• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی مالی معاملات

استفتاء ایک آدمی نے 70000 کا بیمہ 2002 میں کرایا تھا، اور اس میں نامزد اپنی بہن کو بنایا تھا، ان کا انتقال 2011ء میں ہو گیا ہے، بیمہ کی رقم کے بارے میں انہوں نے نہ تو اپنی بہن کو بتایا اور نہ ہی اپنی بیوی کو، اب بیوی چاہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں موٹر سائیکلوں کا کام فٹ پاتھ پر بیٹھ کر کرتا ہوں، اور جس دکان کے سامنے فٹ پاتھ ہے، میں اس دکاندار کو ہر روز 100 روپے کرایہ دیتا ہوں، اور اپنا سارا سامان اس دکاندا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل عموماً مکان یا دکان کرایہ پر لیتے وقت کچھ رقم بطور سیکیورٹی کے دی جاتی ہے۔ اس رقم کی وجہ سے مکان یا دکان کا مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے جو کرایہ ہے اس میں کچھ تخف...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ فریق اول نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے فریق ثانی  ٹور آپریٹر سے دسمبر 2012ء کے شروع میں ایک ائر لائن کی ٹکٹوں کا معاملہ طے کر کے فی کس 39000 روپے، ٹوٹل 10 ٹکٹوں کی رقم ادا کر دی اور جانا فروری 2013ء کے ا...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگانے والے اس آڑھتی نے مال خود خریدنا ہو تو وہ ریٹ کم رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بعض اوقات بولی لگا...

استفتاء ایک مدرس کا  تقرر شعبہ کتب میں شوال کے آخری دس دنوں میں ہوا لیکن جب وظیفہ دیا گیا تو پورے ماہ کا دیا گیا تو کیا مدرس کے لیے پورا وظیفہ لینا جائز ہے؟ وضاحت مطلوب ہے:مذکورہ  مدرسے  میں تنخواہ شمسی مہینوں کے اعتبار ...

استفتاء ۱) ذخیرہ کرنا کن کن چیزوں میں جائز نہیں ہے؟ مونگی ،تل  اور چنے کا کیا حکم ہے؟ ۲) کسان اپنی گندم اگر خود رکھ لے اور بعد میں ریٹ مہنگا ہونے پر بیچے تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء حضرت نائی کی کمائی کے متعلق کچھ معلومات چاہئیں کہ نائی داڑھی بھی مونڈتا ہے تو  کیا اس کی کمائی  حلال ہے یا حرام ؟ وضاحت مطلوب؛ سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟ جواب:اپنی کٹنگ والی دکان بنانی ہے۔ ...

استفتاء سگریٹ کاکاروبار حلال ہے یا حرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلال ہے۔...

استفتاء مسئلہ ہذاکےبارے میں وضاحت فرمائیں کہ ہمارے محلہ میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو اہل محلہ سے ہر ماہ 100روپیہ ہر گھر سے وصول کرتی ہے اورپھر جب اہل محلہ میں سے کسی کےگھر میں فوتگی ہوتی ہے تو کھانا کمیٹی کی طرف سے پہلے دن...

استفتاء میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں اور میری شادی 2017 میں ہوئی۔اب میرے دو بیٹے ہیں۔ والد صاحب نے کسی گھریلو معاملہ پر مجھے گھر سے نکال دیا تھا اس وقت میرا بھائی بھی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔میرے والد صاحب پرچون کی دکان کرتے...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین وشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل انٹرنیٹ کےذریعے پیسے کمانے کا رجحان بہت بڑھ چکا ہے انٹر نیٹ پر جن ذرائع سے پیسہ کمایا جاتا ہے ان میں سے ایک ذریعہ لوگوبنانا بھی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ...

استفتاء میرا جاز اکاؤنٹ بنا ہوا ہے کمپنی  کی شرط کے مطابق مہینے میں مجھے ایک ٹرانزیکشن کرنی پڑتی ہے ۔جس پر وہ روزانہ 100فری منٹ دیتی ہے پوچھنا یہ ہے کہ وہ میں استعمال کرسکتا ہوں ؟ وضاحت مطلوب:ٹرانزیکشن کی کوئی حد بھی ہے ...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹ میں بارہ ،بارہ ہزار روپے بھیجے ہیں ،ان کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا صرف غرباءمزدوروں کا حق ہونے کی وجہ سے ناجائز تو نہیں؟ وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک مدرسہ کے استاد صاحب ہر سال کے آخر میں کلاس میں کہتے ہیں کہ آئندہ سال نہیں آؤں گا ۔تقریبا تین سال سے یہ چلتا آرہا ہے لیکن عید کے بعد آجاتے  ہیں،اب ۲۰۲۲...

استفتاء 15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شوہر نے بیوی سے بطور قرض پیسے لیے ہیں تو وہ شوہ...

استفتاء ایک شخص سنوکر’’معروف گیم‘‘کاکام شروع کرنا چاہتا ہے ،سخت شرطوں کے ساتھ مثال کے طور پر کوئی وہاں جوایا شرط لگا کرنہیں گیم کھیلے گا اورفارغ بیٹھنانیز گالم گلوچ کی بھی قطعاً اجازت نہ ہوگی ۔ کیا شرعی اعتبار سے اس کی ک...

استفتاء اگر ایک بندہ دوسرے بندہ کے ساتھ گیم کھیل رہا ہواور دونوں کی آپس میں برابر رقم ہواور یہ کہہ دیا ہو کہ جیتنےوالے کو یہ رقم انعام ملے گی ،تو کیا یہ جواہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مفتی صاحب !ایک شخص نے شوقیہ کتا پالا ہوا ہے،اب وہ اس کو بیچنا چاہتا ہے تو کیا اس کی قیمت ثواب کی نیت سے کسی غریب کو یا کسی مدرسے میں دے سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء مفتی صاحب میراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی دعوت کرتا ہے اور جس آدمی کی وہ دعوت کر رہا ہے اسے معلوم ہے کہ اس کا سود کا کاروبار ہے یا  کسی طرح بھی اسے پتا ہے کہ اس کے پاس جو پیسے ہیں وہ حلال کی کمائی کے نہیں ،بلکہ حرام...

استفتاء میرے شوہر کی چھوٹی سی کریانہ کی دکان ہے میرے سسرنمبر (جوا) لگاتے ہیں جس کا نمبر لگ جائے اس کا انعام نکلتا ہے تو یہ حرام ہے؟ان پیسوں سے انہوں نے میرے شوہر کو دوکان میں سامان ڈال کر دیا،اب وہ اپنا پورا ٹائم دکان پر لگ...

استفتاء درخواست یہ ہےکہ میری خالہ نے پرانا گھر بیچ کرنیا گھر خریدا ،نیا گھر خریدنے کے لیے ان کے پاس پیسے کم تھے ۔ان کے چار بیٹے ہیں ،چاروں بیٹوں کےذمہ لگا کہ باقی رقم پوری کریں،ایک بیٹاجومالی اعتبار سے کمزور تھا اس نے اپناز...

استفتاء جناب مفتی صاحب !دبئی میں میری نائی کی دکان ہے ۔کیا یہ کام شرعاً درست ہے؟ جواب عنایت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نائی کاکام بنیادی طور پر جائز ہے البتہ اس میں اس کااہتمام کیا ج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے کہ میں حجامہ کرتا ہوں،ایک جگہ میں حجامہ کرنے گیا اور ان سے میں نے اجرت طے کی تھی، پھر باتوں باتوں میں، میں نے پوچھا کہ آپ کیا کام کرتے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ میں دوبئی م...

استفتاء کیا مکان  گروی پر دیا جاسکتاہے یا نہیں؟ مفتی صاحب میرا ایک مکان  ہے اور میں اسے قرض کے عوض گروی  دینا چاہتاہوں ۔ دوسال کے لیے ۔ آیا کیا میں ایسا کرسکتاہوں کہ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved