• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں نہ بننے کی وجہ سے اسے میں اس کے میکے چھوڑ آیا ہوں ، اور مزيد ساتھ رہنے کا ارادہ بھی نہیں ، گھر ان لوگوں کا اپنا ہے ، اور کھانا بھی مشترکہ ہی بنتاہے ۔1) اگر میں بیوی کو طلاق دے دوں ت...

استفتاء میرے سسر اور میری بیوی نے عدالت میں خلع کا مقدمہ کیا ہوا ہے،میری بیوی گھر کو بسانا چاہتی ہے مگر میرے سسر نہیں چاہتے اور اسے ورغلا کے خلع کا دعوی کیا ہوا ہے اورجتنے عرصہ سے بیوی اپنے والد کے گھر رہ رہی ہےاس کےخرچ کا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نکاح 2008 ءمیں***سے ہوا، وہ اہل تشیع ہے اور ہم اہل سنت ہیں،  اس وقت میری عمر بارہ سال تھی 2011 ءمیں رخصتی کی گئی، میں نے پندرہ دن اپنے سسرال میں گزارے مگر وہ ا...

استفتاء اگر حق مہر سارا معجل ہو اور سب کو مہر کی مقدار اور تعجیل کا علم ہو اور بیوی اس کی عدمِ ادائیگی کی وجہ سے شوہر کو حقِ زوجیت (ہمبستری) ادا نہ کرنے دے تو کیا اس عورت کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟ الج...

استفتاء امید ہے مفتی صاحب آپ خیریت سے ہونگے  دور حاضر میں لڑکی کا حق مہر کم ازکم کتنا  ہونا چاہیے برائے مہربانی قرآن اور حدیث کی روشنی میں واضح فرما دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حق مہر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک عورت اپنی بچی کو دودھ پلانے کے دوران اپنے بھتیجے کو بھی ایک دفعہ دودھ پلائے تو بڑے ہو کر وہ دونوں تو آپس میں بہن بھائی ہو گئے اور ان کا نکاح تو نہیں ہو سکتا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ (1) رضاعی بہن بھائی جو ایک ساتھ دودھ پیتے ہیں کیا ان کا نکاح ہو سکتا ہے؟ (2) دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک ساتھ دودھ پینے والے لڑکی لڑکے کے دوسرے بہن بھائی اس زد میں آتے ہیں؟ ...

استفتاء مير ے والد  میر ی  زبر دستی شادی  کرنا  چاہتے ہیں کیا اس نیت سے بیوی سے ملنا جائزہوگا کہ مناسب وقت میں اسے  طلاق دے دوں گا    ۔وضاحت مطلوب :والد صاحب کی زبردستی کی نوعیت  کیا ہے؟جواب وضاحت :والد کوکہا  ہے کہ...

استفتاء *** اور*** نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہےاس طرح وہ رضاعی بہنیں ہو گئیں۔پھر**کی بیٹی  شبانہ کی شادی *** سے ہوئی ،جس سے شبانہ کا ایک بیٹا بھی ہے۔*** کو شوہر نے طلاق دے دی،***نے طلاق کے بعد اپنی رضاعی بھانجی شبانہ کے شوہ...

استفتاء کافی عرصہ پہلے علماء کے بیانات اور کتب سے حرمت مصاہرت کا مسئلہ معلوم ہوا کہ باپ بیٹی،ماں بیٹا ، ساس داماد، سسر بہو وغیرہ سے احتیاط رکھی جائے تب سے ہم میاں بیوی ان رشتوں سے احتیاط برتنے لگے ہیں۔شوہر تو دو سال کی بیٹی...

استفتاء اگر کوئی داماد اپنی ساس    کو چومے  اور صرف ایک طرف سے شہوت ہو ۔اور اب اس داماد کو غلطی کا شدید احساس ہو تو کیا ان کا اپنی بیوی سے نکاح ٹوٹ گیاہے یا نہیں ؟تنقیح :ہونٹ ،چہرا اور گلا چوما تھا ۔درمیان میں کوئی کپڑا...

استفتاء بٹوارے کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا تھا  وہ  یہ ہے کہ میرے والد کا انتقال ہوگیا ہے   ،اور   ان کے ورثاء میں ایک بیوی اور تین بیٹے ہیں ،دو بیٹو ں کی شادی ہوچکی ہے ،اور چھوٹا  بیٹا  غیر شادی شدہ ہے ،وہ اپنی ماں کے سات...

استفتاء ایک خاتون کے انتقال کے بعد ان کی میراث کیسے تقسیم ہوگی جس کے ورثاء میں ایک بیٹا تین بیٹیاں اور ایک خاوند ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں خاوند کو چوتھا 4/1  (25%) حصہ ...

استفتاء تقسیم وراثت کے سلسلے میں عرض ہے کہ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، باپ بیٹے کا مشترکہ کاروبار بھی ہے، وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی اور کیا کاروبار میں بھی بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟وضاحت مطلوب: کیا والد از خود تقسیم کرنا چاہتے...

استفتاء عبد الرزاق  نے ورثاء میں دو بیویاں ،پانچ بیٹیاں (پہلی بیوی سے ایک اور دوسری بیوی سے چار)ایک بھائی اور دو بہنیں چھوڑی ہیں ۔برائے مہربانی ان کے درمیان میراث کی تقسیم کا طریقہ کا ر بتادیں ،نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر عبد ...

استفتاء طارق صاحب کی وفات ہوگئی ہے ،ان کے ورثاء میں ایک بیٹا اور ایک  بیٹی  اورایک بیوی ہے جو کہ ان بچوں کی سوتیلی ماں اور طارق صاحب کی دوسری بیوی ہے ،پہلی بیوی نے طلاق لے کر دوسری جگہ شادی کرلی تھی  ،اور بچے باپ کے پاس رہے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک گھر ہے جس میں دو بھائی اور دو بہنیں وارث  ہیں  جبکہ ایک بھائی فوت ہو چکا ہے اوردوسرا موجود ہے۔ ایک بہن فوت ہو چکی ہے جبکہ  دوسری موجود ہے ۔جو بہن فوت ہو چکی ہے اسکی جوان اولاد  موجود ہے۔ کیا ان کا...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیاہے اس کے پسماندگان میں ایک بیوہ چار بیٹیاں ہیں  میت کا  بھائی اور والدین میت سے پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں لیکن اس بھائی کی ایک بیوہ اور دو بیٹے ہیں۔ اب جائیداد کی تقسیم کس طرح ہوگی؟کیا بھتیجوں کو جائیدا...

استفتاء ترکہ 81ہزار روپے کی تقسیم فرمادیں۔مرحوم _________________________4بیٹیاں            بیوہ       1بیٹا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ  صورت میں بیوہ کو 10125 ر...

استفتاء ہمارے والد محترم فوت ہوچکے ہیں اورانہوں نےاپنی زندگی میں اپنی زمین بچوں کےنام کردی تھی لیکن یہ تقسیم فقط کچے کاغذ پرلکھوائی تھی لیکن جس طرح وراثت تقسیم کی جاتی ہے اس طرح تقسیم نہیں کی گئی ۔ایک بھائی کنوراہ ہے اورباق...

استفتاء مفتی صاحب! دو بہنیں  تھیں ،ایک بہن مرگئی ،مرنے والی  بہن کی سونے کی بالیاں  تھیں ،اوروہ دوسری بہن لے گئی،ایک  بھائی نے بالیاں مانگ لی ،تو بہن نے کہا  "وہ  میں کسی  کو دے چکی ہوں "حالانکہ وہ اس بہن کے پاس  موجود ہیں ...

استفتاء زید نےمریم سےشادی کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا پیداہوا، بعدمیں زید کاانتقال ہوگیاتو مریم کا نکاح عمر سےہوگیا اورایک بیٹی پیداہوئی اب مریم کا انتقال ہوگیاہے،مریم کےبعداس کی ایک بیٹی کا انتقال ہواجوکہ پہلےشوہر(زید)سےتھی...

استفتاء مرحوم نورمحمد جب فوت ہوا تو اس کے تین عدد وارث تھے بیٹا(محمد ریاض )، بیٹا(محمد تاج )، بیوی (مرجان بی بی)وراثت ابھی تک تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ محمد تاج بھی فوت ہوگیا محمد تاج کے وارث تھے والدہ (مرجان بی بی)،بھائی (محم...

استفتاء ہمارا وراثت کا مسئلہ ہے باہمی رضامندی سے ہم اسلام کے احکامات کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل چاہتے ہیں تاکہ معاملات ایسے طے پائیں کہ کسی فریق کی حق تلفی نہ ہو ہم پانچ بہنیں اور دو بھائی  ہیں 2008 میں ہمارے  والد صاحب کا...

استفتاء معزز مفتیان کرام  دار الافتاء  !زیر بحث مسئلہ میں آپ کی  شرعی رہنمائی اور قرآن وحدیث اور تاریخی شرعی واقعات کے حوالہ جات کی روشنی میں وضاحت کی ضرورت ہے:غیر مسلم کتابیہ بیوی کا  مسلمان خاوند فوت ہو جائے تو غیر مس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved