والد کو گھر کی تعمیر کے لیے دیے ہوئے پیسے وراثت سے منہا کرنا
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک گھر باپ بیٹوں نے مل کر بنایا ہےیعنی اس کو تعمیر کرنے میں پیسے لگائے ۔اب والد کی وفات کے بعد پورا گھر وراثت میں شمار ہو گا یا بیٹے اپنی لگائے ہوئے پیسے منہا کریں گے ؟تنقیحات:سائلہ بیٹے...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء میرے والد 1995میں اور میری والدہ 2005 میں فوت ہو گئیں، ایک بھائی (***) والد کی زندگی میں ہی 1988 میں فوت ہوگیا اور دوسرے بھائی( ***) کا انتقال 2004 میں والد کی وفات کے بعد اور والدہ کی وفات سے پہلے ہوا، اب ہم ایک...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء ***نامی ایک شخص فوت ہوا جس کے ورثاء میں اس کی بیوی (***) دو بیٹے (***) اور دو بیٹیاں (***) زندہ ہیں اور بوقت انتقال ***کے والدین بھی حیات نہیں تھے۔ اب ان میں میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟ الجواب :...
View Detailsمشترکہ مکان میں بہن کا بھائیوں سے اپنے حصے کامطالبہ کرنا
استفتاء مفتی صاحب میرے خالہ زاد بھائی مرحوم (***) کا چار مرلے کا ایک مکان ہے۔ ***کے ورثاء میں دو بیٹے ( ***، ***) اور تین بیٹیاں (*** )ہیں ۔تمام بچے شادی شدہ ہیں مرحوم کی بیوی فوت ہو چکی ہے۔ مرحوم ***کے دونوں بیٹے اپنے اپن...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ راؤ زاہد کا انتقال ہوا جبکہ والد (*** ) اور دو بھائیوں (****) کا انتقال ان کی زندگی میں ہوچکا تھا۔ مرحوم کی اولاد وبہنیں نہیں ہیں۔ ورثاء میں بیوی (****) اور چار ش...
View Detailsچار کروڑ مالیت کی تقسیم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***کا انتقال ہوا تھا تو انہوں نے ترکہ میں ایک ہوٹل (مالیت 4 کروڑ) چھوڑا تھا ہم اب ترکہ تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں۔ جب*** کا انتقال ہوا تھا تو ان کے ورثاء میں بیوی...
View Detailsتین طلاقوں کا اقرار کرنا
استفتاء میرے شوہر نے طلاق نامے کے ذریعے مجھے ایک طلاق دی ، اس کے بعد ایک ماہ کے اندر اندر ہم نے رجوع کر لیا۔ پھر میرے شوہر نے کچھ مطالبات رکھے جو مجھے تسلیم نہ تھے جس کی وجہ سے رجوع کر لینے کے باوجود وہ یونین کونسل گئے اور ...
View Detailsغیر کے فعل پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء میں (*** ) اور میرا بھائی(***) ہم سبزی منڈی میں کام کرتے ہیں جوکہ میرے ابو جی اور چچا کا مشترکہ کاروبار ہے اس کاروبار کی سالانہ آمدن میں جو بھی نفع ونقصان ہوتا ہے وہ میرے والد محترم اور چچا جان پر برابر تقسیم ہوتا ہ...
View Detailsشادی کا مقصداور جماع کا حق
استفتاء شادی کا اصل مقصد کیا ہے؟اللہ تعالی قرآن میں فرماتے ہیں کی میاں بیوی ایک دوسرے سے سکون حاصل کریں تو کیا سکون کا مطلب صرف ازدواجی تعلق قائم کرنا ہے؟ اگر بیوی تھکاوٹ کی وجہ سے کسی دن جلدی سوجائے اور صحبت نہ کرسکے تو ک...
View Detailsوالدین، بیوی اور اولاد میں وراثت کی تقسیم
استفتاء ***کا نکاح ***سے ہوا ،اس میں سے ایک بیٹا اور بیٹی ہے پھر ***کی وفات ہوگئی پھر ***نے ***سے نکاح کیا اس میں سے کوئی اولاد نہیں لیکن ***کے پہلے شوہر سے دو بیٹے ہیں جو نکاح کے بعد اپنی والدہ کے ساتھ آ گئے ہیں اور پھر ...
View Detailsاولاد کو عاق کرنے کا حکم
استفتاء كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک باپ کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے، تقریباً 20 سال گزرنے کے بعد گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اس باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی کو طلاق دیدی، اب تینوں بچے اسی باپ کے گھ...
View Detailsمحکمے کی طرف سے مختلف عنوانات سے ملنی رقوم کی تقسیم
استفتاء محترم مفتی صاحب! ہمارے والد صاحب سرکاری ملازم تھے، ان کا انتقال دورانِ ملازمت دسمبر 2005ء میں ہوا، ان کی وفات کے بعد مندرجہ ذیل رقوم مختلف عنوانات سے ہمیں موصول ہوئیں۔1۔ میڈیکل بل برائے علاج اہلیہ از ڈسٹرک اکاؤن...
View Detailsوراثت کی ایک صورت کی تقسیم
استفتاء والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے وہ وراثت میں15لاکھ روپے چھوڑ گئے ہیں تو ایک بیوی ، دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے حصے میں کتنا کتنا حصہ آئے گا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ:والد صاحب کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو چکے ہیں اگر فوت ہ...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ! مفتی صاحب میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے 70 لاکھ روپے کی وراثت چھوڑی ہے ۔ ان کے ورثاء میں بیوی ، چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ ان کے والدین کی وفات ان سے پہلے ہی ہو گئی تھی۔مرحوم والد صاحب کی وراثت...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء میرے شوہر *** کا کئی سال پہلےانتقال ہوگیا ہے اب جس مکان میں ہم رہتے ہیں وہ میرے سسر محمد *** کے نام پر ہے اب مجھے اس مکان میں حصہ ملے گا یا نہیں؟ میرے سسر کی اولاد میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، بیٹے یعنی میرے شو...
View Detailsوصیت سے رجوع کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام شرع متین مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ *** ایک مولوی ہے تقریبا 18 سال امامت کر چکا ہے لیکن والدین کی خدمت نا کے برابر کی ہے والدین بھوکے پیاسے دنیا کی نعمتوں سے محروم رہ کر انتقال کر...
View Detailsہبہ شدہ زمین سے رجوع کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسمی صالح تانترے مرحوم نے عرصہ کم از کم 100 سال قبل کچھ رقبہ اراضی مسمی*** شخص کو بطور پیش امامت ہبہ کی. اور وہ اس پر قابض تھے . 100 سال کے دوران نسل در نسل کسی وا...
View Detailsزنا سے توبہ کے لیے عورت سے معافی مانگنا ضروری ہے یا نہیں؟
استفتاء ایک شخص نے کسی عورت سے اس کی رضامندی سے زنا کیا یا کسی مرد سے اس کی رضامندی سے بدکاری کی تو اب توبہ کے لیے اس عورت ومرد سے بھی معافی مانگنی ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsوارث کے لیے وصیت اور تقسیم وراثت سے متعلق چند سوالات
استفتاء *** کا بیان:چند امور کے بارے میں شرعی رہنمائی درکار ہے:1۔میرے والد حاجی*** مؤرخہ2021-06-21کو انتقال کرگئے ہیں، جن کی ٹوٹل جگہیں 3 ہیں، نمبر 1: 5 مرلہ، نمبر 2: 10 مرلہ،نمبر 3: 8.5مرلہ ۔ کل وارثان گیارہ ہیں،...
View Detailsوراثت کی تقسیم
استفتاء مفتی صاحب وراثت کے بارے میں سوال ہے۔ جس کی صورت یہ ہے کہ سب سے پہلے ہمارے والد(الیاس) کا انتقال ہوا۔ اس وقت ہمارے دادا، دادی اور ہم پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا اور ایک بیوی زندہ تھے پھر دادی کا انتقال ہوا اس وقت ان کے...
View Detailsقتل خطا کا کفارہ 60 مسکینوں کے بجائے ایک ہی مسکین کو دینا
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ کفارہ قتل خطا ساٹھ مساکین کی بجائے ایک ہی مسکین کو دےسکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قتل خطا کے کفارے میں روزوں کے بدلے میں کھانا کھلانے کا حکم ہی نہ...
View Detailsوالد کےکاروبار کو صرف سنبھالنے کی وجہ سے ملکیت نہیں آتی
استفتاء ***۔۔ والد کی وراثت کی شرعی تقسیم کے حوالے سے تحریر لکھ رہا ہوں۔میرا نام *** ۔۔۔ جب ہوش سنبھالا تو اپنے والد محترم کو کاروبار کرتے دیکھا۔ جو ایک دکان اور ایک کارخانہ پر مشتمل ہے۔ہم تین بھائی، ایک بہن، والدہ ...
View Detailsوالد صاحب کا بیٹوں کو گھر دینا اور بیٹیوں کو محروم کرنا
استفتاء آج سے تقریبا پچیس تیس سال پہلے ہمارے والدین نے اپنی آبائی جائیداد بیچ کر ایک پونے سات مرلے کا گھر لاہور میں خریدا جس کے ملکیتی کاغذات میرے بڑے بھائی(***) نے اپنے نام بنوائےجس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب کو اتنی معلوم...
View Detailsمسجد کے اندر تعلیم قرآن پر اجرت کا حکم
استفتاء میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں اور صبح شام بچوں کو ناظرہ قرآن پڑھاتا ہوں اور انتظامیہ نے وظیفہ مقرر کیا ہے، اب ایک دوست کہتا ہے کہ مسجد میں وظیفہ لے کر بچوں کو پڑھانا جائز نہیں۔اس پر حضرت تھانوی صاحب رحمہ اللہ ...
View Detailsطلاق ثلاثہ کے طلاقنامے پر دستخط کرنے کا حکم
استفتاء میرا نام**ہے اور میری بیوی کا نام ** ہے،ہم دونوں**سے ہیں۔میں نے اپنی بیوی کو *** کو طلاق ثلاثہٍ دے دی تھیں،ہم اب رجوع کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر رجوع کر سکتے ہیں تو اسکا کیا طریقہ ہو گا؟ لکھ کر بھیجی گئی ہے طلاق ، بول...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved