• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء حلفیہ بیان (صداقت)1۔ پہلے گھر میں فون پر بات چیت ہوئی، مجھ سے سدرہ نے اپنے والدین کے ہاں جانے کے لیے پوچھا کہ میری خالہ آئی ہوئی ہیں ملنے جاؤں گی تو میں نے (صداقت گیلانی) اسے دو دن رہنے کے لیے کہا تو چلی گئی۔ ...

استفتاء گھر میں میاں بیوی کا جھگڑا ہوا، لڑکے نے لڑکی کے والدین کو بلایا اور لڑکی کے والدین نے کافی دیر تک لڑکے سے معذرت کی اور صلح کی کوشش کرتے رہے، لیکن نہ مانا اور وہ کہہ رہا تھا کہ "یہ  یعنی م...

استفتاء میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں، میری بیوی پاکستان میں ہے، میرا اپنی بیوی سے اس کے ماں باپ کے گھر سے میرے گھر جانے پر فون پر شدید جھگڑا ہو گیا، جس پر میں بہت شدید غصے میں آ گیا، وہ بھی بہت غصے میں تھی اور مجھ سے طلاق ما...

استفتاء ***بنت ***، *** کے عقد میں تھیں، گھریلو ناچاکی اور دیگر چند مسائل کی وجہ نباہ نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ان سے طلاق کا مطالبہ کیا گیا، لیکن مطالبہ پورا نہ ہونے کی وجہ سے عدالت سے رجوع کیا گیا، عدالت نے کیس کے حل کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں نے مختلف مسائل کی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے سلسلے میں مندرجہ ذیل تحریر لکھی۔ کیا اس تحریر کی رُو سے میری بیوی کو طلاق ہوئی یا نہیں؟تحریر یہ ہے:طلاقنامہ ...

استفتاء میری شادی 20 جون 2014ء کو سید *** *** کے ساتھ ہوئی، شادی کے فوراً بعد وہ اپنے ساتھ  دبئی لے گئے۔ 26 دن میں ان کے ساتھ ہنسی خوشی رہی، پھر یہ کہہ کر پاکستان  بجوایا کہ 15 دن تک مجھے بلاتے ہیں، آپ  اپنی فیملی سے مل لو...

استفتاء میرا ارادہ نہیں، لیکن بہت زیادہ غصے میں آ کر بیوی کو ایک بار نہیں چار بار طلاق کا لفظ بول دیا ہے اور اب میں بہت پریشان ہوں، اسلام کی رُو سے بتائیں طلاق ہوگئی یا نہیں؟تنقیح: طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ...

استفتاء ***کے والد صاحب نے اپنی زندگی میں ہی اپنے مکان ہم چھ بہن بھائیوں (************) میں برابر برابر حصہ تقسیم کر دیا تھا، اور اقرار نامہ معاہدہ تقسیم تحریر کر دیا تھا، مکان ہذا چونکہ لیز کی زمین پر بنا ہوا ہے، اس لیے مع...

استفتاء میرے خاوند کا انتقال ہو گیا، اور ان کی جائیداد میں ایک 3 مرلہ کا مکان ہے جو کہ اس نے خود اپنی کمائی سے خریدا، ان کی ایک بیوی اور ایک بیٹی ہے اور والدین بہت سال پہلے انتقال پا گئے ہیں، ان کے 2 بھائی اور 2 بہنیں ہیں، ...

استفتاء ہم تین بہن اور تین بھائی تھے، ہماری ایک بہن کا انتقال ہوچکا ہے، جو کہ مطلقہ اور بے اولاد تھی، ہمارایک بھائی کا انتقال ہماری کی بیوی، اور دو لڑکے ، اور دو لڑکیاں (چاروں بالغ) بھی ہیں۔ جبکہ  ہمارے والدین کا انتقال ان ...

استفتاء میری شادی کو 28 سال ہو گئے ہیں، شادی سے دس سال بعد اور آج سے تقریباً 19 سال پہلے ایک پیر صاحب سے میں نے خاوند بیوی میں محبت کے لیے تعویز لیا، لیکن وہ پیر صاحب مجھے اپنے بارے میں بد نیت معلوم ہوئے، انہوں نے تعویذ دی...

استفتاء ایک شخص جس کی ملکیت میں ایک دوکان ہے جس کی قیمت 45لاکھ روپے ہے وہ اپنی دوکان زندگی میں ہی فروخت کر چکا ہے۔ابھی صرف بیعانہ کی رقم 10لاکھ روپے وصول ہوئے تھے کہ اس شخص کا انتقال ہو گیا وہ غیر شادی شدہ تھا۔اسکی وراثت کس...

استفتاء ہمارا ایک بھائی فوت ہو گیا، اس نے دو شادیاں کی تھیں، پہلی بیوی ان کی زندگی ہی میں فوت ہو گئی تھی، جس کے بعد دوسری شادی کی تھی، اور یہ بیوی ابھی تک حیات ہیں۔ ہمارے بھائی کی کوئی اولاد نہیں ہے اور والدین بھی پہلے ہی و...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال دسمبر 2014ء میں ہوا۔ ورثاء میں دو بیٹے، دو بیٹیاں اور بیوہ ہیں، تمام ورثاء بالغ اور صاحب اولاد ہیں۔ اس کی جائیداد کی تفصیل حسب ذیل ہے:۱۔ 10 مرلے کا تعمیر شدہ گھر۔ ۲۔ 2 عدد زرعی اراضی (3 ...

استفتاء شوہر نے کہا کہ "میں دو مہینے تک شراب نہیں پیوں گا اور اگر پی تو تم میری زوجیت میں نہیں رہو گی"۔ شوہر نے بیوی سے اجازت بھی مانگی تو بیوی نے کہا کہ یہ تمہارا اور اللہ کا معاملہ ہے، ا...

استفتاء ہم میاں بیوی کی چھوٹی سے لڑائی ہوئی تو انہوں نے غصہ میں مجھ سے کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہو، میری طرف سے تمہیں طلاق ہے طلاق ہے"۔ وہ صرف غصہ میں تھا، انہوں نے نہ میرا نام لیا، نہ...

استفتاء میں نے جھگڑے میں اپنی بیوی سے کہا کہ "تمہیں میں نے نافرمانی اور مجھ پر ہاتھ اٹھانے اور لاتیں مارنے کی وجہ سے طلاق،طلاق ، طلاق دی"۔ یہ واقعہ ت...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی کی شادی  چچا کے بیٹے کے ساتھ دو سال قبل کی تھی، شادی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میرے داماد اور اس کے ماں باپ کا رویہ میری بیٹی کے ساتھ تبدیل ہونا شروع ہو گیا، تقریباً چھ ماہ قبل سے لڑکا میرا داماد میری...

استفتاء صلح نامہ کی کاپی، پس منظر کی کاپی اور فریق اول کے حلفیہ بیان کی کاپی ارسال ہے۔ ان تینوں کو سامنے رکھ کر درج ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں، جبکہ معاہدہ میں لکھے ہوئے دونوں کام ابھی تک سر زد نہیں ہوئے۔1۔ آیا مذک...

استفتاء 1۔ جو عدالت نے طلاق کا فیصلہ دیا ہے وہ  ٹھیک ہے یا نہیں؟ 2013- 11- 6 کو عدالتی فیصلہ ہوا ہے، اس کے تقریباً 20 دن بعد 2013- 11- 26 کو دوسری جگہ نکاح ہوا۔2۔ اگر ٹھیک ہے تو طلاق کے کتنے عرصہ بعد دوسرا نکاح ہو سکتا ...

استفتاء میرا نکاح رائے ونڈ کے اجتماع پر ہوا تھا، پھر مہینے کے بعد آپس کے اختلاف کی وجہ سے میں نے اپنے گھر والوں ماں، باپ، ماموں، مامیوں اور بہن کے سامنے 3 دفعہ طلاق منہ سے بولا، الفاظ یہ تھے "می...

استفتاء ایک شخص نے اپنی  بیوی کو فون پر کہا کہ " تو اپنی ماں کے گھر رہ، میں اپنے گھر رہتا ہوں"، اور پھر کہا کہ "تو دفعہ ہو جا"، چنانچہ ایک دو دن پھر فون ...

استفتاء میرا نکاح *** ولد *** *** سے 9 مارچ 2014ء کو *** میں ہوا، *** *** گذشتہ تقریباً 10 سال سے *** میں بغرض تعلیم و ملازمت مقیم ہے، اس کے والدین اور بہن بھائی طویل عرصہ سے مسقط میں مقیم ہیں۔ *** نے شادی کا پیغام جنوری کے...

استفتاء شوہر کا بیانمیں *** گواہی دیتا ہوں جو کہوں گا سچ کہوں گا۔ غصے کی حالت میں میں نے کہا ہے کہ  "اپنے بڑوں کو بولو جو بھی فیصلہ کرنا ہے کرو"۔ یکم رمضان کو اپنی بیوی کے والد سے کہا ...

استفتاء کچھ روز قبل میرا اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہوا تھا، جس میں میں نے غصے میں آکر اپنی بیوی کو دو بار طلاق کے کلمات ادا کیے تھے، اس وقت وہ حاملہ تھی، اس کے تھوڑی دیر بعد میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved