• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میری شادی 2004ء میں ہوئی تھی اور میرے دو بچے ہیں۔ شادی کے پانچ یا چھ ماہ بعد میرے شوہر نے لڑائی کے دوران غصہ کی حالت میں مجھے ایک طلاق دے دی تھی، طلاق کے الفاظ آ گے مذکور ہیں۔ طلاق دینے کے دس منٹ بعد ہی میرے شوہر ن...

استفتاء میں *** ۔۔۔۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر اور قسم کھا کر یہ حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے اپنی*** جو کہمیرے نکاح میں تھی محض ڈرانے کی نیت سے طلاق کا نوٹس بھجوایا تھا، اس سلسلے میں نہ تو میں نے کسی وکیل سے رابطہ کیا ...

استفتاء شوہر کا بیان*** ولد***…………… میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ جب سے میری شادی ہوئی میں نے اپنی بیوی صغریٰ کو کبھی طلاق نہیں دی۔ آج بروز منگل 2013- 12- 10 سے تقریباً دو ماہ قبل میں نے اپنی بیو...

استفتاء میں پیر کی شام کو بیوی کو منانے کے لیے گیاان کے گھر،  میں نے اس کی بہت منتیں کی، ہاتھ جوڑے کہ مہربانی میرے ساتھ گھر چلو، اس نے کہا کہ میں نے آپ کے ساتھ بالکل نہیں جانا، مجھے آپ چھوڑ دو، میں آپ کے گھر نہیں رہنا چا...

استفتاء میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا ہے، غصے کی حالت میں میں نے اسے یوں کہا: "طلاق دی، طلاق دی"۔ لوگوں نے مجھے پکڑا اور دوسری طرف لے جانے لگے میں نے پھر یہ کہا...

استفتاء میری بچی *** کا نکاح مسنونہ پندرہ مارچ 2012ء کو ہوا تھا جبکہ حالات کی ناسازگی کی وجہ سے تین جنوری 2013ء کو لڑکے *** و لد*** ۔۔۔۔ نے بقائمی ہوش و حواس تین طلاقیں ایک ہی دفعہ لکھ کر دیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب...

استفتاء میں اپنے شوہر سے خلع لینا چاہتی ہوں، مجھے شرعی اور عدالتی طور پر طریقہ بتائیں۔ شوہر دوسری شادی کے بعد دو سال سے غائب ہے، کوئی پتہ معلوم نہیں، نادرا سے بھی پتہ کروایا ہے، لیکن علم نہیں ہوا نہ ہی شوہر نے خرچہ بھیجا ہے...

استفتاء مفتی صاحب ہمارا ایک دوست ہے وہ اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے، وہ کسی ٹائم بہت غصے میں آ جاتا ہے۔ ایک دن اس نے غصے میں آکر اپنی بیوی کو ان الفاظ سے طلاق دی ہے " میری طرف سے تمہیں طلاق ہے ا...

استفتاء میرے بیٹے کا صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی نہیں ہوئی، لڑکے لڑکی میں کبھی تنہائی بھی نہیں ہوئی، پچھلے دنوں کچھ حالات خراب ہوئے تو لڑکے نے  غصے میں یہ الفاظ کہہ دیے: "میں اوس نوں طلاق دتی، میں اوس...

استفتاء شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دی، جن الفاظ میں ادائیگی ہوئی ہے وہ لکھ رہا ہوں تاکہ کوئی سقم نہ رہے اور صحیح بات سامنے آ جائے، جو بات میں نے معلوم کی وہ لکھ رہا ہوں۔ کئی سال پہلے شوہر نے لڑائی کے وقت کہا کہ ...

استفتاء میرا اور میری بیوی کا باہمی طلاق کے معاملے میں جھگڑا ہے، ہم دونوں نے اپنے اپنے حلفی بیان خوب سوچ سمجھ کر لکھ دیے ہیں، ان کی روشنی میں شریعت کی رو سے واضح فرمائیں کہ ہمارے درمیان طلاق  واقع ہو چکی ہے یا نہیں؟ کیا اب ...

استفتاء شوہر کا بیانمیرا نام*** ہے، میری بیوی کا نام*** ہے، 8 دن پہلے جب میں دفتر سے واپس گھر آیا تو میری بیوی اپنا سامان پیک کر کے اپنے میکے جانے کے لیے تیار تھی مجھے بتائے بغیر، اور گھر میں کسی بھی فرد کو بتائے بغیر۔...

استفتاء مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق بذریعہ موبائل یوں دی کہ "میں تم کو ایک طلاق دیتا ہوں"۔ اس ایک طلاق دینے کے بعد اس کی عدت کی مدت ختم ہو گئی اور وہ آزاد ہو گئی کہ ا...

استفتاء صبح کے وقت ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی۔ وہ مجھے گالیاں دے رہے تھے اور میں نے بھی غصے میں کہا کہ تمیز سے بات کرو، میری اس بات پر انہیں اور غصہ آیا اور وہ مجھے مارنے لگے، اس طرح لڑائی اور بڑھی۔ ان سے میں بھی زبان...

استفتاء میرا نام ***ہے، میں آپ سے ایک مسئلے کا حل پوچھنا چاہتی ہوں کہ میری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے، میری ڈھائی ماہ کی بیٹی ہے میرا میرے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا ہے، حق مہر کو لے کر جو اس نے مجھے ادا کیا، لیکن اب وہ مجھ سے و...

استفتاء گھریلو ناچاکیوں کی وجہ سے خاوند نے بیوی سے کہا ’’ اب اگر تم نے میرے موبائل اور الماری کو ہاتھ لگایا تو تمہیں طلاق ہے ‘‘۔ اس کہنے سے اگلے ہی دن خاوند نے اپنے موبائل سے فون ملا کر لڑ...

استفتاء ایک دن میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ میں آپ سے ایک بات کرنا چاہتی ہوں، پہلے آپ قسم کھائیں کہ آپ یہ بات کسی سے نہیں کریں گے، میں نے کہا میں کسی سے نہیں کروں گا۔ پھر میری بیوی نے مجھ سے کہا آپ قسم کھائیں کہ اگر میں یہ با...

استفتاء پریشانی سے اپنے بڑ ےبیٹے کو مارا تھا اور وہ بھی مجھے مارنے لگا اور گالیاں دینے لگا۔ پھر میں تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو گیا اور میں نے اندر اندر سے توبہ کی تھی اپنے رب سے۔ اور یہی کہا تھا اپنی بیگم سے کہ...

استفتاء میری پہلی بیوی فوت ہونے کے بعد 24 فروری 2013ء کو میں نے *** *** دختر*** سے شادی کی۔ خاتون کی بھی یہ دوسری شادی تھی، پہلی شادی کے 21 سال بعد بچے نہ ہونے کی وجہ سے *** کے پہلے خاوند نے 2012ء میں اسے طلاق دے دی تھی۔ ہم...

استفتاء میں نے آپ سے ایک مسئلہ  پوچھنا ہے لیکن برائے مہربانی مجھے اس کا جواب جلد از جلد دے دیں کیونکہ میں بہت مشکل میں ہوں مجھے ایک لمحہ  کے لیے بھی سکون نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا اور میرے شوہر کا جھگڑا ہوا، میں کمرے میں...

استفتاء لڑکی نے خلع کے لیے کورٹ سے رجوع کیا اور کورٹ نے دونوں (میاں بیوی) کو بلا کر لڑکی کو خلع کی ڈگری جاری کر دی۔1۔ کیا اس ڈگری پر طلاق بائنہ پڑ گئی؟2۔ یا کیا اس ڈگری پر نکاح فسخ ہو گیا؟3۔ عدالت میں جج نے جب ش...

استفتاء میرے خاوند نے تقریباً 18 سال قبل جبکہ میرے ہاں بیٹی کی پیدائش ہونے والی تھی راہ چلتے ہوئے ذرا سی بات پر تین مرتبہطلاق دے دی۔ میں نے اس بات کا اپنے گھر آکر ذکر کیا تو میری ساس کہنے لگی کہ ہم نے مفتی صاحب سے معلوم...

استفتاء ایک ملازم پیشہ لڑکی کا رشتہ یہ بتا کر مانگا جاتا ہے کہ لڑکا تعلیم یافتہ ہے اور صاحب جائیداد مکان و پلاٹ کا مالک ہے، جبکہ شادی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لڑکا شادی شدہ ہے، معمولی تعلیم ہے، زمین مکان پلاٹ وغیرہ کچھ نہیں۔...

استفتاء میری پہلے شادی ہوئی تھی، میرا شوہر نشہ کرتا تھا، مجھے مارتا پیٹتا تھا اور کام بھی نہیں کرتا تھا، اس وجہ سے ہم نے عدالت سے فیصلہ لیا تھا، اس بات کو چھ سال ہو گئے، میرے ابو نے میری دوسری شادی کر دی ہے اور میں اپنے سسر...

استفتاء میں نے اپنی کو ایک طلاق دینی تھی، معلومات کے لیے میں یونین کونسل کے دفتر میں گیا، تو وہاں پر ایک شخص جو ڈیوٹی پر موجود تھا، اس نے کہا کہ آپ طلاقِ ثلاثہ لکھوا کر لائیں۔ جب میں طلاقِ ثلاثہ لکھوا کر گیا تو انہوں نے میر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved