری ایک دوست کو اس کا شوہر والدین کے گھر جانے سے منع کرتا  ہے،  اور وہ جاتی بھی بہت کم ہے،  پھر بھی اس کا شوہر اس سے جھگڑتا ہے،  وہ والدین کو بھی نہیں چھوڑ سکتی اور اپناگھر بھی بچانا چاہتی ہے، قرآن و حدیث کی روشنی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :(1)کیا لڑکیوں کےلئے  فیس بک کا استعمال جائزہےجس میں وہ پوسٹ بھی کرتی ہیں لیکن ساتھ میں لڑکوں کو اپنی فرینڈ لسٹ میں ایڈ (یعنی دوستوں کی فہرست میں شامل )کرتی ہیں...

استفتاء مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کاکیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں عموما لوگ نوافل اور ذکروتلاوت وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں اس لیے ان کو سلام نہیں کرنا چاہیے ۔فتاوی ہندیہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص مدرسہ میں صدقہ کےلیے بکرادیتا ہے ۔1۔کیامہتمم صاحب کے لیے اس بات کی گنجائش ہے کہ اس بکرے کو بیچ کراس کی رقم کو مدرسہ کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کےکہ ہماری مسجد کے تبلیغی امیر صاحب کو مسجد کی انتظامیہ نے درخواست کی آپ مسجد کی انتظامیہ کی صدارت سنبھال لیں ،امیر صاحب نے اس شرط پرصدارت ...

استفتاء 1۔جیسے شرعی مسئلہ ہے کہ ایک حرام کا لقمہ بھی کھانے سے 40 دن کی عبادت قبول نہیں ہوتی تو اگر مسجد انتظامیہ کے ذریعے سے امام صاحب کو جو رقم تنخواہ یا وظیفہ کے طور پر ملتی ہے اس میں حرام کا پیسہ ہے تو اس امام کا نماز پڑ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میںصورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد ہے جس کا ایک حصہ چند دکانوں پر بنا ہوا ہے،جس حصہ پر دکانیں بنی ہوئی ہیں اس ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا مسجد میں ثواب کی نیت سے ٹوپیاں رکھنا کہ نمازی لوگ آئیں گے ٹو پی پہن کرنماز ادا کریں گے اور جاتے ہوئے واپس رکھ جائیں گے، یہ جائز ہے؟اسی طرح  داڑھیاں بھی رکھنا جائز ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمسجد کی جگہ پر فلٹر لگوایا ہے مسجد کے پیسے ان پہ خرچ کرسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب!مسجد کی جگہ پر فلٹر کس لیے لگوایا ہے؟ آیا مسجد کیلئے؟ یا محلے والوں کیلئے؟جواب وضاحت!یہ فلٹر مسج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں قبرستان کے لیے چودہ کنال زمین وقف تھی جس میں سے بعض زمین زبانی وقف کی گئی تھی اور بعض اجتماعی روپے سے خریدی گئی تھی، قبرستان کی زمین کولوگوں نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں۔ایک مکان  مسجد کے امام صاحب کو دیا گیا جو کہ مسجد کمیٹی کے صدر صاحب کی ذاتی ملکیت میں تھا صدر صاحب نے امام صاحب کی وفات کےبعداس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: ایک علاقے میں قبرستان کی جگہ خریدنے کے لیے لوگوں نے پیسے اکٹھے کیے،کچھ پیسے اکٹھے ہوئے جس سے جگہ خریدی گئی،کچھ عرصہ بعد جو لوگ پیسے اکٹھے کر رہے تھے انہوں نے وہ جگہ بیچ دی کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی عورت بوڑھی ہے اورنظر بھی نہیں آتا تو کیا اس پر عدت ایسے ہی فرض ہے جیسے جوان عورت پر یا ایسی عورت کو عدت معاف ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت کو بعمر 35سال طلاق ہوئی ہے، حمل نہیں ہے۔ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی ملازمہ ہیں، عدت کے ضروری احکام۔ نیز ملازمت کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ جاری رکھ سکتی ہیں یا نہیں؟ انہیں کبھی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک خاتون بیوہ ہوگئیں اور ان کی عمر اس وقت 59 سال ہے اور اس وقت عدت کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔ وہ اپنے ماں باپ کو ملنے اور ان کی خیریت دریافت کرناچاہتی ہیں۔ والدین کافی بوڑھے ہیں اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت نے درج ذیل وجوہ کی بنیاد پر عدالت پاکستان سے خلع کی درخواست کی:1۔شوہر نان نفقہ فراہم کرنے سے قاصر تھا بایں صورت کے باوجود پیسہ ہونے کے محض غیر ذمہ داری اورلا ابالی پن ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہدرج ذيل معاملہ خاندانی میٹنگ کے دوران ہوا، میرے بڑے تمام بہن بھائی وہاں موجود تھے،میری غصے کی حالت شدید تھی کیونکہ نو سے دس افراد میرے اور بیوی کے خلاف باتیں کر رہے تھے اور میں نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحضرت مفتی صاحب میں نے پہلا طلاق نامہ2017/11/16کواپنی بیوی کو دیا جس کی کاپی ساتھ لف ہے ،اس طلاق نامہ دینے کے بعد ہم میاں بیوی کی طرح برابر رہتے رہے اور میں نے دوسرا طلاق نامہ غالبا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی ہورہی تھی اور لڑائی کرتے وقت میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہہ دیئے کہ’’ آج سے تیرا میرا کوئی تعلق نہیں‘‘اور میرے ذہن میں طلاق کی نیت فی الوقت نہیں تھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑتے ہوئے پنجابی زبان کے الفاظ میں کہا’’جے میں تینوں پیسے دیواں تے توں میری ماں لگیں‘‘مندرجہ بالا ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !میرے میاں نے مجھے پندرہ بار کہا ہے کہ’’ میں نے تجھے فارغ کیا ‘‘پھر ایک ماہ بعد پھر کہا’’ میں نے تجھے فارغ کیا‘‘یوں یہ الفاظ کئی بار دہرائے اور آج پانچ سال ہوگئے وہ ہمیں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved