• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء تقریباً نو سال پہلے میرے شوہر نے مجھے طلاق دی تھی ایک وقت میں تین بار جس کی ترتیب یوں تھی کہ ایک بار تو یہ ادا کیا کہ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ اور اس کے بعد صرف یہ کہا کہ ’’طلاق، طلاق‘‘ یعنی  باقی دو دفعہ میں پہلے کی...

استفتاء عرض    ہےکہ حالت حمل   میں طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟دلیل اور تحریری فتوٰی سے راہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حمل میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ اور اس...

استفتاء بیوی کے حق مہر کی رقم ,00050تھی جس میں سے ,00020روپے بارات والے دن ادا کیے ہیں اور ایک انگوٹھی تحفہ میں دی گئی جس کی رقم 30,000ہے  اب پوچھنا یہ ہے کہ تحفہ والی انگوٹھی کو حق مہر میں شامل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ یعنی ...

استفتاء جناب اعلیٰ مؤدبانہ گذارش ہے کہ میں م****کا رہائشی ہوں اور چھ بچوں کاباپ  ہوں جن میں  تین بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں،میری سب سے بڑی بیٹی*** جس نے درس نظامی کا کورس کیا ہوا ہے اور چوبیس سال کی ہے جس کی شادی 2017 میں تھی ...

استفتاء میں ****حلفاً بیان کرتی ہوں کہ میرے شوہ*** گھر میں  معمولی جھگڑوں کے بعد مختلف موقعوں پر کئی دفعہ یہ الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں کہ"میں  تمہارا فیصلہ کرتا ہوں" بعد میں اس ارادہ کا ذکر میرے بڑے بھائی سے بھی ٹیلی فون ک...

استفتاء میرا نام فہد ہے اور اسلام آباد سے تعلق ہے۔ میری شادی کو ساڑھے پانچ سال ہو گئے ہیں۔ شادی تایا کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ کچھ مسائل کی وجہ سے میرے والد اور سُسر (تایا) جو دونوں سعودیہ میں ہیں، اُن سے فون پر میری بات ہو رہی ت...

استفتاء میرا نام *** ولد***ہے۔ میری شادی 1997/11/23 کو ***سے ہوئی ۔ شادی کو تقریباً 24 سال ہوگئے ہیں، 24 سالوں میں ہماری کبھی لڑائی ہوتی تو کبھی بہت پیار، پھر میرے تین بچے ہوئے، 2 بڑی بیٹیاں اور 1 بیٹا ہو ا۔ 24 سالوں میں  ک...

استفتاء مفتی صاحب میں بذات خود ایک مسئلہ میں پھنسا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ لڑ پڑا، آخر کار کافی غصے میں آکر میں نے بیوی کو طلاق، طلاق، طلاق کا کہا اس میں مجھے کو یہ علم نہیں کہ میں نے یہ  کہا ہو کہ یہ میر...

استفتاء میرے مرحوم سسر بینک میں ملازم تھے،انہوں نےاپنا ایک مکان اپنی بیٹی(جوکہ میری بیوی ہےاس) کے نام مرنے سے پہلے ہی کردیاتھا،اب میری اہلیہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے مرحومہ کے ترکہ میں سے مجھے گھر کا جو حصہ ملا ہے میں  اس حصہ...

استفتاء قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا شرعا ً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا درست نہیں  ہے لہذاکوئی اور تدبیر اختیار کرنی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مکان کی مالیت2400000 (چوبیس لاکھ روپے)  ہے  اور ورثاءمیں میت کی بیوی،چاربیٹے،تین بیٹیاں ہیں ، جبکہ ان میں سےایک بیٹا اپنا حصہ نہیں لینا چاہتا  تو اس گھر کی وراثت کیس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص  کا انتقال ہو گیا ہے، اس کے ورثاء میں 4 بیٹے، 4 بیٹیاں اور ایک بیوہ ہے ، مرحوم کے والدین پہلے ہی وفات پا چکے ہیں،  (1)مرحوم کی میراث  اس کے ورثاء میں کیسے ت...

استفتاء میرے والد  صاحب 6سال پہلے فوت ہوگئے تھے، اس وقت تک ایک بھائی اور ایک بہن کی شادی ہوچکی تھی اور دو بھائی اور ایک بہن کی شادی رہتی تھی، اس وقت وراثت تقسیم نہیں کی تھی بڑی بہن اور سب کا یہی فیصلہ تھا کہ سب بہن بھائیوں ...

استفتاء مفتی صاحب  میراث کے ایک مسئلہ میں رہنمائی درکار ہے ، ایک شخص نے دو شادیاں کیں ، جن میں سے ایک بیوی پہلے فوت ہو گئی ، اس سے شوہر کی 5 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں ۔ پھر اس نے دوسری شادی کی دوسری بیوی سے اس کی ایک بیٹی ہے ۔ ...

استفتاء میں ایک مدرسہ میں مدرس ہوں اور مدرسے کا نظام اس طرح ہے کہ یہاں جتنے بچے پڑھتے ہیں ان میں سے تین رہائشی ہیں،میرا اور ان تین بچوں کا کھانا مدرسے میں ہوتا ہے اور باقی بچے مستقل آتے ہیں لیکن ان کا کھانا پینا اور رہائش ا...

استفتاء کیا فرماتےہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میرے شوہر نے مجھے کئی افراد کی موجودگی میں یہ کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘یہ جملہ کئی مرتبہ کہا پھر اس کے کچھ عرصہ بعد دوبا...

استفتاء بیوی کا بیان:میرے شوہر نے مجھے ’’فارغ، فارغ ‘‘کا میسج کیا۔  وہ اس وجہ سے کہ میں نے  ایک سٹیٹس لگایاتھا  جس پر شوہر نےناراضگی کا اظہار کیا  کہ یہ سٹیٹس کیوں لگایا؟ میں نے کہا غل...

استفتاء گذارش ہے کہ میری حقیقی بیٹی سے حقیقی باپ نے دو دفعہ بُرائی کی جس کی تفصیل  یہ ہے:1۔گاڑی میں آتے ہوئے شلوار اُتار کر نیچے شرمگاہ کوچوما زبان لگائی۔2۔بچی کو صوفے پرلیٹا کر شلوار اتار کر اپنا جسم عضو لگا کرکے ش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** کا انتقال ہو گیا ہے اور بکر کے بعد اس کی بیوی** کا بھی انتقال ہو گیا ہے،** کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، **نے ترکہ میں 2200000 چھوڑے ہیں، یہ اس کے ورثاء میں کیس...

استفتاء میرا نام *** اور میرے شوہر کا نام*** ہے،ہماری تین بیٹیاں ہیں ،6سے 7 دن سے شوہر کو سخت بخار تھا ،پہلے ملیریا اور پھر ڈینگی جس صورت میں ان کی تیمارداری میں مجھ سے کچھ غلطی ہوگئی اور انھوں نے انتہائی غصہ میں مجھے تین د...

استفتاء چھ بہنیں تھیں ان میں سے ایک کا انتقال ہو گیا،  انتقال کرنے والی خاتون کی اولاد نہیں  ہے اب وراثوں میں مرحومہ خاتون کی والدہ ہیں شوہر ہیں  اور پانچ بہنیں  ہیں اور مرحومہ کے 5 بھتیجے،1 بھتیجی،1 چچا اور5 چچا زاد بھی حی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص *** فوت ہوگیا ہے بوقت وفات اس کے ورثاء میں درج ذیل لوگ موجود تھے۔میت کا وال***،سگے دو بڑے بھائی *** اور*** بیوہ *** بیگم اور میت کی اکلوتی بیٹی مسماۃ ***۔ اب...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال **** کو ہوا جبکہ دادا اور دادی کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوچکا تھا۔ والدہ صاحبہ کا انتقال بھی  پہلے ہی ہوچکا ہے اور والدہ کے انتقال سے پہلے ہی نانا اور نانی انتقال کرگئے تھے۔ ہم دو بھا...

استفتاء میرانام ***ہے میرے والد صاحب بچپن میں میری پیدائش سے پہلے وفات پاگئے تھے۔ میری پیدائش کے بعد میری والدہ کی دوسری شادی کردی گئی۔ جبکہ میری پرورش میرے نانا،نانی نے کی۔ میری والدہ کی جہاں دوسری شادی کی گئی ان کے پہلے س...

استفتاء ہمارے دادا *** جوکہ ***کو بقضائے الہی وفات پاگئے تھےتو ان کے تینوں بیٹوں نے وراثت تقسیم کرتے وقت اپنی پانچوں بہنوں سے پوچھا کہ ہم وراثت تقسیم کر رہے ہیں تواس وقت انہوں نے کسی مصلحت کی وجہ سے کہا کہ جائیداد میں ہمارے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved