• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں   مفتیان کرام ا س مسئلے کے بارے میں   کہ میری شادی کو تیرہ سال ہو گئے ہیں  ، میری کوئی اولاد نہیں   ہے، میں   نے اولاد کے لیے دوسری شادی کی والدین کو بتائے بغیر۔ میرے والدین دوسری شادی نہیں   کرانا چا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیان ہے کہ اس نے پہلے کوئی طلاق نہیں دی جب کہ عورت کے بیان کے مطابق شوہر نے پہلے ایک طلاق دی تھی فون پر۔ پھر چند سالوں بعد مکرر لڑائی کے موقع پر شوہر نے درج ذیل الفاظ بولے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر نے پہلی بار مجھے 2013 میں اکیلے میں طلاق دی، جس کے الفاظ یہ تھے ’’آج ایک طلاق تجھے میری طرف سے ہوگئی‘‘ اس کے ایک دن بعد رجوع کر لیا۔ 2014 میں دو عورتوں کے سامنے کہا کہ ’’آج می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1 -ایک مسلمان جوڑا ہے جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے تقریبا 4 مہینے پہلے۔مرد کی جنسی ہوس کی یہ حالت ہے کہ وہ بلا ناغہ مباشرت کرتا ہے جس کی وجہ سے بیوی کو سخت تکلیف ہو گئی ہے اور بہت...

استفتاء میرے داماد نے میری بیٹی کو طلاق دی ہے جس کا طلاق نامہ ساتھ لف ہے جس کے الفاظ یہ ہیں :***************** (تین طلاقیں دے دی)کا ہوں جو کہ من مقر کا نکاح شریعت محمدیہ کے تحت مورخہ 2017-10-13کو ہمراہ ************** (م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام زوبیہ ہے میری شادی کو بیس سال ہو گئے ہیں   ۔شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی گھریلو نوعیت پر جھگڑے شروع ہو گئے تھے جس میں   مار کٹائی بھی ہوتی تھی جو کہ آہستہ آہستہ بڑھتے رہے ۔دس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا خاوند شادی سے پہلے کا ہی شراب کا عادی اور غلط عورتوں  کے پاس جاتا تھا میرا کزن تھا اٹھارہ سال کا اس نے مجھے صرف نام کی بیوی رکھا ہوا تھا وہ اپنی ضرورت باہر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے گھر میں  انٹرنیٹ لگا ہوا ہے میں  اس پر گندی ویڈیو دیکھنے کا عادی ہوں  کچھ دن پہلے میری والدہ فالج کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں  داخل تھیں  اسی دوران اس گناہ سے نجات پانے کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک خاتون جو کہ تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے انجینئر ہے اس کی شادی اسلام آباد میں رہائش پذیر ایک مرد انجینئر سے 2014میں انجام پائی جو کہ ایک مشہور ادارے میں مناسب عہدے پر فائز تھا شاد...

استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب  ؛1۔ جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟2۔ نیز دور حاضر  میں والدین اپنی بیٹی کو کس قدر جہیز دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ضرورت کے مطابق جہیز د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال بیس مئی بمطابق چار رمضان المبارک کو ہوا ۔اور اس لاش کو فریج میں رکھوا دیا۔ دس جولائی( پچیس شوال ) کو بیوی کو وفات کی خبر د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی حضرات سے سوال یہ ہے کہ میں ایک موسوس (جس کو وسوسے آتے ہوں)شخص ہوں ہر وقت طلاق کے وسوسے آتے رہتے ہیں۔ شادی کے تیس دن ہوئےایک مرتبہ میں نے اپنےہونٹ اور زبان بند کرکے( زبان اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے خاوند کے انتقال کو ایک سال سے زیادہ گذر چکا ہے۔میری ایک بیٹی اور بیٹا ہیں جو ابھی نابالغ ہیں۔میں اپنی نند کے ساتھ رہائش پذیر ہوں۔میری نند نے میرے لیے ایک رشتہ تلاش کیا کہ میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:سوال: مفتی صاحب حالت عدت میں اگر والدین اپنی معتدہ لڑکی کی منگنی کسی جگہ کریں تو شرعاً یہ کیسا ہے؟یہاں ایک مفتی صاحب کہتے ہیں کہ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہرکابیانشوہراوربیوی میں کسی بات پر(دوسےتین باتیں تھیں )لڑائی ہوئی ،بیوی نےشوہرکوکہامجھےآپ کےساتھ نہیں رہنا،شوہرنےاس کےجواب میں یاویسےکہا’’میں چھوڑتاہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام بیچ اس مسئلہ کے کہ میرے اور میری گھر والی کی آپس میں کچھ سخت باتیں ہو گئیں جس پر اس نے میرے دوست کی گھر والی کو کہا کہ میرے شوہر کو کہہ دیں اگر وہ مجھے ...

استفتاء جناب مفتی صاحب!السلام علیکمآپ کی خدمت میں مسئلہ پیش کر رہی ہوں اس کا اسلامی حل جاننا چاہتی ہوں۔حضرت تقریباً دو (۲) ماہ قبل میرے شوہر نیاز گھر پر تشریف فرما تھے، میں نے ان کو کہا مجھے کچن میں پائپ ٹھیک ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !میرا اپنےخالد ماموں کی بیٹی سے رشتہ ہوسکتا ہے؟اگرچہ میرے تین بڑے بھائی بہن اور ایک مجھ سے چھوٹا بھائی  بچپن میں میری نانی اماں (میری ماں کی ماں )کا دودھ پی چکے ہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2002 میں میری شادی ہوئی 2007 میں بہت دعاؤں کے بعد بیٹا ہوا میرے شوہر نے بیٹے کی ذمہ داری اٹھانے سے یہ کہہ کرانکار کر دیا کہ انکو بیٹی چاہیے تھی 11سال کوئی خرچہ نہ دیا ہر دو چار دن ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبات یہ ہے کہ میں اس وقت بستر تہہ کررہی تھی وہ میرے پاس اس طرح بیٹھے ہوئےتھے جسے کوئی ناراض ہوتا ہے میں ان کو منانے گئی تو وہ کہتے ہیں میری تیری ختم ایک دو منٹ کے بعد میں نے ان کو م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمورخہ 31مئی2017کوطلاق کاپہلا نوٹس آیا ۔اس کے بعد تین ماہ پورے ہونے سے دو دن پہلے صلح ہوگئی ۔12 اکتوبر 2018کو دوبارہ طلاق کانوٹس آیا ۔پھر25نومبر 2018کوتیسرا طلاق کا نوٹس آیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا مسئلہ طلاق کی بابت شریعت کے مطابق حل فرما دیں ۔جناب عالی( 1)پہلی طلاق***** اپنی بیوی کو مورخہ18-12-10 کو بذریعہ ٹی سی ایس بھیج دی جو کہ ٹی سی ایس والوں نے ان کی فیملی میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بیوی کو مذاق میں میری ماں کہنے سے نکاح فاسد یا ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کو ماں کہنا بے کار اور لغو کلام ہے اس سے طلاق یا ظہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں******** اپنے پورے ہوش وحواس میں آپ کے سامنے اپنا ایک مسئلہ بیان کر رہی ہوں تاکہ اسلام اور سنت کی روشنی میں مجھے صحیح مشورہ دیا جائے۔میری شادی 25 اپریل 2009 کو*****سے ہوئی ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ میرے چچا کی بیٹی ہے میرے گھر والوں نے وہاں میرے رشتہ کی بات کی دو سال تک کوئی جواب نہیں دیا اس کے بعد انکار کردیا پھر ایک سال کے بعد کہا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved