• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء شوہر کا بیان2014-4-2 کل رات مغرب کے وقت بازار جاتے ہوئے راستے میں میاں نے کہا کہ "تجھے میری ماں اچھی نہیں لگتی، تو مجھے تم اچھی نہیں لگتی، میں نے تجھے فارغ کر دینا ہے، آج فارغ کر دوں...

استفتاء شوہر کے الفاظ"گھر سے باہر نہیں جانا، میں تمہیں طلاق دے دوں گا۔ میں نے منہ سے اقرار کیا باہوش و حواس اپنی انگلیوں پر گن کر کہا: "طلاق ہے، طلاق ہے، طلاق ہے انشاء اللہ ، گھر سے نکلنے کی ...

استفتاء لندن میں نیشنل ہونے کے لیے مسئلہ در پیش ہے کہ شادی شدہ آدمی کو وہاں پر باقاعدہ شادی کرنے کے لیے پاکستان میں مقیم پہلی بیوی کو کاغذوں میں طلاق دینی پڑے گی، کیونکہ ان کو پتا ہے کہ یہ بندہ شادی شدہ ہے اور وہاں کے قانو...

استفتاء بندہ *** *** کی اپنی بیوی سے ناخوشگوار حالات رہتے تھے، جس کی وجہ سے بندہ *** *** نے اپنے والد محترم حافظ محمد نواز کو بتایا کہ میری بیوی بات بات پر مجھ سے طلاق مانگتی ہے، بندہ *** *** نے اپنے والد محترم کو یہ بھی بت...

استفتاء ***نے بیرون ملک سے فون  پر اپنی بیوی کو ان الفاظ میں طلاق دی "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق، طلاق"۔ پوچھنا یہ ہے کہ کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں اور جوع کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟ کتاب و...

استفتاء دو میاں بیوی میں جھگڑا ہوا۔ بیوی نے کہا کہ انہوں نے کورٹ میرج کی ہوئی ہے۔ یہ بات ان لوگوں کے سامنے ہوئی جو صلح کی کوشش کر رہے تھے۔ تو جیسے ہی بیوی نے یہ بات کہی تو شوہر نے غصہ میں کہ ‘‘اگر میں نے اسی طرح کوئی رکھی ہ...

استفتاء مرحوم کے انتقال کے وقت ایک بیوہ اپنے والدین کے گھر میں تھی اور اب بھی وہیں عدت پوری کر رہی ہے جبکہ دوسری بیوہ اسی گھر میں ہے اور سسر کو اور دیگر گھر والوں کو مسلسل پریشان کر رہی ہے۔ اور کیا وہ عدت اسی گھر میں پوری ک...

استفتاء میری شادی*** سے 22 نومبر 2009ء میں طے پائی، جنوری 2010ء میں ہماری علیحدگی ہو گئی، مارچ 2013ء کو خلع کا دعویٰ دائر کیا اور 18 اپریل 2013 میں طلاق ہو گئی۔ میرا سوال یہ ہے کہ میری عدت کب سے شروع ہو گی؟ جب کہ میں اپنے ش...

استفتاء لڑکی اور لڑکا دونوں ایک ہی شہر کے ایک ہی علاقے کے رہنے والے تھے۔ اس نکاح کے لیے لڑکا اور لڑکی کے والدین کسی صورت میں نہیں مان رہے تھے بلکہ ایک دوسرے کے مخالف ہوگئے تھے۔ نکاح کے وقت لڑکی نے ل...

استفتاء عورت کا بیانمیرا نام **** ہے۔ جب میری شادی ہوئی تو انہوں نے مجھے پہلی رات کو کہا کہ میں آپ سے نہیں ایک لڑکی **** سے پیار کرتا ہوں آپ سے نہیں، آپ مجھ سے کوئی امید مت رکھنا کہ میں آپ سے پیار کروں گا۔ وہ بہت شکی تھ...

استفتاء میرے شوہر جھگڑالو قسم کی طبیعت کے مالک ہیں۔ معمولی معمولی باتوں پر جھگڑا گالی گلوچ مارپیٹ کرنا اس کی فطرت میں شامل ہے۔ میری مرضی اور مشورہ کو گھر کے معاملات میں کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ مالی طور پر بھی میرے جائز حقوق ک...

استفتاء ایک خاتون کی عمر قمری حساب سے 56 سال ہے۔ دو سال قبل یعنی 54 سال کی عمر میں اسے حیض آنا بند ہوگیا تھا۔ ابھی اسے طلاق ہوئی ہے۔ طلاق کے بعد پہلے ماہ بارہ دن تک خون آیا ہے لیکن اگلے ماہ خون بالکل نہیں آیا۔اب اس عورت کا ...

استفتاء 1۔ میری بڑی بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس پر میری بڑی بیوی نے کہا کہ آپ مجھے طلاق دے دو تو اس پر میں نے کہا  ‘‘ طلاق دے دی’’۔ اس جملے میں میں نے ایک طلاق...

استفتاء جھگڑے کے دوران بیوی نے کہا کہ ‘‘مجھے تین طلاقیں دے دو تاکہ میں جاؤں’’۔ جواب میں شوہر نے کہا کہ ‘‘ٹھیک ہے تین طلاقیں لے لو اور دفعہ ہوجاؤ’’۔ بیوی ...

استفتاء آپ سےکچھ دن پہلے ایک طلاق نامہ پر شرعی رہنمائی لی گئی تھی جو کہ شوہر ( ***) نے 23 فروری 2013 کو بھیجا تھا۔ اس پر آپ کے ہاں سے جاری کردہ فتویٰ ( 5/ 343)کی فوٹو کاپی منسلک ہے۔اس کے بعد شوہر نے 5 مارچ 2013 کو دوسرا...

استفتاء گذارش ہے کہ طلاق کے مسئلے پر آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ مختصراً گذارش ہے کہ ایک ماہ سے میری بیوی ناراض ہوکر اپنے ماں باپ کے گھر رہ رہی تھی۔ اسے لانے کے لیے پنچائت میں بات ہورہی تھی۔ لڑکی والوں کی طرف سے طلاق کا مطالبہ ...

استفتاء ***کی شادی*** سے ہوئی۔*** شہر میں۔ ان دونوں کی شادی ہوئی چند دن ساتھ رہنے کے بعد جھگڑا فساد مابین فریقین شروع ہوا۔ لڑکی ناراض ہوکر اپنے میکے چلی گئی۔ لڑکا اس وقت سعودی عرب میں تھا اور لڑکی اوکاڑہ  میں اپنے گھر چلی گ...

استفتاء میری بیٹی جس کی شادی کو عرصہ چار سال ہوا ہے۔ ہمارے لڑکے کے سسرال والوں سے گھریلو نوعیت کے اختلافات تھے جن کو ہم نے مختلف عزیز و اقارب کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ بجائے ختم ہونے کے بڑھتے بڑھتے نوبت طلاق تک ...

استفتاء ایک لڑکا جو گونگا بہرا ہے لکھنا پڑھنا نہیں جانتا وہ اپنی بیوی کو کیسے طلاق دے؟ وہ طلاق دینا چاہتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گونگا شخص اگر اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے تو وہ ا...

استفتاء میرا نام شیخ **** **** **** ہے۔ میری شادی اکتوبر 2010 میں سندس **** سے ہوئی جس سے میرا ایک بیٹا **** **** جس کی عمر صرف گیارہ ماہ ہے۔ میں نے اپنی زوجہ کو اپنی بساط کے مطابق ہر آسائش دی جس میں مہنگے اور جدید موبائل ف...

استفتاء منسلکہ طلاق نامہ کی رو سے طلاق ہوگئی کہ نہیں ہوئی؟ نیز کیا دوبارہ اکٹھے رہ سکتے ہیں یا نہیں؟الفاظ طلاق: اس لیے من مقر مذکوریہ کو طلاق ثلاثہ دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں۔ ...

استفتاء  ایک شخص **** ولد **** کی شادی عرصہ بیس سال پہلے **** دختر **** سے ہوئی۔ جس کے بطن سے پانچ بچے ہوئے۔ عرصہ تقریباً نو سال پہلے **** اور **** کے درمیان بچی کے رشتہ کا تنازعہ پیدا ہوا۔ **** اپن...

استفتاء عرض یہ ہے کہ مورخہ 12- 01- 01 کو میرا نکاح*** کی بیٹی ***سے ہوا تھا۔ لیکن رخصتی سے پہلے میرے سسر ***کے بھانجے نے (***) نے رخنہ اندازی کرتے ہوئے اپنی ہی مرضی سے اسٹام فروش سے اسٹام لے کر اور خود ہی تحریر کر کے میری ب...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو لڑائی کے دوران بار بار یہ الفاظ دہراتا ہے کہ ’’ تم میری طرف سے فارغ ہو، تم میری طرف سے فارغ ہو، تم میری طرف سے فارغ ہو ‘‘۔ ان الفاظ کی ادائیگی کے وقت گھر می...

استفتاء گذارش ہے کہ آپ اس مسئلے کا حل بتائیں میرے ماموں کی شادی کو سات سال ہوچکے ہیں۔ ان کی بیوی ذہنی طور پر بیمار ہیں۔ اسی بیماری کا باعث وہ گھر کا کام بہتر طریقے سے نہیں چلا سکتیں۔ وہ کبھی کبھار ان کے کپڑے شوپر میں ڈال کر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved