• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خلع و تنسیخ نکاح

استفتاء شوہر کا بیانمیں*** ولد ***، میرا میری بیوی سے جھگڑا ہو گیا تھا، اسی دوران ہماری تلخی زیادہ ہو گئی، میری بیوی نے مجھے کہا کہ کیا تم اور شادی کرنا چاہتے ہو، میں نے کہا نہیں، لیکن اس پر اس نے کہا ک...

استفتاء جناب مفتی صاحب میری چھوٹی بہن جسکی شادی دو سال پہلے ہوئی تھی اور ایک سال ہو گیا اس کو ہمارے گھر آئی ہوئی ہے ۔ چند ماہ پہلے خلع لیا تھا اسکے  بعد عدالت کی طرف سے طلاق کی ڈگری لی تھی یونین کونسل میں وہ ڈگری جمع بھی کر...

استفتاء جناب  مفتی صاحب السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ ہمارے گھر میں ایک مسئلہ پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے آپ سے رہنمائی چاہتے ہیں، مہربانی فرما کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب جن کی عمر تقریباً 60 سال ہ...

استفتاء میں نے کل شام کو گھر سے جاتے وقت اپنی بیوی سے کوئی کام کہا، جس کی وجہ سے ہمارے درمیان لڑائی شروع ہو گئی، لڑائی کے دوران اس نے مجھے گالیاں بھی دی، جو نہ برداشت کرتے ہوئے غصے میں (2) میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی (1)...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء کرام میرے اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی کو 12 سال ہو گئے ہیں، آج سے تقریباً 10 سال پہلے میرے شوہر نے مجھے دو دفعہ طلاق کے الفاظ بولے کہ "تمہیں میر...

استفتاء علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میرے خاوند جب بھی مجھ سے لڑتے ہیں، مجھے کہتے ہیں کہ "تم میری طرف سے فارغ ہو"، کئی بار  کہ چکے ہیں کہ "...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں شادی شدہ عورت ہوں، اٹھارہ سال میری شادی رہی، اس میں کئی بار مخالفت کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے طلاق کے الفاظ کہے، الفاظ میرے شمار سے بھی باہر ہی...

استفتاء مورخہ 10 اگست 2015 کا واقعہ ہے کہ میں اپنے گھر میں سویا ہوا تھا، تقریباً ساڑھے دس بجے میری منکوحہ حلیمہ جو کہ میلاد کی غرض سے باہر گئی ہوئی تھی، گھر واپس آئی، میری رہائش جو کہ اوپر کی منزل میں واقع ہے، میری بیگم نے ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! میرے ساتھ چند مسائل در پیش ہیں، جو طلاق سے متعلق ہیں:مسئلہ نمبر 1: آج سے ایک سال پہلے میرے شوہر نے مجھے یہ کہہ دیا تھا کہ "اگر تو میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلی ...

استفتاء جناب مفتی صاحب! تقریباً تین سال پہلے ایک جوڑے کی شادی ہوئی، مگر آج تک دونوں میں محبت اور مفاہمت کا تعلق قائم نہ ہو سکا، اس عرصہ میں اگرچہ دونوں نے چند راتیں خلوت میں گذاریں مگر یہ یقینی ہے، انہوں نے آج تک جماع کا عم...

استفتاء بیوی کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے خاوند سے پانچ سال قبل اپنی دوسری بیوی اور دیور کی ملی بھگت سے ایک کاغذ پر دستخط کرائے گئے، کاغذ پر دوسری بیوی کے اصرار پر میاں نے دستخط کیے، کا...

استفتاء جناب میں اپنا طلاق والا مسئلہ بیان کر رہا ہوں۔ ایک طلاق آج سے تقریباً ایک سال پہلے جب ہماری لڑائی ہو رہی تھی، تو میں نے اپنی بیوی کو "انشاء اللہ" کہہ کے طلاق دی، اور مجھے اب یاد نہ...

*** ولد*** کی شادی مورخہ 20-1-2004 کو ***سے ہوئی تھی۔ ہم میاں بیوی کے تین بچے پیدا ہوئے، جن میں سے دو لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔ ہم میاں بیوی میں اکثر لڑائی جھگڑا رہتا ہے، جس کی بنا پر میں نے زبان سے پہلی بار ایک طلاق 2006- 10- 10 کو دی تھی، اس کے بعد ہم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جو کہ بیرون ملک کام کرتا ہے، وہاں سے فون پر اس کی بات ہوئی، اور بحث و تکرار کی وجہ سے اس نے بیوی کو ڈرانے اور سمجھانے کے لیے دو مرتبہ طلاق کا لفظ کہہ دیا۔ بی...

میرا نام***ہے، اور میں شادی شدہ ہوں، میری شادی کو تقریباً ساڑھے تین سال ہو چکے ہیں، اور میری ڈھائی سال کیبیٹی ہے۔ میری بیوی شروع سے ہی ہر بات جو میں کہوں، اس کی نفی کرنا اپنا فرض سمجھتی تھی، حسب عادت میری مرضی کے خلاف اور میری اجازت کے بغیر اپنے ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جھگڑا کرتے وقت یہ الفاظ کہے کہ " تو آج بھی فارغ ہے، کل بھی فارغ ہے، کپڑے اٹھا تجھے تیرے گھر چھوڑ کے آتا ہوں"۔ اس پر اس کی بیوی نے اس کے منہ پہ ہاتھ رکھا...

استفتاء شوہر کا حلفیہ بیانمیری اور میری بیوی کی لڑائی ہوئی 2015-5-17 کو جس پر میں نے اپنے سالے کو بلایا اور اس کو ساری بات بتائی، اس نے دونوں کو سمجھایا اور چلا گیا، بعد میں میری بیوی نے مجھ سے پھر لڑنا شروع کر دیا کہ ت...

استفتاء میرا اپنی بہن سے جھگڑا ہو رہا تھا، اور میں نے بہن کو غصہ سے کہا "تمہارے موبائل میں جو چیزیں ہیں وہ مجھے دکھا دو، ورنہ وہ (میری بیوی) فارغ"۔ میری بیوی دوسرے کمرے میں تھی، اور یہ کہت...

استفتاء میں *** حلفاً اللہ کو حاضر ناظر جان کر بیان کرتا ہوں کہ1۔ 2011ء میں میں نے اپنی بیوی سے لڑائی کے دوران کہا "نکاح سے فارغ ہو"، اس وقت طلاق کی نیت نہیں تھی۔ اس کے بعد وہ اپنے میک...

استفتاء بیوی کا بیان1۔ تقریباً 13 سال قبل والدین نے میری شادی *** نامی ایک شخص سے کی، جو *** میں رہائش پذیر تھا، اور وہاں کاروبار کرتا تھا، لاہور میں اس کا کوئی گھر بار نہیں تھا، اس لیے 9 سال میں اپنے والدین کے گھر رہی،...

استفتاء کچھ دن کی اجازت لیکر بیوی اپنے والدین کے پاس آگئی لیکن (کچھ جائز وجوہات کیوجہ سے) اپنے والدین کے پاس زیادہ دن رہنا چاہتی تھی تقریبا 18 دن بعد شوہر فون کر کے کہتا ہے "تم خد نہیں آئی..اب نہ...

استفتاء ہم نے اپنی بیٹی کی شادی کی، داماد شروع میں ٹھیک تھا، محنت مزدوری کرتا تھا، بعد میں بُری صحبت کی وجہ سے نشہ کی عادت میں مبتلا ہو گیا، جو کچھ تھا سب لٹا دیا، ہم نے اپنے پاس سے متعدد بار اس کو رقم دے کر کاروبار کروایا،...

استفتاء میرا نام *** ہے، جناب مفتی صاحب میں  اللہ کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں  جس کے پاس سب نے اپنے اعمال  کے ساتھ جانا ہے، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں : جب انسان میں جنات (ہوائی) چیز داخل ہو جاتی ہیں، تو شکل انسان...

استفتاء میرا بیوی سے اکثر لڑائی ہوتی ہے، اس دفعہ لڑائی ہوئی تو میں نے یہ الفاظ کہے "تجھے میں نے کئی دفعہ بولا ہے کہ تو میرے لیے جائز نہیں، تو میرے ساتھ زنا کرتی ہے"، یا یوں کہا ...

استفتاء میں نے غصے میں جھگڑے کے دوران اپنی بیوی سے کہا کہ "اچھا ماں تو میرے توں ڈاڈی ایں" یعنی اچھا ماں تو میرے سے زور آور ہے۔ اس سے طلاق وغیرہ تو نہیں ہوئی؟ آگاہ فرمائیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved