• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں ،کیونکہ یہ خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا ہے ۔اگر بیو...

استفتاء سوال 1: مفتی صاحب! شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں پھر  حلالہ کی نیّت سے گھر والوں سے چھپ کر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کیا گیا، جس آدمی سے نکاح کیا گیا اس آدمی نے پیسے بھی لئے کہ وہ نکاح کر کے طلاق دے دے گا، وہ ...

استفتاء ایک آدمی نے خاتون سے زنا کیا اور اسی خاتون سے اس آدمی کے والد نے نکاح کر لیا ہے اب چھ سال بعد والد صاحب کو زنا کا علم ہوا ہے اور اب اولاد بھی ہوچکی ہے لہذا مطلع فرما دیں  کہ والد صاحب کا اس خاتون سے نکاح کا کیا حکم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ میری خالہ کی دوسری شادی ہوئی جس میں میرے خالونے نکاح میں(حق مہر میں )ڈیڑھ مرلہ جگہ ان کے نام کردی اور ڈیڑھ مرلہ میرے خالو کے نام تھی ،میری خالہ او...

استفتاء میرے نانا کا انتقال سنہ 2009 میں ہوا اور انہوں نے 4 بیٹے اور 5بیٹیاں چھوڑیں۔وراثت کی تقسیم سے پہلے ہی ایک بیٹی کا انتقال ہو گیا۔ لہذا میرے نانا سے جو ان کی وراثت بنتی تھی اس میں میری خالہ  کی وفات  کے بعد ان کے بچوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ اگر بیٹی فوت ہو جائے ماں باپ زندہ ہوں بیٹی کا مال ماں باپ کے علاوہ کسی اور کا بھی حق بنتا ہے ؟جبکہ یہ بیٹی غیر شادی شدہ ہے اور اس کا کوئی بھائی نہیں ہے ۔اور چھ تائے ایک چچا اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنی زندگی میں کس طرح تقسیم کرے اور مرنے کے بعد کس طرح رقبہ 56کنال گھر کی جگہ آٹھ مرلہ ۔مالک کانام عمر حیات ،ورثاء میں بیوی (جو کہ فوت ہو گئی )بیٹیاں دو حیات ہیں،بہنیں دو ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ مہ نور حامد اپنے والدین عفیرہ حامد اورڈاکٹر حامد علی کی اکلوتی اولاد ہے ۔مہ نور کے والدین کی   آپس میں 20 سال قبل علیحدگی ہوگئی تھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-ایک بندے کی والدہ، دو بیویاں ،دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ اگر یہ بندہ اپنی زندگی میں اپنی جائداد تقسیم کرنا چاہے تو اس میں بیویوں اور بچوں کا حصہ بتائیں؟2- کیا بیٹے اور بیٹیوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ مجھے جیز کیش کی طرف سے ایک میسج آیا ہے اور وہ یہ ہے ’’سو روپے واپس 17فروری تک جیز کیش سے آپ کسی بھی بینک یا شناختی کارڈ پر رقم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء عظام بیچ اس مسئلہ کے (۱) شوہر نے اپنی ساس کو فون کرکے کہا کہ ’’میں نے آپکی بیٹی کو فارغ کرکے بھیجا ہے‘‘ ، (۲) اور یہی الفاظ شوہر نے اپنی والدہ کو بتانے کے لئے دہرائے جبکہ اپنی بیوی کو بذات خود ک...

استفتاء میرا نام سدرہ ہے۔پچھلے ہفتے میرے شوہر نے ان الفاظ میں طلاق دی کہ "میں نے طلاق دی"منگل والے دن میرے ابو آئے اور مجھے معافی مانگنے کا کہا اور میں نے معافی مانگی اس کے بعد شوہرنے ہمبستری کی لیکن  صرف دخول ہوا انزال نہ...

استفتاء میرا نام** ہے، میرا میری بیو ی کے ساتھ جھگڑا ہوا اور وہ اپنی ماں کے گھر چلی گئی تھی۔ ابھی وہ اپنی ماں کی ہی طرف تھی کہ میں نے اپنے گھر میں غصے میں ایک  سادہ پرچی لے کر اس میں تین دفعہ طلاق لکھ دیا اور میں نے پرچی می...

استفتاء میری نئی نئی شادی ہوئی ہے،تو میری بیوی اور میری والدہ کی آپس میں نہیں بن پا رہی ہے،جس کی وجہ سے اکثر میری بیوی مجھے کہتی تھی  کہ مجھے الگ گھر لے کر دو لیکن ہم جس گھر میں رہتے ہیں وہ میرے والد کا  ہے۔اکثر میری بیوی ...

استفتاء (1)ایک عورت نے خلع کا کیس کیا اور  15دنوں میں واپس لے لیا ، یہ عورت میری بھانجی ہے خلع کی وجہ یہ تھی کہ ان کی شادی کو 6سال ہوگئے ان کے ہاں اولاد نہیں ہوئی لڑکی کو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ  میاں بیوی دونوں  ٹیسٹ کروائیں ،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میرے شوہر اور میں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن انہوں نے دوسری شادی بھی کی ہوئی ہے اس لیے کچھ لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے ڈرانے کیلئے  ایک مرتبہ ...

استفتاء اگر شوہر تین بار فون پر کہہ دے تو  کیا فون پر طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ میری دوست کے شوہر نے ایک ہی ٹائم میں اس کو فون پر تین بار طلاق دے دی ہے،اس بات کو دو ماہ ہو گئے ہیں،اب وہ اس کو واپس بلا رہا ہے کہ فون ...

استفتاء محترم مفتی صاحب میرا نام***ہے، میرے والد کا نام خالد ہے، چھ مہینے پہلے میری شادی ہوئی ہے، چودہ دن پہلے  میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی، میں اپنے والد کے گھر ہوں، میرے شوہر نے میری ساس کے شکایت کرنے پر مجھے طلاق دی، کو...

استفتاء میں ایک ذہنی مریضہ ہوں جس کی وجہ سے شوہر کے ساتھ مسائل بڑھتے جارہے تھے، انہوں نے طلاق دے دی ہے، تین دفعہ صاف صاف کہہ دیا تھا کہ ’’میں نے طلاق دی‘‘ میں اس وقت حاملہ تھی اور ذہنی مریضہ بھی جس کی وجہ سے طلاق کے چند دن ...

استفتاء گزارش ہے کہ آٹھ ماہ پہلے میری بیٹی کی شادی ہوئی اس کو بچہ ہونے والا ہے ،چار ماہ پہلے اس کو نند نے گھر سے نکال دیا۔جون کی 18 تاریخ کو شوہر نے فون کال  پر بیٹی کو  تین بار  کہہ دیا کہ "طلاق ،طلاق،طلاق"کیا طلاق ہوگئی ہ...

استفتاء مفتی صاحب! آج صبح 9:00 بجے میں نے اپنے بیٹے کو سمجھانے کی غرض سے اپنے پاس بلایا اور اس سے رات کو ہوئے ساس بہو کے جھگڑے کے بارے میں پوچھ رہا تھا لیکن وہ میرے ہر سوال پر خاموش بیٹھا رہا، بالآخر میں نے اس سے کہا کہ اپن...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی کہ "تجھے طلاق ہے"اوراس کے کچھ عرصہ بعد(ایک ماہ کے اندر) ایک ساتھ دو طلاقیں دیں کہ "تجھے طلاق ہے،تجھے طلاق ہے"اب وہ کہہ رہا ہے کہ یہ ایک ساتھ  دو طلاقیں دو نہیں ہوئیں بلکہ یہ ایک ...

استفتاء میں سعودی عرب  میں  کا م کر تا ہو ں،  گھر یلو جھگڑوں کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ،طلاق  اس طرح دی کہ میں اکیلا  بیٹھا ہو ا تھا اورمیں نے3 بار کہہ دیا طلاق ۔ اس کے بعد 2آدمیوں  کو گواہ بنایا لیکن وہ  گواہ ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین  متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے تقریباًسات ماہ قبل ایک لڑکے نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں اور اس کے بعد کذب بیانی کرکے اپنے آپ کو اہل حدیث مسلک سے ظاہر کیا اور پلندری تحصیل  کے مفت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی معاملے میں میری اپنے بیٹے سے بحث ہو رہی تھی، بحث شدت اختیار کر گئی اور میں شدید غصے میں آ گیا، میری آنکھوں میں خون اتر آیا، میری بیوی نماز پڑھ کر آئی اور ہم دون...

© Copyright 2024, All Rights Reserved