• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وقف کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک علاقہ میں حکومت وقت نے زمینداروں سے ان کی کچھ زمین بلامعاوضہ لے کر قبرستان کے نام پر الاٹ کی ہے جو تقریباڈھائی ایکڑ کے قریب ہے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بیت اللہ کے علاوہ عام مسجدوں کو اللہ کا گھر کہنا صحیح ہے ؟دلیل وتوضیح کے ساتھ راہنمائی فرمائیںوضاحت مطلوب ہے :(۱)اس سوال کی کیاضرورت ہے ؟(۲)دلیل کی ضرورت کیوں ہے؟جو...

استفتاء مفتی صاحب تعزیت کے لیے تین دن مسجد میں بیٹھنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد تعزیت کے لیے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے مسجد عبادت کی جگہ ہےلہذا مسجد  میں تعزیت کے لیے بیٹھنا ...

استفتاء مفتی صاحب حدیث پاک میں تو مسجد میں گم شدہ چیزکے اعلان کو تو منع کیا ہے مفتی صاحب اگر اعلان کرنے والا حدود مسجد سے باہر اعلان کرلے اور لوگ مسجد میں ہوں تو یہ صورت درست ہے کہ نہیں؟ تحقیقی جواب دیکر مشکور فرمائیں۔ ...

استفتاء مدرسے کے طلباء سے چھٹی کے وقت مدرسہ کا کوئی کام کرواسکتا ہوں اور جائز بھی ہے کہ نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ :کام کون کروائے گا استاد یا مہتمم ؟کام کس قسم کا ہے ؟ کتنے وقت تک کام ہو گا اس دوران ان کے کھانے پینے او...

استفتاء ہماری مسجد نعمان اورمدرسہ تفہیم القر آن (رجسٹرڈ)عرصہ 50سال سے تعمیر شدہ ہے (مدرسہ الگ نہیں بلکہ مسجد میں ہی ہے جس میں فی الحال مقامی بچے پڑھتے ہیں )35سال قبل ڈاکٹر طفیل مرحوم نے ڈھائی مرلہ جگہ مسجد کے مغربی محراب کی...

استفتاء ایک مکان جو مسجد کی ضروریات کے لیے وقف ہوا وہاں امام صاحب کی رہائش اور ایک دوکان بنائی گئی ۔کچھ عرصہ قبل دوکان ایک صاحب نے کرائے پر لی اور وہاں ان کی ہمشیرہ نے بیوٹی پارلر کھول لیا ۔اس کے لیے باقاعدہ مسجد انتظامیہ ک...

عیسائی کا صفائی کرنا اور کیا عیسائی مسجد میں جاسکتے ہیں ؟اس کا جواب دیں دے ۔شکریہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عیسا ئی سے متعلق مسجد کی صفائی وغیرہ کا کوئی کام ہوتو اس کے لیے عیسا ئی مسجد میں جاسکتے ہیں...

استفتاء قابل احترام حضرت مفتی صاحب !ہماری ملکیت میں لاہور کے ایک کاروباری مقام پر سات مرلے کا پلاٹ تھا جو عرصہ درازسے خالی پڑا تھا ۔کچھ عرصہ قبل ہماری والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا جبکہ والد گرامی عرصہ دراز پہلے وفات پا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام !کہ ایک شخص مسجد کے لیے زمین وقف کرتا ہے لیکن یہ شرط لگاتا ہے کہ میں صرف چھت مسجد کے لیے وقف کرتا ہو ں یا نیچے کی جگہ وقف کرتا ہو ںاوپر والی جگہ میں دکان یا مکان بنائوں گا تو کیا ایسا ...

استفتاء مشترکہ چندے سے مسجد یا مدرسے کے لیے انتہائی مہنگی جگہ خریدنے کا حکم کیا ہے ؟جب کہ مسجد ومدرسہ کی ضرورت سستی جگہ سے بھی پوری ہو سکتی ہو اور پھر وہ چنداس کی تعمیر کے لیے بھی کافی ہو۔ اس کے علاوہ دیگر فلاحی کاموں سے بے...

استفتاء مفتی صاحب !منبر محراب میں ہونا چاہیے یا محراب سے باہر ؟اور محراب کے متعلق کیا کیا احکامات ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منبرمحراب میں ہوتو یہ بھی جائز ہے اور محراب سے باہر ہو تو یہ...

استفتاء میں ایک مدرسہ کا مہتمم اور منتظم ہوں ہمارے مدرسے میں حفظ اوربنات کے شعبہ جات ہیں مدرسے کے اندر معلمین اور معلمات خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔زیادہ تر ادارے کا نظم ہم خود ہی کرتے ہیں ۔ہماراسونے کا کام ہے اور ہماری تین...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ہمارے مدرسہ میں چندہ کی جو رسید ہے اس پر مختلف مدات طے کیں ہوئی ہیں مثلا کتابوں کے لیے ،تعمیر کیلئے ،یا کھانے ،پینے کے سامان کیلئے ۔سوال یہ ہے کہ مجبوری کی وجہ سے ایک مد کے پیسے دوسری مد میں خرچ کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہجامع مسجد*** واقع اندراسی***کی کل زمین تقریباً ایک کنال ہے۔ مسجد کے اس پلاٹ کی ایک سائیڈ پر چھوٹی مسجد تعمیر تھی۔ اور مسجد کی زمین کی مکمل چار دیوار...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحبنہایت ادب سے گذارش ہے کہ ہماری مسجد انار کلی میں مکی مسجد نیو انار کلی لاہور ہے جو کہ محکمہ اوقاف کی مسجد ہے، وہاں پر امام صاحب اور مؤذن صاحب محکمہ اوقاف کے سرکاری ملازم ہیں جو گورنمنٹ سے تنخ...

استفتاء محترم المقام حضرت مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ ہمارے علاقہ میں ایک چھوٹی سی مسجد تھی اور اس کی عمارت بھی بوسیدہ ہو گئی تھی، علاقہ والوں نے دوبارہ سے مسجد بنانے کا ارادہ کیا اور پرانی مسجد کو شہید کر دیا اور اس مسجد کا...

استفتاء 1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا...

استفتاء جناب حضرت مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ مسجد کی انتظامیہ امام و خطیب کو یو پی ایس کی تار مسجد سے دینے پر خوش نہیں، حالانکہ اس میں مسجد کی اجتماعی بجلی کے نظام میں کوئی خلل نہیں آرہا، آیا بلا اجا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام در مسائل ذیل!مسجد میں ایسا ساؤنڈ سسٹم لگانا جس میں تلاوت قرآن پاک، قوالیاں، نعتیں اور گانے مخلوط ہوں جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساؤنڈ ...

استفتاء ہم اپنے گھر میں ایسا نظام رکھنا چاہتے ہیں جس میں بچیوں اور عورتوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دی جائے اور یہ گھر زیر تعمیر ہے تو کیا ہم اس گھر کی تعمیر میں صدقہ جاریہ کے طور پر مخیر حضرات کا تعاون لے سکتے ہیں زکوٰۃ، صدق...

استفتاء ہمارے مارکیٹ میں مسجد تقویٰ عرصہ 8 ۔ 10 سال سے بنی ہوئی ہے اور پانچ نمازیں پابندی سے ہوتی ہیں۔  مسجد شیر محمد بنائی ہے اور مولانا عبد الشکور حقانی صاحب کے حوالہ کر دی ہے۔ مسجد میں جگہ کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے مسجد ...

استفتاء تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ ہماری اعوان مارکیٹ اٹاری سروبہ میں کوئی ایسی جگہ یا مسجد نہ تھی جہاں جماعتوں کا ٹھہراؤ ہو اور کھل کر کام کر سکیں، ساتھیوں نے فکر کی کہ جگہ خرید کر مسجد بنانی چاہیے، میں نے اپنا مکان بیچ کر اپن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض یہ ہے کہ ہماری مسجد پہلے چھوٹی تھی، آبادی اور نمازیوں کی ضرورت کے پیش نظر قبلے کی جانب اس کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اب مسجد وسیع ہو گئی ہے البتہ ایک دقت پیش آرہی ہے اور وہ یہ ہے ک...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا ایک سکول ہے جس میں ہم مسجد بنانا چاہتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ہم مسجد بنائیں تو کیا اوپر والا حصہ بھی مسجد کے حکم میں ہو گا اور اگر اوپر والے حصے میں مس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved