• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

میں*** آج مورخہ 2013-9-13 کو اپنی منکوح*** کو تین طلاق مغلظہ دے دی ہیں۔ آئندہ میرے اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات باقی نہ رہے ہیں۔ *** نکاح ثانی کے لیے بالکل آزاد ہے۔کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس کے بارے میں کہ مندرجہ بالا تحریر کے مطابق ***کی بیوی کو ...

استفتاء مثال کے طور پر ایک عورت  کے12- 14 تعداد میں بچے  ہو گئے اور بچہ  پیدا ہوتے وقت عورت کو تکلیف بھی ہوتی ہو اور عورت کے کچھ بچے جوان ہو گئے ہوں ان سے عورت کو شرم بھی آتی ہو تو ایسی عورت  اولاد کے ہونے کے بارے میں کونس...

استفتاء میری شادی 1967ء میں ہوئی تھی۔ ہم لوگ حد درجہ غریب تھے۔ میری بیوی ( دلہن ) کو کسی سے مانگ کر طلائی زیورات ڈالے گئے۔ نکاح نامے کے مطابق ان طلائی زیورات کا وزن نو تولہ اور چھ ماشے ہے۔ نکاح / شادی کے بعد میرے والدین نے ...

استفتاء شوہر کا حلفیہ بیانمیری اور میری بیوی کی لڑائی ہوئی 2015-5-17 کو جس پر میں نے اپنے سالے کو بلایا اور اس کو ساری بات بتائی، اس نے دونوں کو سمجھایا اور چلا گیا، بعد میں میری بیوی نے مجھ سے پھر لڑنا شروع کر دیا کہ ت...

استفتاء میرا اپنی بہن سے جھگڑا ہو رہا تھا، اور میں نے بہن کو غصہ سے کہا "تمہارے موبائل میں جو چیزیں ہیں وہ مجھے دکھا دو، ورنہ وہ (میری بیوی) فارغ"۔ میری بیوی دوسرے کمرے میں تھی، اور یہ کہت...

استفتاء میرے والد محترم*** عرصہ سات سال سے دائیں جانب فالج کے مریض ہیں۔ عرصہ تین سال سے وہ بولنے لکھنے سے بھی معزور ہیں۔ ان کے تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جو کہ سب شادی شدہ ہیں (***ی بیٹا۔***، ***، *** بیٹیاں)۔ متفقہ فیصلے ...

استفتاء بیان حلفی***والد***۔۔۔۔۔بیان کرتا ہوں۔ جو کہ میرا عقد نکاح  ہمراہ ***سے 14 سال قبل ہو چکا ہے۔ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار رہی ہے اور دوران خانہ آبادی ہماری چار بیٹیاں تولد ہوئیں، جو زندہ و حیات ہیں۔ یہ کہ کچھ عر...

استفتاء ایک ضعیف العمر عورت کہ جس کے پستانوں میں دودھ نہیں ہے، اس کے آگے چار بیٹے ہیں، جن کی آ گے اولاد ہے، تو اس عورت نے اپنے چاروں بیٹوں کی اولاد کے منہ میں اپنے پستان داخل کیے، تو آیا کہ ان کی اولاد کا یعنی عورت کے پو...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میرے والد صاحب کا ایک مکان ہے جس کی قیمت تقریباً (8000000) ہے ،وہ اس مکان  کو اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں، اور اپنے اور اپنی بیوی کے لیے بھی کچھ حصہ رکھنا چاہتےہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہمیں نے ایک دکان خریدنے کے لیے اپنے والد صاحب سے پندرہ لاکھ (1500000) روپے قرض لیے تھے، کچھ رشتہ داروں سے بھی رقم قرض لی تھی۔ بعد میں والد صاحب کا انتقال ہو گیا، ...

استفتاء ہم دو بھائی دو بہنیں ہیں، ہماری والدہ کا ایک گھر ہے، جو ان کے نام ہے، وہ بڑھاپے کی وجہ سے ایک بہن کے پاس رہتی ہیں، اب وہ گھر کو بیچ کر اس کے پیسے دونوں لڑکوں کو دینا چاہتی ہیں اور ہم بہنوں سے لکھوانا چاہتی ہیں کہ "ا...

استفتاء حضرت مفتی صاحب! مسئلہ یہ در پیش ہے کہ حضرت مولان*** اپنی کتاب "جدید فقہی مسائل" میں بعض مسائل میں جمہور کے قول کو چھوڑ کر موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی رائے پیش کرتے ہیں۔ ...

استفتاء سائل***کے بڑے بھائی جس کا نام *** ہے، اس نے دودھ پیا ہے *** کے ساتھ اور *** مجھ سے 16 سال بڑا ہے۔ خالد کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: *** نے *** کی والدہ کا دودھ پیا؟ یا *** ن...

استفتاء میں *** حلفاً اللہ کو حاضر ناظر جان کر بیان کرتا ہوں کہ1۔ 2011ء میں میں نے اپنی بیوی سے لڑائی کے دوران کہا "نکاح سے فارغ ہو"، اس وقت طلاق کی نیت نہیں تھی۔ اس کے بعد وہ اپنے میک...

استفتاء بیوی کا بیان1۔ تقریباً 13 سال قبل والدین نے میری شادی *** نامی ایک شخص سے کی، جو *** میں رہائش پذیر تھا، اور وہاں کاروبار کرتا تھا، لاہور میں اس کا کوئی گھر بار نہیں تھا، اس لیے 9 سال میں اپنے والدین کے گھر رہی،...

استفتاء کچھ دن کی اجازت لیکر بیوی اپنے والدین کے پاس آگئی لیکن (کچھ جائز وجوہات کیوجہ سے) اپنے والدین کے پاس زیادہ دن رہنا چاہتی تھی تقریبا 18 دن بعد شوہر فون کر کے کہتا ہے "تم خد نہیں آئی..اب نہ...

استفتاء ہم نے اپنی بیٹی کی شادی کی، داماد شروع میں ٹھیک تھا، محنت مزدوری کرتا تھا، بعد میں بُری صحبت کی وجہ سے نشہ کی عادت میں مبتلا ہو گیا، جو کچھ تھا سب لٹا دیا، ہم نے اپنے پاس سے متعدد بار اس کو رقم دے کر کاروبار کروایا،...

استفتاء میرا نام *** ہے، جناب مفتی صاحب میں  اللہ کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں  جس کے پاس سب نے اپنے اعمال  کے ساتھ جانا ہے، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں : جب انسان میں جنات (ہوائی) چیز داخل ہو جاتی ہیں، تو شکل انسان...

استفتاء میرے بھائی *** کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ہے، اس سلسلے میں کچھ آپ سے وراثت کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں، مرحوم ایک پارٹنر شب ممبر کے ہیڈ تھے، وہ فرم میں Disbutted ہے، اس فرم کو ان کا منچلا بیٹا *** دیکھتا ہے،...

استفتاء اگر ایک معصوم نوزائیدہ بچے کی حقیقی ماں فوت ہو چکی ہو اور اس بچے کی زندگی اور بقا کا سرکٹ جاری رکھنے کے لیے اسے کسی ایسی دوسری عورت کا دودھ پلایا جائے جس کا اپنا ذاتی بچہ ہو جو آٹھ سال کا ہو چکا ہو، اور اس عورت کا ...

استفتاء میرا بیوی سے اکثر لڑائی ہوتی ہے، اس دفعہ لڑائی ہوئی تو میں نے یہ الفاظ کہے "تجھے میں نے کئی دفعہ بولا ہے کہ تو میرے لیے جائز نہیں، تو میرے ساتھ زنا کرتی ہے"، یا یوں کہا ...

استفتاء میں نے غصے میں جھگڑے کے دوران اپنی بیوی سے کہا کہ "اچھا ماں تو میرے توں ڈاڈی ایں" یعنی اچھا ماں تو میرے سے زور آور ہے۔ اس سے طلاق وغیرہ تو نہیں ہوئی؟ آگاہ فرمائیں۔ ...

استفتاء *** جو ہماری بیٹی ہے اس کی ساس ہنسی خوشی ہمارے گھر  لے کر آئی تھی، یہیں پر کسی بات پر جھگڑا  کر کے ادھر ہی چھوڑ گئی، ہم نے بہت کوشش کی کہ یہ (***) آپ کی ہے اور آپ اسے گھر لے جاؤ، اب یہ آپ کی بیٹی ہے، لیکن وہ کسی...

استفتاء *** اپنی بیٹی کو پیدائش کے بعد اپنےبھائی *** جس کے گھر کوئی اولاد نہیں تھی کو دے دیتے ہیں۔ *** صاحب اس بچی کے تمام کاغذات پیدائشی پرچی سے لے شناختی کارڈ تک ولدیت کے خانے تک*** لکھواتے ہیں، حالانکہ اس بچی کے اصل والد...

استفتاء کیا اعوان سید ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اعوان سید نہیں ہیں، کیونکہ ہمارے علاقوں میں سید سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد مراد لی جاتی ہے، باقی یہ لوگ علوی بھی ہیں یا نہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved