• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کچھ روز قبل میرا اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہوا تھا، جس میں میں نے غصے میں آکر اپنی بیوی کو دو بار طلاق کے کلمات ادا کیے تھے، اس وقت وہ حاملہ تھی، اس کے تھوڑی دیر بعد میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ...

استفتاء میرا نام ***ہے اور میری عمر 65 سال ہے، میرا شوہر فوت ہو گیا ہے۔ میرا ایک بیٹا ہے جو سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے اس نے 25 تاریخ کو واپس جانا ہے۔ اور ایک بیٹی ہے جو یونیورسٹی جاتی ہے صبح 7 بجے جاتی ہے اور شام کو 5 بج...

استفتاء ایک شخص نے کئی لوگوں کو اپنی بیوی اور اس کے والد کا نام لکھ کر مندرجہ ذیل میسج کیا "میں اپنی بیوی فلاں بنت فلاں کو طلاق دیتا ہوں ان شاء اللہ تعالیٰ"۔ کیا اس طرح لکھ کر میسج کرنے سے...

استفتاء میرا ایک طلاق کا مسئلہ ہے، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے میرے خاوند نے مجھے غصے سے طلاق دے دی تھی جبکہ میں تب حاملہ تھی اور جب خاوند کو پتہ چلا تو انہوں نے یونین کونسل میں کا کر صلح کر لی، یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ ہمار...

استفتاء شوہر کا بیان (3 جنوری 2014ء)میں (***) پورے وثوق کے ساتھ درج ذیل بیان قلمبند کر رہا ہوں، میری شادی کو چودہ سال ہو چکے ہیں۔ جو کہ***کے ساتھ مورخہ جنوری 2000ء کو ہوئی، ان کے بطن سے میرے 5 بچے (3 بیٹیاں اور دو بیٹے)...

استفتاء میری شادی مورخہ 11ا کتوبر 2014ء کو قرار پائی گئی۔ شادی کے کچھ دن  خوش اسلوبی سے گذرے، ازدواجی زندگی کے دوران شوہر کو شک ہوا، اس نے کہا کہ اگر قرآن پہ ہاتھ رکھ کر کہو گی کہ "میں غلط نہیں تھی کسی کے ساتھ" تو مجھے یقی...

استفتاء میں سولہ سال کی تھی جب میری شادی ہوئی، میرے شوہر نے شادی کے ایک سال کے بعد ہی کام کرنا چھوڑ دیا، سال میں دو چار ماہ کام کر لیتے اور کبھی اتنا بھی نہیں، زیادہ دیر فارغ ہی رہتے، اسی طرح بارہ سال گذر گئے، اس دوران میرے...

استفتاء میرے شوہر جس کی میں دوسری بیوی ہوں، جس کا علم ان کی پہلی بیوی کو نہیں  تھا، انہوں نے یہ بتایا تھا کہ میری پہلی بیوی بیمار ہے جس کی وجہ سے وہ دوسری شادی کرنا چاہتا ہیں، جب ان کی پہلی بیوی کو پتا چلا کہ انہوں نے دوسری...

استفتاء میاں بیوی میں لڑائی ہوئی، اور وہاں پر موجود خاوند کے دو بھائی اور اس کی بیویاں تھیں، اور مالک مکان بھی وہاں موجود تھا، ان کی موجودگی میں خاوند نے طلاق کا لفظ استعمال کیا، خاوند کو لڑکی کے بھائی نے فون کیا اور پوچھا ...

استفتاء میری بیوی نے مجھے شادی کے کچھ عرصہ کے بعد بتایا کہ آپ کے والد مجھے تنگ کرتے ہیں، میں اس وقت ٹوبہ ٹیک سنگھ نوکری کرتا تھا، پھر ایک دن جب میں گھر آ رہا تھا، میری بیوی نے فون پر مجھے بتایا کہ آپ کے والد کو بوسہ کرتے...

استفتاء میری ماں اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جو میرے علم میں نہیں تھا، میری بیوی نے اپنے بھائی کو فون کر کے بلوایا، اور (بیوی) اس نے مجھ سے کہا کہ میں اپنی ماں کے گھر کچھ دن کے لیے جانا چاہتی ہوں اور میں نے اجازت...

استفتاء ہماری بچی کا نکاح*** کے ساتھ 2009ء میں ہوا، اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ ہماری بچی کے ہاں جو اولاد پیدا ہوئی، اس میں پہلی بچی پیدا ہوئی، اس کے بعد دوسری بچی پیدا ہوئی، اس سے ہمارے داماد کا رویہ بگڑ گیا کہ ہمارے ہاں بچیا...

استفتاء دو بچیاں جڑواں پیدا ہوئی اور وہ پشت پر سے یا پہلو سے اس طرح جڑی ہوئیں ہیں کہ علیحدہ کرنے پر دونوں کا مر جانا یقینی ہو تو ان دونوں بہنوں کو ایک ہی مرد سے شادی کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ اگر اجازت ہے تو اس کی دلیل ا...

استفتاء ناموں کے ساتھ "صاحب زادہ" لکھنا کیسا ہے؟ ایک بار حضرت مولانا عطاء المومن شاہ صاحب مد ظلہ اپنی تقریر میں بتا رہے تھے کہ جب انگریز ہندوستان میں تھے اور وہ کسی ہندوستانی عورت کے ساتھ حرام زد گی کرتے، اس عورت کا جو بچہ ...

استفتاء کیا بڑھاپے میں نکاح کی اہمیت ہوتی ہے؟ جبکہ اہلیہ فوت ہو گئی ہو اور عمر 65 سال یا اس سے اوپر ہو۔نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں ہے۔ [1] ...

استفتاء میرا چھ ماہ پہلے ایک جگہ صرف نکاح ہوا رخصتی نہیں ہوئی،تو میں نے مہر وہیں مجلس نکاح میں ادا کر دیا اور کچھ جیولری وغیرہ عید کے موقع پر بھی دیا، سوٹ وغیرہ بھی دیے، اب کسی چپکلش کی بناء پر وہ رخصتی نہیں کرنا چاہتے، اس ...

استفتاء بیوی کا بیانمیرا شوہر شادی کے بعد سے تھوڑی تھوڑی بات پر مجھے طلاق کی دھمکی اور طعنہ دیتے رہتے، کبھی کہتے کہ "میں تجھے طلاق  دے دوں گا" اور کبھی کہتے کہ...

استفتاء ایک خاتون نے کسی شخص سے نکاح کیا اور اب وہ چاہتی ہے کہ میری بہن کا نکاح میرے زوج کے اس بیٹے سے ہو جائے جو اس کی پہلی بیوی سے ہے۔ اس عقد نکاح کے درست ہونے کے بارے میں تفصیلاً بیان فرما دیں۔ الج...

استفتاء *** اپنی پوری ہوش و حواس میں اپنے بچوں کی خاطر اپنی ***ولد *** کو طلاق دیتا ہوں کہ میرے بچوں کو سہی طریقے سے پرورش نہیں کی، اس لیے میں اسے نہیں رکھنا چاہتا ہوں "میں طلاق دیتا ہوں، میں طلا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو ایک دفعہ کہا "میں تمہیں دیتا ہوں"۔ اس کے بعد ایک اور موقعہ پر یہ کہا "اگر تم آئندہ سے مجھے بتائے بغیر بازار گئی تو تم کو طلاق ہے"...

استفتاء ۔۔۔ میرے میاں کا اور میرا گھر کی معمولی باتوں پر جھگڑا ہوا، اور میرے میاں نے لڑائی ختم کرنے کے بجائے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے اپنی ماں اور بھابھی کے سامنے *** تین دفعہ یہ لفظ کہہ دیے، پھر ہماری تسلی کے لیے میرے میاں نے...

استفتاء شوہر بیوی کو نشے کی حالت میں تین دفعہ "طلاق، طلاق، طلاق" بول کر گیا ہے، اب وہ واپسی  رجوع کرنا چاہتا ہے، کیا اسلام میں واپسی کا کوئی راستہ ہے یا نہیں؟وضاحت: بیان حلفی: پہلے بھی...

استفتاء میں ننے اپنی بیٹی کی شادی ایک شخص سے کی اور لڑکے والوں نے کہا تھا کہ ہمارا لڑکا کنوارا ہے، لیکن شادی کے بعد لڑکی والوں کومعلوم ہوا کہ لڑکے کی پہلے بھی تین شادیاں ہو چکی تھی اور ان کو بھی ایسے ہی چھوڑا ہوا ہے کہ ...

استفتاء ***میرے گھر میں جھگڑا ہو رہا تھا، میری بیوی اور میری بہو کے درمیان، میں اس وقت گھر میں نہیں تھا، جب میں گھر آیا تو دیکھا میرے بیٹے نے توڑ پھوڑ کر رہا تھا، میں نے اسے خاموش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کسی کی بات نہیں ما...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ایک مسئلہ کے بارے میں کہمیری شادی 2014ء میں ہوئی۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد ہمارے تعلقات میں بگاڑ آگیا، جس کی بنیاد پر میں نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ’’میں تمہیں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved