• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحمد راشد زوجہ عذرا کے دو بیٹےاور  ایک بیٹی ہیں۔ دوران لڑائی شوہر نے چار پانچ مرتبہ طلاق کہہ دیا، الفاظ یہ تھے ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ سب لوگوں کے سامنے کہا ہے ،عورت پانچ ماہ  حمل...

استفتاء میں اللہ کوحاضرجا ن کرکہتاہوں کہ شدیدغصےکی حالت میں منہ سےغلطی سےتین طلاق اپنی بیوی کوکہہ دیں جبکہ میراایساکوئی ارادہ نہیں تھایہ سب مجھ سےغلطی میں ہوانہ میں طلاق دیناچاہتاتھانہ میری بیوی مجھ سےعلیحدہ ہوناچاہتی تھی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا تعلق سرگودھا سے ہے اور میرا مسئلہ طلاق کا ہے۔میری شادی کو 9 ماہ ہوئے ہیں۔ ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی گذر رہی تھی۔ اچانک شادی کے چار ماہ بعد ان کی طبیعت خراب ہونا شروع ہو...

استفتاء السلام علیکم، مجھے طلاق کی بابت ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔مجھے ابھی اس میں تردد ہے کہ میرا میرے خاوند انیس خان سے نکاح باقی ہے یا طلاق ہوگئی ہے۔میرے خاوند نے مجھے پہلے ایک طلاق مندرجہ ذیل الفاظ سے دی تھی: میں...

استفتاء میاں بیوی کے درمیان میکے جانے پر ٹیلی فون پر بات ہوئی، غصے کی حالت میں میاں نے بیوی سے کہا ’’اگر تم نے میکے میں ایک دن سے ٹائم زیادہ لگایا تو تم میری طرف سے آزاد ہو، جہاں مرضی ہے رہو، میں تم کو خرچہ دوں گا۔‘‘ ایک دن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ ایک بچی کی شادی ہوئی اور شوہر کے ساتھ  خلوت صحیحہ بھی ہوئی لیکن وہ بچی مدخول بہا نہیں ہوئی، پھر چھ ماہ علیحدہ رہنے کے بعد طلاق ہو گئی تب بچی حیض کی حالت میں...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ہے کہ ’’آپ میرے لیے بہن کی طرح ہو،  تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے‘‘ بیوی نے کہا ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک آدمی کی دو بیویوں میں سے پہلی نے اصرار کیا کہ دوسری کو طلاق دو، اس نے دوسری کو سمجھایا کہ میں تمہیں فون کروں گا، تم نے فون ہولڈ پر لگا دینا ہے اور میری بات نہیں سننی۔ چنانچہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرنے سے پہلے یہ کہے کہ ’’جب بھی تجھ سے نکاح کیا تو طلاق‘‘۔ اس کہنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال: میرے بیٹے اور میرے خاوند کے درمیان میسیج پر  مندرجہ ذیل بات ہوئی ہے۔ ان میسیجز کی بنیاد پر کیا مجھے طلاق ہو گئی ہے یا نہیں؟لڑکے نے میسیج کیا:میرا ن...

استفتاء شوہر کا بیان حلفی1۔ بیان ازاں اعجاز ا********** شناختی کارڈ نمبر ************ ہے۔2۔ بیان ازاں میری شادی ہمراہ مسماۃ اسماء عرصہ تقریباً 14 سال پہلے ہوئی اور ہمارے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا جو کہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاصل واقعہ عرصہ آٹھ ماہ پہلے کا ہے، جب میرے خاوند نے مجھے بتائے بغیر دوسری شادی کر لی، مجھے شک ہوا اور میں نے باز پرس کی تو مجھے نہ بتایا، پھر میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ شادی ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہشوہر کا بیانمیرا میری بیوی سے جھگڑا ہوا تھا، جس میں اس نے مجھ سے کہا کہ مجھے طلاق دے دو، میں نے جواب میں کہا کہ ’’میں اب سوچ رہا ہوں کہ تمہیں  دے دوں‘‘۔ کیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں حلفایہ بیان دیتی ہوں کہ میرے خاوندرضوان نے اپنی بیوی یعنی مجھ سے کہا کہ’’اگر چھت پر گئی یا اپنے گھر میں موجود گلی میں بیٹھی تو میری طرف سے فارغ ہے‘‘پھر کچھ دنوں کے بعد یہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں زید کو شادی کئے ہوئےپانچ سال ہو گئے ہیں اس کی اولاد نہیں ہوئی، اس نے اپنا اور اپنی بیوی کا ٹیسٹ کروایا۔ رپورٹ میں بیوی ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حلفی بیان مسئلہ یہ ہے کہ عید کے تیسرے دن صبح کے وقت میں نے شراب پی کر میں مکمل ہوش وحواس میں  نہیں تھا ذرا سی بات کے اوپر جھگڑا ہوا بیوی کے ساتھ جس پر میں نے دو بار بیوی کو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپہلے لڑکے نے کہا کہ میں تجھے طلاق دیتا ہوں تین دفعہ اور اب کہتا ہے کہ نہیں میں نے بولاہیں کہ طلاق لے لو اور لڑکی سے پوچھا کہ اس نے کیا بولا ہے لڑکی کہتی ہے کہ اس نے بولا ہے کہ میری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان حضرات کے پاس سوال یہ ہے کہ فارسی میں لفظ’’ رھا کردن‘‘ کہنے سے بیوی کو طلاق ہو جاتی ہے؟ جب سے دیگر کتب فقہ پڑھنے سے اس لفظ کے بارے میں مجھے اطلاع ہوئی ہے اس وقت سے مجھےوسوسہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان شرع سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ حضرات مجھے شرعی رہنمائی فرمائیں۔مجھے ہر وقت طلاق کے وسوسے آتے رہتے ہیں، اس بارے حضرا ت مفتیان سے کچھ دریافت کرتا ہوں۔1۔ ایک بار میں نے اپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے یہ پوچھنا تھا کہ شوہر بول دے کہ میں نے تمہیں چھوڑدیا تین بار تو کیا طلاق ہو جاتی ہے؟تفصیل یوں ہے کہ میں اپنے شوہر کی دوسری بیوی ہوں وہ مجھ سے لڑائی کرتے ہیں اور انصاف نہیں کرت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں اپنی بیوی کے گھر گیااپنے بیٹے کو لینے مجھے وہ بیٹا نہیں دے رہی تھی ،اس دوران ہماراکافی جھگڑا بھی ہوا اور غصے کی حالت میں میں نے اپنی بیوی کو طلاق کے الفاظ بولے ہیں اللہ کو حاضر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے لڑکی کو غصہ میں یہ الفاظ بولے ہیں’’ میں نے گھر والوں کو کہا ہے کہ مجھے میرا نکاح نامہ دو، میں اس لڑکی کو گھر میں نہیں رکھوں گا‘‘ دو یا تین دفعہ کہا ہے اور نیت طلاق کی تھی کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا اپنی بیوی سے بعض وجوہات کی بناء پر جھگڑا ہوا جس پر میں نے اس کے حقیقی چچا اور بھائی کو بلوا کر ساری صورتحال سے آگ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں جو کچھ بھی لکھ رہی ہوں اپنے خدا کو حاضر وناظر جان کرکہ ندیم  نے کافی دفع طلاق کی دھمکی دی ہے کہ میں تم کو طلاق دے دوں گا۔مجھے پہلے اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا لیکن میں اور اس نے 9...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں محمدکاشف اللہ کو حاضروناظر جان کریہ لکھ رہا ہوں اور مسئلہ بتارہاہوں کہ یہ بات بالکل سچ ہے میں اور میری بیوی اولاد کےلیے پریشان تھے جب میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ کروائی تو میری رپورٹ میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved