• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء لڑکے نے 18 جنوری 2012 کو دو دفعہ غصہ میں فو ن پر کہا کہ " ابارشن ( اسقاط حمل ) کر وادو  ور نہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"۔ یہ جملہ دوران حمل استعمال کیا گیا۔ وجۂ غصہ یہ تھی کہ اس بچے کو ضائع کروا دو میں نہیں مانی کہ م...

استفتاء بندہ اپنی انجانے میں کی گئی غلطی پر بہت شرمندہ ہے۔ اور اس کی ہر طرح سے معافی کا حق دار ہے۔ جناب عالی جمعرات کی رات سے لے کر جمعہ فجر کی نماز تک ساری رات بندہ کام کی زیادتی کی وجہ سے دماغی طور پر مکمل تھک چکا تھا۔ او...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ مجھے ایک مسئلہ کا حل پوچھنا ہے کہ میری شادی 2008 ۔ 21 ستمبر کو ہوئی تھی۔ اس کے تین سے چار ماہ بعد ہم دونوں میاں بیوی کے درمیان کچھ رنجش ہونے لگیں وہ مجھے الگ گھر کا کہنے لگی، مگر میر...

استفتاء دونوں میاں بیوی آپس میں خوش تھے۔ لڑکی کی ساس کی لڑکی کے ساتھ آپس میں نہیں بنتی تھی ایک دن ساس کی لڑکی کے ساتھ تو تو میں  میں ہوئی، بعد میں ساس کی اپنے بیٹے کے ساتھ تو تو میں میں ہوئی تو بیٹے نے غصے میں آکر اپنی ماں...

استفتاء میں*** جس کی طلاق کا کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ عدالت نے جس دن طلاق کا فیصلہ دیا اس کے دو دن بعد***کو ماہواری شروع ہوگئی۔ اب سوال یہ ہے کہ مسماة کی عدت کب مکمل شمار کی جائیگی؟ کیا شرعاً طلاق کے فیصلہ کے بعد مکمل تین ...

استفتاء ہم نے آپ حضرات کے دارالافتاء سے طلاق سے متعلق ایک فتویٰ لیا تھا جس کا نمبر 1431 ہے اور جس کی کاپی اس سوال کے ساتھ لف ہے۔ اس فتوے میں آپ حضرات نے یہ لکھا ہے کہ ایک طلاق بائن ہوگئی ہے۔ میاں بیوی اکٹھے رہنا چاہیں تو نئ...

استفتاء ایک شخص پر اس کی بیوی شک کرتی ہے کہ تم نے کسی اور عورت کے ساتھ  ہمبستری کی ہے اور وہ شخص کہتا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہے وہ عورت ( یعنی کہ اس شخص کی بیوی ) اس شک کو یقین میں بدلنے کے لیے ایک جھوٹ ب...

استفتاء طلاق نامہ کی رو سے کتنی طلاق ہوئی ہیں؟ اس میں کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟ ابھی رخصتی بھی نہیں ہوئی ہے۔الفاظ طلاق"من مقر اپنی بیوی سائرہ کو باہمی رضامندی کی بناء پر طلاق ثلاثہ، طلاق دیتا ہ...

استفتاء مسئلہ: میرے ایک عزیز ہیں، جنہوں نے گھریلو نا چاقی کی بناء پر اپنی اہلیہ کو گھر سے رخصت کر دیا۔ اور اسی طیش میں کچھ عرصہ بعد اپنے وکیل کو ایک سٹاپ پیپر ارسال کیا۔ اور وکیل کو کہا کہ آپ اس پر طلاق کی تحریر کردیں۔ وکیل...

استفتاء میں چھت پر سے نیچے آیا اور میں نے پوچھا کہ کہا ہے میری بیگم آج میں نے اس کو چھوڑنا نہیں ہے۔ آج میں نے اس کو طلاق دینی ہے( غصہ میں کہا )۔ اور پھر میں غصہ میں نکل کر سسرال چلا گیا اور وہاں پر میری بہن  تھی میں نے ان س...

استفتاء میری اپنی بیوی سے 22 اپریل کو زبانی لڑائی جھگڑا ہوا جس میں بقول میری بیوی کے کہ میں نے غصے میں اسے کہہ دیا کہ" تم میری طرف سے فارغ ہو"۔ اور وہ 22 اپریل کو گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی...

استفتاء لڑکے اور لڑکی کے ماں باپ کے رضا مندی کے ساتھ شادی ہو گئی۔ شادی کے بعد لڑکی زوجیت کے لیے آمادہ نہیں تھی ۔ کئی بار سمجھانے کے باوجود وہ بات نہیں مانی  اور کہا کرتی تھی کہ زوجیت کے لیے دوسری شادی کر لیں۔ لڑکے نے لڑکی ک...

استفتاء یہ ہمارا جھگڑا اور میں اس کو منانے کے لیے گیا اس نے  صاف انکار کر دیا، میں نے پھر کہا میرے ساتھ چلو وہ نہیں آئی ، میں ناراض ہو کے گھر سے نکل گیا اور وہ فون پر یہ بات کی اور ذہن میں  تھا کہ اس کو نصیحت کروں، میں نے ا...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق نامے کی صورت میں تین  طلاق دی ہیں۔ جس کی کاپی ساتھ لف ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طلاق نامہ کی روشنی میں کتنی طلاقیں پڑی ہیں۔ رجوع اور صلح کی کوئی صورت ہے؟ جبکہ میری بیوی کہتی ہے کہ کوئی طلاق...

استفتاء لڑکی کے گھر والے طلاق لینے کے مجھے بار بار کہتے تھے کہ ہماری بچی کو طلاق دے دو۔ اس میں میری رضا مندی شامل نہیں تھی۔ میں نے اپنی بیوی کو منع بھی کیا کہ میں تمہیں طلاق نہیں دوں گا۔ مگر وہ کہتی تھی کہ میرے گھر والوں کی...

استفتاء میرے اور میرے شوہر کی لڑائی ہو رہی تھی ۔ پھر میری ساس میرے شوہر کا ساتھ دینے لگی اور مجھے برا بھلا کہنے لگی۔ پھر میرے شوہر  کو کہا کہ اس کے چاچو کی طرف فون ملاؤ۔ پھر میرے چاچو کے ساتھ میری ساس نے بات کی اور میرے چاچ...

استفتاء میری شادی وٹے سٹے میں ہوئی ہے۔ میرے بہنوئی نے میری بہن کو طلاق دے دی ہے۔ جس کی وجہ سے میرے والدین مجھے بھی  طلاق دینے کو فرمارہے ہیں۔ میری شادی کو آٹھ، دس سال ہوچکے ہیں، ایک بیٹا چھ سال کا ہے۔ ہم میاں بیوی میں کوئی ...

استفتاء ایک آدمی کو کسی نے موبائل فون پر میسج بھیجا ہے۔ اور اس نے پڑھ کر آگے مذاق میں اپنی بیوی کو بھیج دیا وہی میسج۔ الفاظ یہ ہیں۔Talaq, Talaq, Talaq this word is end of Beauty life are you.کیا طلاق واقع ہوئی ہے یا...

استفتاء ہماری محترمہ ہمشیر صاحبہ کا نکاح تقریباً 7 سال پہلے م***ولد *** سے ہوا۔ چند ماہ ٹھیک گزر گئے۔ بعد میں گھریلو جھگڑے شروع ہوگئے ۔ ہماری ہمشیرہ پر گھر والے طرح طرح کے الزامات لگاتے رہے جس میں ب...

استفتاء مفتی صاحب مجھے میرے شوہر نے اکیلے کمرے میں کسی گواہ کے بغیر غصہ کی حالت میں اس طرح کے  الفاظ کہے کہ" جا میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی"۔1۔ تین دفعہ ان الفا...

استفتاء میرے گھر میں میرا بھائی بھی رہتا ہے۔ جسے میں اپنے گھر میں رکھنا پسند نہیں کرتا۔ کیونکہ اس سے میری ہر وقت لڑائی ہوتی ہے۔ (اس کی بیوی میری بیوی کی بھانجی بھی ہے ) اس بار پھر لڑائی ہوئی، میں نے اپنی بیوی سے کہا اس کے س...

استفتاء تحریر کیا جاتا ہے کہ ***نے اپنی بیوی *** کی بدتمیزی اور بد اخلاقی کی وجہ سے پہلے یہ سوچ کر ایک طلاق ڈرانے کی نیت سے طلاق کا لفظ استعمال کر کے دی، اس کے بعد***کے باز نہ آنے پر دوبارہ ڈرانے کی نیت سے لفظ طلاق استعمال ...

استفتاء سائل پاکستان آرمی میں ملازم ہے۔ گھریلو مسئلہ میں درپیش ایک پریشانی کا حل در کار ہے۔ جس کے لیے آپ کو یہ عرض نامہ ارسال کر رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ انشاء اللہ آپ میرے مسئلے کا  شرعی اور ٹھوس حل تلاش فرما کر جواب ارسال...

استفتاء عرض ہے کہ میاں اپنی بیوی کو ایک مرتبہ کہتا ہے کہ " اگر تم 3000روپے نہ لے کر آئی تو تجھے طلاق ہے"۔ تو عورت کا بھائی اسے پیسے بھیج دیتا ہے جس کو لے کر وہ اپنے میاں کے پاس مقررہ وقت س...

استفتاء ***میرا چھوٹا حقیقی بھائی ہے۔ ہم دونوں بھائی اپنے والدین کے مکان میں اکٹھے سکونت پذیر ہیں۔ والدین فوت ہوچکے ہیں۔ میری اپنی بیوی بھی فوت ہوچکی ہے۔ *** نے اپنی بیوی کو کبھی بھی کوئی خرچہ نہ دیا ہے۔ اب اس کے تین بچے  (...

© Copyright 2024, All Rights Reserved