• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مساجد کے احکام

استفتاء علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ متولی حضرات امام مسجد کی تنخواہ علیحدہ جمع کرتے ہیں اگر پیسے اس تنخواہ سے کم ہوں تو کیا مسجد کے چندے میں سے امام  کی تنخواہ پوری کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء ہماری مسجد کے ساتھ مدرسہ ہے جس میں مسافرطلباءزیر تعلیم ہیں گیس کا میٹر مدرسے کا الگ ہے اور مسجد کا الگ ہے۔ہم مسجد کی گیس کا پائپ مدرسے میں لگانا چاہتے ہیں اس کی گنجائش ہے کہ ہم مسجد کے چندے سے مدرسے کے ہیٹر وغیرہ اس...

استفتاء میر اذاتی مکان12 مرلے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہے جو کہLDA کی سکیم ہے ۔ یہ مکان سنگل سٹوری  ہے جس پر میں نے  ڈسپنسری  بنائی ہوئی  ہےجس کامقصد غریب لوگوں کاکم قیمت  میں علاج کرنا ہے شروع میں اس سے بالکل منافع نہیں کمایا  ...

استفتاء کیامسجد کا متولی یا کوئی نمازی مسجد کا پرانا پنکھا اپنے گھر میں استعمال کرسکتا ہے جبکہ وہ  اس کی جگہ نیا پنکھا مسجد میں لیکر دیدے ؟مسجد کے بعض پنکھے مسجد کے چندہ سے خرید کر لگائے گئے تھے اور بعض پنکھے نمازیوں نے خود...

استفتاء کسی علاقے میں جب سرکاری اہلکاربچوں کے ٹیکے لگانے کیلیے آئیں اور مسجد کے سپیکر پر اعلان  کرنا چاہیں تو کیا ان کو اعلان کی اجازت دے دی جائے  جبکہ ہمیں ان کو روکنے پر قدرت ہو  ؟ کیا مسجد میں اس اعلان کی اجازت ہے  ؟ ...

استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا ممبر ہوں، مسجد میں صبح و شام تقریباً 70 بچے پڑھتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں تقریباً 170 گھر ہیں ان سب پر امام صاحب کی تنخواہ کی مد میں کچھ پیسے مقرر ہیں اور مسجد کی آمدن جو تھوڑی بہت ہے وہ جمع رہتی ہے...

استفتاء میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں اور صبح شام بچوں کو ناظرہ قرآن پڑھاتا ہوں اور انتظامیہ نے وظیفہ مقرر کیا ہے، اب ایک دوست کہتا ہے کہ مسجد میں وظیفہ لے کر بچوں کو پڑھانا جائز نہیں۔اس پر حضرت تھانوی صاحب رحمہ اللہ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے محلے میں مسجد ہے جس میں گیس کا میٹر لگا ہوا ہے لیکن مسجد میں گیس کا استعمال نہیں ہوتا، مسجد کے ساتھ ہی ایک گھر ہے وہ یہ کہتا ہے کہ میں اس میٹر کو استعمال کر لوں اور اس کا بل خود ادا کر دیا ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ :1۔ ایک مسجد کے تحت )ایک غیر رہائشی ) مدرسہ (شعبہ حفظ ) چل رہا ہے، جس کی کلاس (الگ سے مدرسہ کی بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے ) مسجد شرعی کے اندر ہی لگائی...

استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا حصہ ہوں، ہماری مسجد کے  امام صاحب کو تنخواہ کی مد میں سالانہ گندم دی جاتی ہے  اور اسی طرح دونوں عیدوں پر پیسے دئیے جاتے ہیں جو نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ۔ دیہات کی مسجد ہے چندہ بھی نہ ہونے کے بر...

استفتاء مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ ہم  کسی مسجدکا نام مسجد حرم ؛ مسجد اقصی ،یا مسجد نبوی  رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی مسجد کا ایسا نام رکھنا درست نہیں جو لوگوں میں تشویش کا ...

استفتاء السلام علیکم  محترم علماء ومفتیان کرام ایک مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ ہماری مسجد کی الماری میں بہت سی دینی کتابیں کئی سالوں سے رکھی ہوئی ہیں جو صرف الماری کی زینت ہیں  کوئی اٹھاکر ان کو نہیں پڑھتا کیا وہ کتابیں کسی مدرس...

استفتاء کیا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے اپنی جامع مسجد کی توسیع  کے لیے مسجد کے مشرقی جانب   متصل پلاٹ کے ساتھ والا پلاٹ خریدا اور ساتھ یہ بھی نیت کی کہ مسجد اور ہمارے خریدے ہوئے پلاٹ کے درمیان وال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ  مساجد کی اشیاء کو مدارس میں لگانے کا شرعی حیلہ کیا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے : (1)مسجد کی کون سی اشیاء مدرسے میں لگانی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟(2) مسجد و مدرسے کا متولی ایک ہی ہے یا مختلف(...

استفتاء ایک مسجد میں وقف کی کتاب "معارف القرآن "کا  ایک سیٹ موجود ہے اور لوگ اس سے استفادہ (یعنی مطالعہ) بھی  کرتے ہیں ،اب ایک مسجد کے امام صاحب وہ سیٹ مانگ رہے ہیں وہ ان کتابوں کو اپنی مس...

استفتاء فتویٰ برائے تبادلہ وقف شدہ جگہ برائے مسجد(رقبہ تعدادی 8*44تعمیر شدہ 3عدد واش روم بمعہ وضو خانہ، راستہ مسجداگر کوئی  شخص مسجد کو جگہ وقف کرد...

استفتاء میرا گودام مسجد کے پیچھے ہے ،کیا  میں اپنے  گودام کی سیکیورٹی کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ لگا سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گودام کی سیکیورٹی  کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ ...

استفتاء جناب محترم و مکرم مفتی صاحب !میں ایک مسجد میں امام ہوں ۔ ہماری مسجد پہاڑی علاقے میں ہیں۔ ہمارے ہاں بجلی نہیں ہے ۔ ہم شیشہ (سولر) وغیرہ سے بیٹری چارج کرتے ہیں ۔ہماری مسجد میں بڑا شیشہ (سولر) ہے جو کہ گورنمنٹ نے م...

استفتاء السلام علیکم! محترم حضرت مفتی صاحب، ایک مسئلہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے، ابھی حالیہ بارشوں کی وجہ سے منہدم ہوئی ہے  اب مسجد والے اس مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا چاہتے ہیں چند وجوہات کی بنا پر:...

استفتاء یہ خط آپ کو جامعہ مسجد *** کی انتظامیہ کی طرف سے لکھ رہا ہوں، ایک مسئلہ کی طرف آپ کی توجہ دلانا مقصود ہے۔ آپ سے گزراش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔یہ مسجد  1980ء؁ میں قائم کی گئی، یہاں پنج وقتہ ...

استفتاء مسجد کے لئے ایک جگہ وقف ہےجو  مسجد سے دس قدم دور ہےوہاں اب بنات کا مدرسہ بن چکا ہے،مدرسہ کے اوپر عالمہ باجی کی رہائش ہے یہ جگہ مسجد کے لئے وقف تھی لیکن اب اس جگہ کا مسجد کو کوئی فائدہ نہیں ہورہاہے۔شرعی لحاظ سے یہ پو...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے محلہ*** میں قبا مسجد کے نام سے مسجد تعمیر ہوئی۔ 2019ء میں مسجد کے بیسمنٹ میں جماعت کی نماز شروع ہوگئی۔2020 میں پہلی منزل پر نماز باجماعت شرو ع ہوگئی ہے اب دوسری منزل بھی تقریباً تیار ہے امید ہے رمض...

استفتاء ایک آدمی نے تقریباً 18 گھر بنادیئے اور جب وہ گھر بنانے کے بعد   فارغ ہوا تو اس کے دل میں یہ خیال آیا کہ اس کے ساتھ مسجد بھی ہونی چاہیےاور ابھی جگہ بھی موجود نہیں ہے لہٰذا اس نے سوچا کہ ایک گھر کو میں مسجد بنا دیتا ہ...

استفتاء ہماری مسجد کی کل جگہ تین کنال تیرہ مرلے ہے ایک طرف مسجد اور دوسری طرف مدرسہ تعمیر کر رہے ہیں مسجد کی کل جگہ میں قاری صاحب کا گھر بھی ہے جو لوگ تعاون کرتے ہیں وہ مسجد کے نام پر فنڈ دیتے ہیں کیا ہم مسجد کا فنڈ مدرسے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد ہےاور اسکے دروازے کے دائیں بائیں مسجد کی چار عدد دکانیں ہیں اور وہ کرایہ پر دی ہوئی ہیں ان میں سے ایک دکان میں بیوہ ہے اور باقیوں میں دیگر افراد ہیں اور ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved