• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ہم ایک آرگنائزیشن میں کام کرتے ہیں ہمارے سامنے فوت شدہ لوگوں کی میراث کے بارے میں کئی صورتیں آتی رہتی ہیں فی الحال ایک صورت پوچھنی ہے ، وہ یہ کہ اگر ایک شخص ایسے حال میں فوت ہوا کہ اس کے پس ماندگان میں صرف خاوند یا ...

استفتاء پانچ بھائی تھے جن میں سے دو بغیر شادی کے فوت ہوگئے اور باقی تین بھائیوں میں سے  بڑا بھائی فوت ہوگیا۔ اس کی جائیداد کا مالک اس کا پوتا بن گیا۔ پھر ان میں سے چھوٹا بھائی فوت ہوا۔ اس نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی...

استفتاء اس کے ورثاء میں کل 5 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں۔ ان 5 بیٹوں میں ایک بیٹا خاتون کے شوہر کی پہلی بیوی سے ہے۔ ترکہ میں کچھ سونااور کچھ نقدی ہے۔ مطلوب یہ ہے  کہ۱۔ ان ورثاء میں شرعی تقسیم کیا ہوگی؟۲۔ خاتون فوت ہونے پر...

استفتاء سوال کی نوعیت یہ ہے کہ میں مسمی*** بیٹی کا والد اور میری زوجہ اپنی بیٹی کے سسرال گئے۔ کیونکہ میری بیٹی  کی اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ کچھ ناچاقی ہوگئی تھی۔ میری بیٹی کے سسر نے ایک وکیل کو بلایا اور وکیل نے ایک اسٹام ...

استفتاء ہم لوگوں کا کاروبار چین سے سامان منگوانے کا ہے اس سلسلے میں ہمیں ان کو  ڈالروں میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں ہم لوگ پیسے Money Exchange کے ذریعے بھجواتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کار ایسا  ہوتا ہے کہ ہم لوگ Money Exchange  والے ...

استفتاء میرے بیٹے *** کا نکاح سوا سال قبل*** کے ساتھ ہوا۔ پھر کچھ عرصہ سے*** کی طرف سے خلع لینے کی بات آرہی ہے ( اس نا چاقی کی وجہ یہ تھی کہ لڑکی آئل کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔ لڑکے جو جب علم ہواتو اس نے کہا کہ تم ملازمت نہ...

استفتاء والدین کی زندگی میں بیٹا وفات پاچکا ہے۔ مرحوم بیٹے کی ایک بیوہ ہے اور ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ مرحوم بیٹے کے والدین جو کہ زندہ ہیں ان کی جائیداد میں سے مرحوم بیٹے کی بیوہ اور ان کی اولاد کو حصہ ملے گا یا نہیں؟ ...

استفتاء محترم***کا انتقال ہوا  ہے ان کے ورثاء میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، ایک اہلیہ بھی ہیں۔ شریعت کی رو سے ان حضرات کو میراث میں کیا حصہ دیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ***کے ت...

استفتاء سٹیٹ لائف انشورنس والے کسی شخص کی میڈیکل انشورنس کرنے سے پہلے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ کرواتے ہیں۔ بل اور رپورٹس دونوں سٹیٹ لائف کو جاتا ہے۔ میرے *** والد صاحب کے زمانہ کے کچھ لوگ اب بھی کارڈیکس کلینک آجاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب ...

استفتاء ***بنت***۔۔۔۔۔۔***نکاح ہوا: 09- 10- 1 رات 30: 2 بجےرخصتی: 09- 10- 2 رات 11 بجےعرصہ شادی: 09- 10- 2 سے 011- 7- 1 تکطلاق ہوئی: 011- 7- 1مہر جو مقرر ہ تھا۔ میں نے پورا وصول کر لیا ہے۔ عرصہ دو سال  م...

استفتاء میں پورے ہوش و حواس میں یہ حلفیہ بیان دیتی ہوں اور بقلم خود لکھ رہی ہوں کہ میرے شوہر نے آج سے ایک سال دس مہینے پہلے جھگڑے کے وقت یہ الفاظ کہے تھے کہ" میری طرف سے تم فارغ ہوجہاں جانا چاہتی...

استفتاء مکان کی کل مالیت 28 لاکھ ، مالک عبد الرشید ملک کی وفات کے بعد، ان کے چار بیٹے ایک بیٹی اور بیوی میں کتنا کتنا حصہ آئے گا؟اس تقسیم کے بعد ایک بیٹی کو اس کا حصہ دینے کے بعد ایک بھائی نے آدھا مکان لے لیا اور دو بھا...

استفتاء میں ایک سرکاری کمپنی میں کام کرتاہوں اور میری  پوسٹنگ کوہاٹ میں ہے۔ جب ہمیں کسی سرکاری کام  سے اسلام آباد بھیجا جاتا ہے تو ہماری ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جوکہ تین افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک چیئرمین اور دو اس کے ممب...

استفتاء الفاظ طلاق:That the part 1 here by pronounce TALAAQ, Thrice, against part 2 due to the following reasons amongst the others which may not be mentioned here due to some certain reasons. الج...

استفتاء اگر شوہر اپنی بیوی کو یوں کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلا ق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں، اب میری طرف سے تم آزاد ہو، میرا تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور اپنی زبان پہ اب...

استفتاء ۱۔ *** نے اپنی بیوی*** کو صریح الفاظ میں 23 جولائی 2006ء کو ایک طلاق دی اور رجوع کر لیا۔۲۔ دسمبر 2008 ء کو جب پروین بچے کے ناخن کاٹ رہی تھی تو اسے طلاقن ک...

استفتاء گذارش ہے کہ میرے بھائی نے میرے سامنے اپنی بیوی کو تین مرتبہ طلاق دی۔ الفاظ یہ ہیں" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں " تین مرتبہ کہا۔ اس وقت بڑے بہن بھائی بھی موجود تھے۔ کیا طلاق ہوگئی ہے۔کیونکہ گھر والے طلاق نہیں  مانتے۔ ...

استفتاء میری بچی کا ایک لڑکے سے کچھ تعلق ہوگیا اور وہ لڑکا شیعہ خاندان کا تھا،لیکن بچی سے اس نے کہا کہ میں" سید سنی ہوں شیعہ نہیں ہوں" ۔ اس پر لڑکی اس سے نکاح کرنے پر آمادہ ہوگئی اور گھر میں اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کو اس...

استفتاء گذارش ہے کہ میری بہن *** نامی شخص کے نکاح میں تھی، بوجہ شدید اختلاف اور زیادتیوں کی وجہ سے ان میں علیحدگی ہوگئی ہے۔ ان کا ایک بچہ***ہے، جو اس وقت ماں کی تحویل میں ہے، جو کہ عدالت نے ان کی تحویل میں دیا تھا۔*** ن...

استفتاء میرے والد صاحب امریکہ میں ہوتے ہیں۔ ابو نے ہمارے کاغذات بنوانے کے لیے امریکہ میں ایک اور شادی کی ہے۔ وہاں کے قانون کے مطابق ایک شادی کرسکتے ہیں۔ اس لیے میرے والد نے کراچی سے جھوٹے خلع کے پیپر بنوائے تھے۔ حالانکہ میر...

استفتاء ۱۔مرد 65سال ،بیوی  فوت (صاحب مال)  دوبیٹیاں (شادی شدہ) ایک بیٹا (شادی شدہ) دوبیٹے (غیر شادی شدہ)جوان برسرروزگار۲۔عورت 50سال ،بیوہ خاوند فوت دوبیٹیاں (شادی شدہ) ایک بیٹا (غیرشادی شدہ)جوان برسر روزگار ۔مذکورہ ...

استفتاء میں نے اپنی اہلیہ کو شدید غصے کی حالت میں دو طلاقیں دی تھیں۔ اور میری حالت غصے کی وجہ سے یہ تھی کہ میرا جسم غصے سے اتنا کانپ رہا تھا کہ میں اپنے حواس کھو بیٹھا اور اپنے آپ  پر کنٹرول نہ رہا۔...

استفتاء *** کا رشتہ ان کے والد ***د نے ایک  لڑکے بکر سے کیا۔ لیکن یہ رشتہ زبانی معاہدہ تھا اور معاہدہ کر کے نکاح کا وقت متعین ہوا اور اسی معاہدہ زبانی پر گواہ بھی موجود ہیں، لیکن نکاح کرنے سے پہلے لڑکی کے والد وفات پاگئے او...

استفتاء والد صاحب اکتوبر 1972ء میں فوت ہوئے۔ انہوں نے اپنے پیچھے تین بیٹے اور دوبیٹیاں چھوڑیں، جن کے نام ***، ***، ***، *** اور *** ہیں۔ *** نے اپنا حصہ فروخت کر دیا تھا۔ جو *** نے خرید لیا۔ *** 1984ء میں فوت  ہو گئی جو کہ ...

استفتاء حضرت ایک رات بیوی کے ساتھ تلخی کے بعد ایک مرتبہ میں نے اس کو طلاق دی۔ پھر دس پندرہ منٹ کے وقفے کے بعد دوبارہ یہ کہا کہ "تجھے طلاق دیتا ہوں"۔ اس کے بعد رجوع کریں پھر دو تین مہینے کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved