• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حکومت کی طرف سے ملنے والے پیسو ں کا حکم

استفتاء

مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹ میں بارہ ،بارہ ہزار روپے بھیجے ہیں ،ان کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا صرف غرباءمزدوروں کا حق ہونے کی وجہ سے ناجائز تو نہیں؟ وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیرا

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ روپوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved