• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص کا انتقال ہوا اس کی  دو بیویاں تھیں ،پہلی بیوی سے تین بیٹے اور دوبیٹیاں ہیں جبکہ دوسری بیوی سے دو بیٹیاں ہیں یعنی دو بیوہ اور مذکورہ أولاد ہے۔شرعاً وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ وراثت  114 ایکڑ زمی...

استفتاء مفضاۃ عورت سے جماع کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مفضاۃ عورت سے اگر اس کے اگلے راستے سے جماع کرنا  ممکن ہو تو اس سے جماع کرنا جائز ہے ورنہ جائز نہیں۔ردالمحتار (1/...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً می*** اپنے ہوش و حواس میں اپنی بیوی ***جو میرے منع کرنے کے باوجود ماں اور بہن بھائیوں کے بھڑکانے پر گھر چھوڑ کر اپنی ماں کے گھر چلی  گئی ہے۔ لہٰذا اب  میری بیوی کوبھڑکانے والے  میکے  یعنی ماں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر نے تقریباً 8 سال قبل 9 محرم کو تین مرتبہ "طلاق" کا لفظ استعمال کیا  اور کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہے" اور اس کے بعد بارہایہ لفظ استعمال کیا ہے اور تین سال ق...

استفتاء ہمارے بیٹی کی اس کے چچا کے بیٹے کے ساتھ شادی ہوئی ،لڑکا کئی کئی راتیں گھر سے باہر رہتا تھا اور بچی کا خیال نہ رکھتا تھا۔ ۹ ماہ سے بچی ہمارے گھر ہے وہ لینے کے لیے بھی نہ آیا اور نفقہ بھی نہ دیتا تھا ۔ بچی کو تنگ کر ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان عظام مذکورہ بالا مسئلے کے بارے میں کہ حافظ نذیر احمد کی زیر کفالت ایک یتیم نواسی ہیں جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے انکے والد صاحب کی موجودگی میں بچی کا نکاح بچی کے کزن سے غالب...

استفتاء ميں نے غصے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیدی، وجہ یہ ہے کہ میری بیگم کی میرے والد کے ساتھ بحث ہوئی جس کی وجہ سے ہم میاں بیوی میں بحث ہوئی اسی درمیان شدید غصے کی حالت میں مجھے پتہ نہیں لگا اور غصے میں طلاق کے الفاظ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ  مساجد کی اشیاء کو مدارس میں لگانے کا شرعی حیلہ کیا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے : (1)مسجد کی کون سی اشیاء مدرسے میں لگانی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟(2) مسجد و مدرسے کا متولی ایک ہی ہے یا مختلف(...

استفتاء ایک مسجد میں وقف کی کتاب "معارف القرآن "کا  ایک سیٹ موجود ہے اور لوگ اس سے استفادہ (یعنی مطالعہ) بھی  کرتے ہیں ،اب ایک مسجد کے امام صاحب وہ سیٹ مانگ رہے ہیں وہ ان کتابوں کو اپنی مس...

استفتاء گزارش ہے کہ میں حافظہ بسمہ ظفر ،اللہ تعالی کو حاضر جان کر سب کچھ سچ لکھ رہی ہوں۔ شادی کے بعد صرف دو ماہ ٹھیک طریقے سے گزرے ۔بعد میں میرے شوہر اور ان کے گھر والوں نے مجھے اور میرے والدین کو بہت تنگ کیا ۔میں تقریبا 7 ...

استفتاء میرے شوہر کا میری ماں سے جھگڑا ہوا تو میرے شوہر کے والد ان کو تھپڑ مار کر گھر لےگئےتھے ۔پھر دوسری مرتبہ میری ماں سےجھگڑا ہوا تومیرے شوہر نے مجھے دومرتبہ طلاق دی ،طلاق کے الفاظ یہ تھےکہ" م...

استفتاء فتویٰ برائے تبادلہ وقف شدہ جگہ برائے مسجد(رقبہ تعدادی 8*44تعمیر شدہ 3عدد واش روم بمعہ وضو خانہ، راستہ مسجداگر کوئی  شخص مسجد کو جگہ وقف کرد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے تقریبا پچیس چھبیس سال پہلے میری شادی ہوئی اور اس عورت سے میرے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی لیکن پھر اس کے بعد کوئی اولاد نہیں ہوئی، ڈاکٹرز کو دکھانے کے بعد معلوم ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ***  کا انتقال ہو گیا ہے، اس کے ورثاء میں 3 بیٹے  ایک شادی شدہ  دو غیر شادی شدہ، 1 بیٹی شادی شدہ اور ایک زوجہ ہے ، مرحوم کے والدین پہلے ہی وفات پا چکے ہیں،  مرحوم کی...

استفتاء میرے چاچو کا انتقال ہوگیا ہے وہ شوگر کے مریض تھے، ان کی بیوی ان کو چھوڑ کر چلی  گئی، میرے چاچو نے اس کو طلاق نہیں دی تھی، میرے چاچو کی کوئی اولاد نہیں ہے، ان کے والدین بھی پہلے فوت ہوگئے ہیں۔میرے چاچو کے ورثاء میں ا...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد ***کسی لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا  ہے لیکن اس کی دادی کا کہنا ہے کہ اس کی ماں نے اس لڑکی کو بچپن میں ایک مرتبہ دودھ پلایا تھا اور اس کی ماں کہتی ہے کہ مجھے م...

استفتاء سات سال پہلے کی بات ہے میرے شوہر نے جھگڑے کے دوران کہا کہ’’تم آج کے بعد مجھ پر حرام ہو‘‘اس کے ایک ماہ بعد پھر کہا’’تم مجھ پر حرام ہو‘‘ ہم نے جامع...

استفتاء میں محکمہ صحت میں کام کرتا ہوں،ہمارے ساتھ عورتیں بھی کام کرتی ہیں شادی کے بعد میری بیوی نے میرے موبائل سے ان عورتوں کے ساتھ میری  گپ شپ کی باتیں سنیں جس سے وہ بہت پریشان ہوگئی حتی کہ بعض مرتبہ بے ہوشی میں چلی گئی۔اس...

استفتاء مفتی صاحب: میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقوں کے نوٹس بھیجے تھے۔ جس کے بارے میں میرا حلفی بیان درج ذیل ہے:’’شوہر کا حلفیہ بیان:میں **** ولد چوہدری **** حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی **** دختر **** کو ...

استفتاء 2013ء میں میرے شوہر نے مجھے غصے میں ’’میری طرف سے  تم فارغ ہو‘‘ کے الفاظ کہے تھے پھر ہم نے جامعہ اشرفیہ سے پتہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ تجدید نکاح ہوگا۔ پھر ہمارا تجدیدِ نکاح ہوا اور ہم رہنے لگے۔ میرے شوہر  کی ذہنی ...

استفتاء میرا گودام مسجد کے پیچھے ہے ،کیا  میں اپنے  گودام کی سیکیورٹی کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ لگا سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گودام کی سیکیورٹی  کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ ...

استفتاء فون پر تجدید نکاح کا طریقہ بیان کردیں؟یہ بھی وضاحت کردیجئے کہ اگر فون پر تجدید نکاح کی صورت میں شوہر دوسرے شہر میں رہتا ہو اور بیوی شوہر ہی کو اپنا وکیل بنائے تو ایسی صورت میں  تجدید نکاح کا کیا طریقہ ہوگا؟ایجاب اور...

استفتاء جناب محترم و مکرم مفتی صاحب !میں ایک مسجد میں امام ہوں ۔ ہماری مسجد پہاڑی علاقے میں ہیں۔ ہمارے ہاں بجلی نہیں ہے ۔ ہم شیشہ (سولر) وغیرہ سے بیٹری چارج کرتے ہیں ۔ہماری مسجد میں بڑا شیشہ (سولر) ہے جو کہ گورنمنٹ نے م...

استفتاء *** نے اپنابھتیجا  پیدا ہوتے ہی گود لیا اور اسے دودھ بھی پلایا پھر دوسال بعد *** کا انتقال ہو گیا ،*** کے شوہر نے *** سے نکاح کر لیا اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ بچہ *** کا محرم ہو گا جبکہ *** کا شوہر اس بچے کا رضاعی  ...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے اور میری بیگم کے درمیان چھوٹی سی بات پر معمولی جھگڑا ہوا ہے، میں نے غصہ میں آ کر اپنی بیگم کو طلاق کے الفاظ کہہ دیے ہیں، میں بلڈ پریشر کا مریض ہوں غصے کے عالم ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved