• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ایک مکان جس کا رقبہ تقریباً 10 مرلہ ہے، جس کی ملکیت میں 6 مرلہ بیٹے کے پاس ہے اور 4 مرلہ ماں کے پاس ہے۔ ماں کا پہلا خاوند فوت ہو گیا اور انہوں نے دوسری شادی کر لی ہے۔ مکان  2 منزلہ ہے، نیچے والا سارا حصہ کرایہ پر ہے...

استفتاء میرا مذہب و مسلک اہل سنت و الجماعت حنفی دیوبندی ہے، میری منگنی میری خالہ کی بیٹی کے ساتھ طے پائی ہے اور میری خالہ کا گھرانہ بھی سنی مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ اب میری منگیتر کی چھوٹی بہن کا رشتہ میری خالہ نے ایک ایسے گھ...

استفتاء ایک پیر صاحب ہیں جن کا نام *** ہے اور ان کا کہنا ہے کہ***ن ۔۔۔۔ ننکانہ میں ہے۔ موصوف نے اپنی ایک کتاب جس کانام*** ہے کے صفحہ نمبر 69 میں زیر عنوان "سید زادی کا نکاح امتی سے نہیں ہو سکتا" لکھا ہے:1۔ مرید کو چاہیے...

استفتاء میرے والد صاحب کی عمر 60 سال ہے، شادی کو 35- 40 سال ہو گئے ہیں، میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے گالی گلوچ اور مار کٹائی ہی سنتا دیکھتا آ رہا ہوں، اپنی بیوی اور اولاد پر غلط اور نا پاک الزام لگاتے رہتے ہیں، غصے میں بس یہ...

استفتاء ایک آدمی جس میں مندرجہ ذیل کیفیات پائی جاتی ہیں:1۔ غصہ کا دورہ پڑتا ہے تو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی تمیز کیے بغیر ایسی فحش گالیاں دیتا ہے کہ جو بھی سنتا ہے توبہ توبہ کرتاہے، یہ غصے کا دورہ وقتی ہوتا ہے، غصے کے ...

استفتاء مورخہ 19 رمضان المبارک کو کسی جھگڑے کی بنا پر میرے ایک سسرالی رشتہ دار میرے گھر آئے ہوئے تھے، کسی بات پر ان سے تکرار ہو گئی، جس سے میں شدید غصہ میں تھا اور اس وقت روزہ کی حالت میں بھی تھا۔ اس دوران میرے دادا ابو نے ...

استفتاء میرے ایک حقیقی کزن نے غصے میں آکر مجھے یہ کہا کہ "اگر آپ فلاں کام کریں گے تو میں آپ کے گھر اور میرے ماموں اور خالوں۔۔  یعنی آپ تینوں کے گھر جاؤں تو مجھ پر بیوی طلاق ہے۔" اب ہم نے و...

استفتاء میرا خاوند چھ سات سال سے مجھ پر تشدد کر رہا ہے، اور طلاق کی دھمکیاں بھی دیتا رہتا ہے۔ اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر اس نے طلاق کا لفظ تین دفعہ بولا تھا، مگر پھر اب صلح کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ نشئ ہے، مار پیٹ بھی کرتا ہے، خرچ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی، بڑے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں تھا، اور ہم آپس میں مزاق کرتے جا رہے تھے اور بیوی کسی بات پر ناراض ہو کر باتیں کرنے لگی، تو میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء میری بیٹی ***میں تقریباً 13 سال سے مستقل رہائش پذیر ہے، اس کا وہاں شرعی کورٹ میں طلاق کا کیس چل رہا ہے، ***میں مسلمانوں کے لیے شرعی کورٹ ہے جو کہ مسلمانوں کے طلاق اور فیملی کیسز کو سنتا ہے اور فیصلہ شریعت کے مطابق ک...

استفتاء ہم الحمد للہ چھ بھائی بہن ہیں، والد صاحب نے اپنی زندگی میں ہم دو بھائیوں کی تجویز پر ہماری ضرورت کے پیش نظر رہائش کی مد میں ہم تین لڑکوں کو ایک پیشکش کی کہ تین بھائیوں میں سے کوئی ایک 50 لاکھ روپے نقد لے کر رہائش من...

استفتاء ***کو فوت ہوئے، اولاد کوئی نہیں، ان کی بیوی غیر مسلم ہیں، یہ خاتون آج تک پاکستان نہیں آئی، اس کا ہم سے کسی قسم کا رابطہ تعلق نہ ہے، ہالینڈ میں مقیم ہے، اس خاتون نے مرحوم شوہر کا انشورنس *** وصول کر لیا ہے۔ ان کے علا...

استفتاء میرا بھائی*** جس کی شادی کو چودہ سال ہو ئے ہیں اور چار بچے ہیں، انہوں نے آج سے دو سال پہلے گھریلو جھگڑے کے دوران غصے میں بیوی کو ایک ہی جملہ دو سے تین مرتبہ کہا "اگر تمہارے بہن بھائی میرے...

استفتاء میرا میری بیوی میں اس بات پر تنازعہ ہوا کہ میں نے اسے اپنی طرف بلایا وہ آ گئی، لیکن تو تو میں میں شروع ہو گئی، اس پر میں نے کہا "تمہارا جہاں جی چاہے چلی جاؤ"۔ پھر میں کام پر چلا گی...

استفتاء ***مرحوم فوت ہو گئے ان کے وارثوں زوجہ، چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان پندرہ مرلے پر مشتمل ہے۔ ان کی وفات کے بعد ان کی زوجہ بھی فوت ہو گئی ہیں۔ ان کے ورثاء میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ترکہ کی ...

استفتاء میرا نکاح 09- 12- 6 کو ہوا تھا۔۔۔ جس کے بعد تقریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں ہمارے نکاح کو جس میں سے ایک سال شروع میں بمشکل ہنسی و خوشی گذارا، اس کے بعد آہستہ آہستہ ہم میں کسی نہ کسی بات پر لڑائی جھگڑے ہونے لگے، جس کی و...

استفتاء میں ڈیڑھ سال سے لاہور رہ رہی تھی، اس سے پہلے میں صوابی کے ایک جامعہ میں تھی جہاں میں نے پڑھا۔ پڑھائی کے بعد جامعہ والوں نے میری شادی***سے کرا دی، میرے حقیقی ماں باپ اور پورا خاندان صوابی میں آنے والے سیلاب کی زد میں...

استفتاء میرے چھوٹے بھائی*** کی شادی 1991ء میں ہوئی۔ 10 برس گذر جانے کے بعد بھی اللہ نے کوئی اولاد عطا نہ کی۔ تو بھابھی نے اپنے کسی عزیز کا بیٹا گود لے لیا اور بھائی نے عدالت سے اس کا Guradian Certificate  حاصل کر لیا۔ اسی د...

استفتاء میں عدت وفات میں ہوں اور میرے نندوئی سخت بیمار ہیں، اور بظاہر ان کا بچنا مشکل ہے، آیا میں اس حال میں ان کی عیادت کے لیے اور اگر خدا نخواستہ ان کا انتقال ہو جائے تو میں ان کی تعزیت کے لیے جا سکتی ہوں یا نہیں؟ ...

استفتاء میں نے اپنی ساس کی موجودگی میں بیوی کو کہا "میں نے اسے طلاق دی"۔ ساس نے کہا مذاق کر رہے ہو؟ میں نے کہا میں مذاق نہیں کر رہا  میں "میں نے طلاق دے دی ہے"...

استفتاء میرا نام*** ہے میری تین بیٹیاں ہیں، میرے میاں آج سے دو ماہ پہلے میری چھوٹی بہن*** کو اغواء کر کے لے گئے، جبکہ ہمارے آپس میں گھریلو حالات بہت اچھے تھے، کچھ عرصہ تک ان کے  گھر والے مجھے دھمکیاں دیتے رہے اور لالچ دیتے ...

استفتاء لڑکی کا نکاح ہو چکا تھا، رخصتی نہیں ہوئی تھی، لڑکے نے لڑکی کو طلاق دے دی تین بار گواہوں کی موجودگی میں، بعد میں دونوں فریقین کو لگا کہ عزت کا مسئلہ ہے کوئی راستہ نکالتے ہیں، یہ لوگ ایک مولوی کے پاس گئے اور ان سے سار...

استفتاء میرا نام *** ہے اور مجھے اپنے ازدواجی رشتے کی موجودہ حیثیت کے بارے میں آپ سے دریافت کرنا تھا تاکہ کوئی بھی حتمی فیصلہ شرعی فتوے کی بنیاد پر کیا جائے۔ہمارا نکاح 2011ء، 28 مئی کو ہوا تھا، جاننے والوں کے ذریعے، ایک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہامید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ کافی عرصے سے گونا گوں مصروفیات کے بسبب بندہ خط و مراسلت سے قاصر رہا اس پر آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ ایک عرصے سے آپ کی صحت و عافیت دریافت کرنے  کے ل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved