• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اجارہ و کرایہ داری

استفتاء ادارہ ہذا میں اساتذہ وطلباء کی سواری کی پارکنگ کی مشکلات دور کرنے کے لیے ایک پارکنگ سٹینڈ پارکنگ والوں کو دیا جائے گا ۔اس جگہ میں طلباء ،اور اساتذہ کی سواریاں پارک کی جائیں گی اور ان سے ماہانہ یا روزانہ بنیادوں پر م...

استفتاء میں وصی الاسلام اپنی شاپ کی بیرونی دیوار کسی موبائل کمپنی کو رینٹ پر دے رہا ہوں جوOPPOیا vivoموبائل کی پبلیسٹی کے لیے لینا چاہتے ہیں ۔کیونکہ آج کل ہر اشتہار میں مرد اور عورت بھی ہوتے ہیں تو کیا یہ میرے لیے جائز ہے ؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ *** اور *** کا اس بات پر اتفاق ہوا کہ *** *** کے لیے حج کے موسم میں حاجیوں کی بلڈنگ میں رہ کر ان کو تین وقت کا کھانا پیش کرنے کی خدمت سر انجام دے گا۔ کھانا پیچھے مطبخ...

استفتاء میں 17 سال سے اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کپڑے کا کاروبار کر رہا ہوں، میرے پاس صرف مردانہ کپڑے ہوتے ہیں، میراتھوک کا کاروبار ہے، میرا ایک گاہک ہے اس کے ساتھ میری کوئی رشتہ داری نہیں ہے، مجھ سے مردانہ سوٹ خریدتا ہے، ای...

استفتاء گذارش ہے کہ اقرار نامہ معاہدہ کرایہ داری جو تحریر کروایا ہے اس کی تمام شرائط کو باغور پڑھ کر جواب عنایت فرمائیں کہ کیا تمام شرائط شریعت کے موافق ہیں اور اگر کوئی شرط شریعت کے موافق نہیں ہے تو اس کو کس طرح تحریر کریں...

استفتاء میں نے کچھ عرصہ قبل کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کیا۔ اس پر کام شروع کیا اور Co- working space  بنانے کا ارادہ کیا یعنی اسی جگہ جہاں لوگوں کو بیٹھ کر کام کرنے کی سہولت ہو گی جس میں دفاتر، اور میٹنگ ہال وغیرہ بھی ہو گا...

استفتاء *** نے صرف سرمایہ لگایا ہوا ہے، دوست محمد جو کہ اس کا دوست ہے وہ سرمائے پر کام کرتا ہے، دوست محمد نے آگے یہاں لاہور میں *** کی اجازت اور اعتماد کے ساتھ ہمارے ساتھ معاملہ کیا ہوا ہے۔سرمائے سے چائنہ وغیرہ سے مال م...

استفتاء مسئلہ: میں ایک ادارہ میں کام کرنا چاہتا ہوں بغیر کسی سرمایہ کاری کے۔ ادارہ کا مالک ان شرائط پر مجھے رکھنا چاہتا ہے:1۔ ایک مقررہ رقم بطور ماہانہ۔2۔ فیکٹری میں ہونے والے کام کی کسی بھی پرچیز آرڈر رقم کا آدھا ف...

استفتاء ایک صورت حال آج کل کثیر الوقوع ہے کہ اجارے کا معاہدہ ہو جانے کے بعد طے شدہ مدت ختم ہونے سے پہلے ہی اجارہ ختم کر دیا جاتا ہے۔ اس صورت میں اجرت/ کرایہ/  فیس وغیرہ کا مسئلہ پیش آتا ہے۔ مثلاً1۔ الف: اگر کسی سکول نے ...

استفتاء 1۔  السلام علیکم و برکاتہ کے بعد عرض ہے کہ ہم تین بہن اور تین بھائی ہیں۔ اچانک ہمارے ابو جان کو فیملی کے لوگوں نے رات کو قتل کروا دیا۔ اس طرح سے ابا جان کی ملکیت میں ایک عدد مکان جس کی قیمت تقریباً 90 لاکھ ہے، اس کے...

استفتاء میرے والد صاحب نے ایک بلڈنگ تعمیر کی ہے جس میں فلیٹس اور کچھ دکانیں ہیں، جو رینٹ پر دیے جاتے ہیں۔ کیا رینٹ کی آمدنی میں کوئی ناجائز بات تو نہیں؟ میں نے کچھ سال پہلے کہیں پڑھا تھا کہ جو چیز استعمال ہونے سے کم نہ ہو ا...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک آدمی نے ایک مدرسہ وقف کیا، مدرسہ چلا نہیں۔ فی الحال اس مدرسہ میں کچھ طالبات جن کی تعداد تقریباً 20 ہے پڑھنے کے لیے آتی ہیں۔ ان کو پڑھانے کے لیے دو معلمات مقرر ہیں۔ معلمات اور طالبات دونوں غیر رہ...

استفتاء دکان یا مکان گروی لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی پر دکان یا مکان لینے کا جو مروجہ طریقہ ہے وہ جائز نہیں۔ کیونکہ مروجہ طریقے میں گروی پر مکان یا دکان لینے والے ...

استفتاء میرے پاس تین لاکھ روپے آئے ہیں، ان سے کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ میں گروی لے کر کرائے پر دے دوں۔ کیا یہ گروی لیا ہوا مکان کرائے پر دے سکتا ہوں؟ اس سے آنے والی آمدنی جائز ہو گی یا نہیں؟ایک صورت ...

استفتاء چودھری پلازہ میں ایک دکان مالک پلازہ کے بھائی کے پاس کرایہ پر ہے جس میں وہ قسطوں پر اشیاء فروخت کرتے ہیں۔ ان میں دوسری چیزوں کے علاوہ ٹی وی، LCD وغیرہ بھی فروخت کرتے ہیں۔ اگر کوئی گاہک قسط کی ادائیگی میں تاخیر کرے ت...

استفتاء *** پلازہ کی دکانیں اور فلیٹ جب کرایہ پر دی جاتی ہیں تو ان کرایہ داروں سے سیکیورٹی کی رقم بھی لی جاتی ہے اور پلازہ کے مالک اس سکیورٹی کی رقم کو اپنے استعمال میں بھی لاتے ہیں لیکن جب کوئی کرایہ دار دکان/ فلیٹ چھوڑتا ...

استفتاء CH پلازہ میں جن لوگوں کو دکانیں/فلیٹ کرایہ پر دیئے جاتے ہیں ان کے ذرائع آمدنی کے بارے میں کوئی خاص تحقیق نہیں کی جاتی کہ ان کی آمدنی جائز ذرائع سے ہے یا ناجائز ذرائع سے۔ آیا دکانیں اور فلیٹ کرائے پر دینے سے پہلے کرا...

استفتاء 1۔ انعام حاصل کرنے کا حکم اور اس کے حصول پر دلیل کیا ہے؟ پیپسی کے ڈھکن میں موجود مختلف انعامات کا حکم 2۔ پیپسی کمپنی کی جانب سے ڈھکن میں جو مختلف انعامات ہوتے ہیں، ان کا شرعی حک...

استفتاء کیا بینک کو جگہ کرائے پر دی جا سکتی ہے؟ اگر جائز ہے تو کرایہ کس درجہ کی حلال روزی کے ضمن میں آتا ہے؟ جناب میرا ہمسایہ اپنی دکان اور مکان ایک بینک کو کرایہ پر دینا چاہتا ہے، اس کا فرنٹ 15 فٹ ہے، جبکہ ٹوٹل رقبہ 1800SF...

استفتاء *** پلازہ کے ایک کرایہ دار جب جگہ چھوڑ کر چلے گئے تو وہ اپنا کچھ سامان مالک پلازہ کی اجازت سے وہاں چھوڑ گئے۔ پلازہ کے مالک نے یہ سامان تبرعاً رکھنے کی اجازت دی تھی۔ ان کرایہ دار کا سامان وہاں پڑا رہنے کی وجہ سے جو ب...

استفتاء ** میں تین چار سال پہلے ایک کرایہ دار تھے جو پتلون (Pant) بنا کر ایک کمپنی کو بھیجتے تھے جو لندن میں تھی۔ اس کمپنی کا نام ***  تھا۔ جو پتلون یہاں دو تین پائونڈ کی بنتی تھی وہ لندن میں ستر اسی پائونڈ میں فروخت ہوا کر...

استفتاء پی کمپنی زیادہ تر اپنے کلائنٹ سے کراس چیک کے ذریعے پیمنٹ وصول کرتی ہے ۔کیو نکہ نقد رقم لے کرمارکیٹ میں پھرنامشکل ہوتا ہے۔ کراس چیک کے ذریعے پیمنٹ کی وصولی شرعاً درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء 1 ۔ *** ایک آڑھتی ہے جس کا کاروبار یہ ہے کہ کاشتکار اس کی دوکان پر فصل رکھتے ہیں اور خریدار وہاں آجاتے ہیں بولی والے آکربولی لگاتے ہیں اور سودا ہوجانے کے بعد وہ کاشتکار سے  اور بعض اوقات خریدار سے بھی فی من کے حساب ...

استفتاء ہم نے  مکان کا اوپر والا پورشن کرائے پر دیا ہوا ہے ۔اس کے کرائے کا کیا حکم ہے ؟کیا ہم اپنی خوشی سے اپنے بہن بھائیوں کو کہہ سکتے ہیں کے ہم نےمعاف کیا جبکہ اس کے کرائے میں ہمارا بھی حصہ بنتا ہے۔ ...

استفتاء میں ایک صاحب جو سونے کے کاروبار سے متعلق ہیں کو 10 گرام سونے کی ادا کر کے 12 گرام سونا لینا چاہتا ہوں، تمام رقم بوقت معاہدہ ادا کر دی جائے گی، وہ صاحب جن سے یہ کاروباری معاہدہ طے پائے گا رقم وصول کرنے کے ایک ماہ بعد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved