• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء شوہر نے 17اکتوبر 2017 کو ایک تحریر لکھ کر اس کی  تصویر واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی تھی اور بیوی کی والدہ کے موبائل پر بھیجی تھی۔ تحریر یہ ہے:"طلاق نامہدستخط  (شوہر)۔ 17-10-22گواہ نمبر1***(دستخط)گواہ نمبر...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیو ی کو پشتو زبان میں ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے  "ہلتہ بہ نہ زی او کچرے بیا لاڑی نو طلاق ای راباندی "(ترجمہ:تم نے وہاں (میری ماں کے گھر) نہیں جانا اور اگر پھر ت...

میرا نکاح اسلامی شرعی طریقے پر م***کے ساتھ مؤرخہ 2021-8-6 کو ہوا تھا، مگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے    کی بناء پر میں مجبور اور بے بس ہو کر اپنی بیوہ والدہ کے گھر دسمبر 2022 میں واپس آ گئی اور اپنی والدہ کے پاس ہی رہ رہی ہوں۔ اس دوران مؤرخہ 2023-06-21 کو...

استفتاء اڑھائی سال قبل ایک لڑائی کے دوران اپنی بیوی سے یہ الفاظ بول دیے تھے کہ"میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتا  ہوؓ" چنانچہ اسی دن صلح  بھی ہوگئی تقریباً پانچ ماہ  قبل پھر لڑا...

استفتاء میری شادی کو 25 سال کا عرصہ گذر گیا ہے، میری عصری تعلیم B.A ہے اور بفضلہٖ تعالیٰ دین سے بھی واقفیت ہے ۔جب میں اپنے شوہر کو کہتی ہوں کہ میری تمام ضروریات اور کفالت آپ کے ذمے ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے، آپ کو ا...

استفتاء ایک آدمی نے طلاق کی قسم اٹھائی کہ "اگر میں دیگر گھر والوں سے علیحدہ نہ ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہو" اب وہ نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ان سے جداہوا  اور 6 ماہ ان سے جدا رہا اس دوران شادی بھی ہوئی۔ اب اگر وہ ان کے ساتھ ...

استفتاء ایک آدمی نے دو شادیاں کیں اور دونوں بیویوں سے بیٹیاں پیدا ہوئیں  تو کیاان دونوں  بیویوں  میں سے ہر بیوی کا بھائی  دوسری بیوی  کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے؟ اس صورت میں   ان کے درمیان سوتیلے ماموں کا رشتہ  بنتا  ہے  ۔ ...

استفتاء میں ایک سوسائٹی کا مالک ہوں۔ سوسائٹی کی سڑک بنانا مطلوب ہے ۔ جبکہ درمیان میں ایک بہت پرانی  قبر موجود ہے جو باعث رکاوٹ ہے۔  ارد گرد قبرستان نہیں ہے صرف ایک قبر ہے۔یقین سے تو نہیں کہا جا سکتا کہ کتنی پرانی ہوگی لیکن ...

استفتاء ** کا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ رہن سہن درست نہیں ہے، اسے جب بھی موقع ملتا ہے اپنے رشتہ داروں میں سے نامحرم خواتین کو بُری نیت کے ساتھ ہاتھ  لگاتا ہے، جس پر اس نے بعض مرتبہ معافی بھی مانگی ہے لیکن اس کے باوجود  باز نہ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ***والد ہیں، اس کے دو بیٹے ہیں (1)***د(2)*** ۔*** کے چار بیٹے(1)***2)***(3)***(4)  *** اور ایک بیٹی(*** )ہے۔ *** والد کے ہوتے ہوئے فوت ہو گئے۔ اس کے بعد *** فوت ہو گیا جو ان کا والد ہے۔ اس کے بعد*** ف...

استفتاء میرے خالو کا انتقال  ہوا، ورثاء میں بیوہ، دو بھائی اور دو بہنیں تھیں۔ والدین کا انتقال پہلے ہوچکا تھا، پھر خالو کے ایک بھائی کا انتقال ہوا  ان کے ورثاء میں  بیوہ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، پھر میری خالہ کا انتقال ...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہو گیا اس نے اپنے پسماندگان میں اپنے شوہر اپنے ماں اور باپ اور اپنی چار بیٹیوں کو چھوڑا اس کے علاوہ مرحومہ کا ایک سگا بھائی بھی موجود ہے۔ مرحومہ کی والدہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ مرحومہ کے ترک...

استفتاء ایک شخص کے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹیاں ،ایک  بھائی  اور ایک بہن ہے۔مذکورہ ورثاء میں وراثت کی تقسیم کا کیا طریقہ کار ہو گا ؟قرآن وسنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔نوٹ:  مذکورہ شخص کے والدین اس سے پہلے  ہی فوت...

استفتاء باپ کی وراثت کی تقسیم کے بارے میں سوال ہے کہ  باپ  کے وارثین میں ایک بیوی،  چار بیٹیاں  ہیں اور ایک  بیٹا تھا  جس کی وفات والد کے انتقال کے بعد ہوئی اور اس کی کوئی اولاد نہیں تھی،  اس نے اپنی بیوی کو اپنی وفات سے تق...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ 2018 میں میں نے اپنے شوہر سے عدالت کے ذریعےخلع لیا تھا  کچھ دن قبل فیس بک پر حافظ احمد کے ساتھ Podcast(پوڈکاسٹ)  میں مفتی طارق مسعود صاحب نے عدالت کے ذریعے خلع لینے کو غلط قرار دیا اور یہاں تک کہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ! امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔ آپ کی رہنمائی اور فتویٰ کی ضرورت ہے۔(1)میرا نام *** عمر 78 سال(2)میرے چھوٹے بھائی کا نام*** عمر 75 سال(3) اس سے چھوٹے بھائی کا نام *** ع...

استفتاء ایک بزرگ فوت ہو گئے ان کی ملکیت میں 50,00000 رقم تھی، ان کی دو بیویاں تھیں، ایک بیوی کا انتقال ان کی زندگی میں ہوگیا تھا، دوسری بیوی حیات ہے۔ ان کے کل 5 بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں  جن میں سے ایک بیٹا   والد کی زندگی میں...

استفتاء محترم مفتیان کرام ! عام طور سے یہ بات مشہور ہے کہ چچاؤں کے ہوتے ہوئے یتیم پوتوں  کو دادا کی وراثت میں سے حصہ نہیں ملتا  ، سوال یہ ہے کہ کیا  یہ اصول ہر صورت میں ہے یا مخصوص صورتحال میں ہے؟مثلا  پہلی صورت یہ ہے ک...

استفتاء ****نامی ایک عورت فوت ہوئی، اس  کے وارثوں میں شوہر، ماں اور اس عورت کے چار حقیقی بھائی اور ایک بہن ہے۔ اس عورت کا باپ پہلے ہی فوت ہوچکا ہے اور اس عورت کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اب اس عورت کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ ...

استفتاء ایک  شخص کا انتقال ہوا جس کے ورثاء میں بیوہ،   چار بیٹے سات بیٹیاں ہیں،  ایک بیٹی فوت شدہ بقیہ چھ حیات ہیں،مرحوم کے  ماں باپ  میں سے کوئی  زندہ   نہیں ہے ، پہلے ہی  فوت ہو گئے تھے،  بچے کچھ شادی شدہ ہیں  اور  کچھ اب...

استفتاء اگر ماں کا دودھ ایک گلاس میں نکلا ہوا ہو اور اس گلاس کے ڈھکن میں ایک دو قطرے لگے ہوئے ہوں اور کوئی دوسری بچی (جس کی عمر ڈیڑھ سال ہو) اس کو چاٹ کر پی جائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوگی؟ الجواب :...

استفتاء میرے والد اور والدہ دونوں کا انتقال ہوچکا ہے جن کی اولاد میں ہم تین بھائی اور ایک بہن ہے۔ والد اور والدہ کی وفات کے وقت ان کے  بہن، بھائی  یا والدین میں سے کوئی نہیں تھا۔ والد کی جائیداد میں کس کا کتنا حصہ بنتا ہے؟ ...

استفتاء کیامسجد کا متولی یا کوئی نمازی مسجد کا پرانا پنکھا اپنے گھر میں استعمال کرسکتا ہے جبکہ وہ  اس کی جگہ نیا پنکھا مسجد میں لیکر دیدے ؟مسجد کے بعض پنکھے مسجد کے چندہ سے خرید کر لگائے گئے تھے اور بعض پنکھے نمازیوں نے خود...

استفتاء کسی علاقے میں جب سرکاری اہلکاربچوں کے ٹیکے لگانے کیلیے آئیں اور مسجد کے سپیکر پر اعلان  کرنا چاہیں تو کیا ان کو اعلان کی اجازت دے دی جائے  جبکہ ہمیں ان کو روکنے پر قدرت ہو  ؟ کیا مسجد میں اس اعلان کی اجازت ہے  ؟ ...

استفتاء میرے والد صاحب نے رمضان میں میرے بھائی سے جھگڑا کیا جس کی وجہ سے والد صاحب نے اسے قسم دی کہ "اگر تم میرے کاروبار میں شامل ہوئے تو تمہاری والدہ مجھ پر تین دفعہ طلاق ہوگی"  اب سوال یہ ہے کہ:1۔ اس کا کیا حکم ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved