سالے کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
استفتاء کیا سالے کی بیٹی یعنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کر سکتے ہیں۔؟وضاحت مطلوب ہے کہ: جس سالے کی بیٹی سے آپ نکاح کرنا چاہتے ہیں اس کی بہن آپ کے نکاح میں موجود ہے۔؟جواب وضاحت: جی ہاں نکاح میں ہے۔ ...
View Detailsنکاح کے وقت کلمہ پڑھوانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ بوقت نکاح زوجین سے کلمہ پڑھوانا کیسا ہے؟ اسلامی شادی نامی کتاب میں حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف منسوب قول لکھا ہے کہ آج کل بوقت نکاح زوجین سے کلمہ پڑھوانا چاہیے کی...
View Detailsلڑکی کے والد کا حق مہر استعمال کرنے کا حکم
استفتاء لڑکی کا والد کہتا ہے کہ مجھے حق مہر کی صورت میں ایک لاکھ روپیہ دو کیا وہ اپنے ہونے والے داماد سے حق مہر لے سکتاہے کہ اس کا صرف لڑکی کو ہی حق ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:کیا والد اسے اپنے ذاتی استعمال میں لائے گا یا ...
View Detailsکزنز کی باہمی شادی کا حکم
استفتاء مفتی صاحب خالہ کی شادی چچا سے ہوئی تھی اور انکی ایک بیٹی ہے۔ ما شاء اللہ نیک سیرت اور دیندار ہے۔ ہم بھائی کا رشتہ وہاں کرنا چاہتےہیں لیکن بھائی کہتے ہیں کہ طبی اعتبار سے ڈاکٹر حضرات کزنز کی باہمی شادی سے منع کرتے ...
View Detailsقبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟
استفتاء مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ قبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے ؟ کیا کوئی شرعی تحدید ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کی کم از کم گہرائی آدمی کے نصف قد کے برابر ہونی چاہیے، اگر سینے یا...
View Detailsپرانی قبر میں نئی میت دفنانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جون 2003 میں میری ساس کا انتقال ہوا، پھر ستمبر 2019 میں ان کی بہن کا انتقال ہوا تو جگہ کی قلت کی وجہ سے ان کو ان کی بہن کی قبر میں دفن کر دیا گیا، اب کچھ دن پہلے ...
View Detailsشیعہ سے شادی
استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی ہوئی ہے ابھی کچھ دن پہلے ،جس لڑکے سے ہوئی ہے اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ یہ اہل تشیع ہیں ان کے والد صاحب بھی شیعہ تھے وہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں اب ان کی اولاد کہتی ہے کہ ہم سنی ہیں لیکن لڑکا ...
View Detailsجائیداد کی تقسیم کے اخراجات عدد رؤوس کے اعتبار سے ہوں گے یا حصوں کے اعتبار سے؟
استفتاء وراثت میں ہم نے بہن کو آدھا حصہ دینا ہے پوچھنا یہ ہے کہ جو اخراجات اس کے انتقال کروانے یا فرد نکلوانے پر آئیں گے وہ ہم میں برابر تقسیم ہوں گے یا بہن سے حصہ آدھا لیں گے؟نوٹ: والدین کا انتقال ہو چکا ہے والد ہ کے...
View Details“میں جب بھی نکاح کروں تو اس کو تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء میں کنورا لڑکا ہوں۔جس لڑکی سے میرا رشتہ طے ہونے والاہےاس کو میں نے اپنےبھائی کے کہنے پر طلاق دے دی ہے۔ جبکہ ا س لڑکی سے میرا نکاح بھی نہیں ہوا، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ:"میں ***اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ ک...
View Detailsعورت نان ونفقہ اور رات کی باری معاف کردے تو کیا وہ دوبارہ بھی مطالبہ کرسکتی ہے؟
استفتاء اگر کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کرتی ہے اور اس شخص کو کہتی ہے کہ میں نان ونفقہ اور گھر کی ذمہ داری آپ پر نہیں ڈالتی بلکہ اس حق سے دستبردار ہوتی ہوں اوراس کےعلاوہ اس کی پہلی بیوی سے رات کی باری میں برابری بھی نہیں چا ہ...
View Detailsعورت کا سسرال میں عدت گذارنا
استفتاء ایک عورت کا شوہر عورت کے باپ کے گھر یعنی اپنے سسرال میں وفات پاجائے اور شوہر کے گھر میں کوئی اور نہیں ہے، بچے علیحدہ مکان میں رہتے ہیں اس سے جدا ہیں تو یہ عورت عدت کہاں گذارے گی؟کیا یہ بیوہ اپنے میکے میں عدت گذار ...
View Detailsترکہ سے متعلق ایک سوال
استفتاء جی مجھے تھوڑی سی راہنمائی چاہیے تھی وہ یہ کہ کچھ عرصہ قبل میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔میرے شوہر کی جائیداد میں ایک گھر(جس میں ہم رہ رہے ہیں) اور ایک پلاٹ ہے جب میرے سسر کا انتقال ہوا تھا تو یہ گھر اور ایک پلاٹ میر...
View DetailsNHSبرمنگھم کے محکمہ صحت کی طرف سے ملنے والے فنڈ lump sum death benefit (موت پر ملنے والا یکمشت نفع) کی وراثت کا حکم
استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے چھوٹے بھائی ***ولد*** کا انتقال 20 مارچ 2020 کو برمنگھم (برطانیہ) میں ہوا۔ مرحوم وہاں کے محکمہ صحت (NHS) میں ملازم تھے۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ مرحوم کو ملنے والے فنڈز اور بقایا جات کی تقسیم کیسے ہو...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے نانا جب فوت ہوئے تو ان کے لواحقین میں ایک بیٹی،تین سگے بھتیجے اور دو بھتیجیاں تھیں۔ اب ان کی متروکہ جائیداد میں کس کس کو کس تناسب سے حصہ ملے گا؟وضاحت مطلو...
View Detailsتقسیمِ وراثت کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا ہے، اس کے ورثاء میں ایک بیوی، چار بیٹیاں، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ مرحوم کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں، بس یہی وارث ہیں۔ اب ان میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ مثلاً چھ لاکھ روپے کس تناسب سے تقسیم ہو...
View Detailsورثاء کی رضامندی کے بغیر مشترکہ مکان میں تعمیر کا حکم
استفتاء ***کےتین بھائی اور ایک بہن ہے۔ اولاً والدین کا ایک کمرہ تھا بعد میں بیٹوں نے کچھ اور جگہ خریدی اور تین کمرے بنائے پھر دو کمرے بیٹوں نے بیچ دئیے اور ایک کمرہ والدین کے لیے چھوڑ دیا اور دوسرے گاؤں چلے گئے، اس کمرے میں...
View Detailsشوہر کے انتقال کے بعد بہو کا سسر کی وراثت میں حصہ
استفتاء ميرے ساس سسر كا انتقال ہو گیا ہے اور ان کے تین بیٹوں کا بھی انتقال ہو گیا ہے۔ پہلے سسر کا انتقال ہوا ، انہوں نے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور چھ بیٹیاں چھوڑیں اور ان کے والدین بھی اس وقت حیات نہیں تھے۔ اس کے...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص (***) کا انتقال ہوا اس کے ورثاء میں بیوہ، چھ بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں، اس شخص کے والدین کا پہلے ہی انتقال ہوچکا ہے۔متوفیٰ (***) کی ملکیت میں کل رقبہ 100 کنال (12.5ایکڑ) زمین تھی۔ سوال یہ ہے کہ یہ زمین...
View Details“جاؤ چلی جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی “کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میرے شوہر نے 9 نومبر 2023 تقریبا رات دس بجے کے قریب آپس میں بحث و مباحثہ کے درمیان مجھے کہہ دیا کہ "جاؤ چلی جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی " صرف ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے ۔میں نے کہا کہ آپ ...
View Detailsکاروبار میں لگائی گئی بیوہ کی رقم کی میراث کا حکم
استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب ! براہ کرم قران و حدیث کی روشنی میں درج ذیل مسئلے میں رہنمائی فرمائیں ۔میرے پاس ایک بیوہ کی کچھ رقم تھی جو میں نے اپنے کاروبار میں لگا رکھی تھی ۔طے شدہ نفع ( ان کی رقم کا نفع 1/2 میں نے رکھ...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء حاجی محمد ***صاحب کی وفات 2014ء میں ہوئی ۔ ان کے ورثاء میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں ۔ ان کی بیوی ان کی زندگی ہی میں فوت ہوگئی تھی ۔ان کے والدین بھی ان کے انتقال سے بہت پہلے وفات پاگئے تھے۔2019ء میں ان کا بیٹا*...
View Detailsوراثت کے متعلق مختلف سوالات
استفتاء میری ملکیت میں ایک مکان تین مرلے واقع الحافظ ٹاؤن 80 فٹ روڈ پر ہے۔1۔شریعت میں ملکیت کے کیا احکام ہیں؟2۔نافرمان،جھگڑنے والی اور فرمانبردار، خدمت کرنے والی اولاد کے بارے میں شریعت کے کیا احکامات ہیں؟ مثلا یہ ک...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء (1)عورت کی میراث کس طرح تقسیم کی جائے گی جبکہ اس کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور والدین اور شوہر حیات ہیں۔بچوں میں صرف ایک بیٹی نابالغ ہے۔(2) میراث میں کون کون سی چیزیں داخل ہیں؟ الجواب ...
View Detailsکچھ رقم لے کر میراث سے اپنا حق چھوڑ دینا
استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے ۔ ایک صاحب فوت ہوگئے ان کے ورثاء میں سے کسی نے دوسرے کو کہا کہ آپ کا جو حصہ وراثت میں ہے اس کو چھوڑ دو اور اس کے بدلے کچھ پیسے لے لو جیسے حصہ بنتا ہے پانچ کروڑ لیکن اس نے ایک کروڑ ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء ایک عدد پلاٹ نمبر ****۔کی ممبرشپ میرے والد صاحب***مرحوم نے 1986 میں حاصل کی تھی تمام امور میرے اور والد صاحب کی مشاورت سے طے پائے تھے سوسائٹی کے ممبر شپ فارم میں والد صاحب نے مجھے نامزد کیا تھا پلاٹ کی تمام رقم ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved