• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیع فاسد کے احکام

استفتاء ماہانہ قسطوار پیسہ جمع کرکے آخر میں سونا خریدنا کیسا ہے؟  جبکہ ایسا کرنے سے خریدار کو ضائع شدہ مال کی رقم کی قیمت ادا کرنے کی بھی چھوٹ ہوتی ہے اور اس معاملے سے دونوں فریق راضی بھی ہیں۔وضاحت مطلوب ہے: مذکورہ معام...

استفتاء ہماری کمپنی فیوچر ویژن ایڈورٹائزنگ ایس ایم ڈی سکرین پر ایڈورٹائزنگ کا کام کرتی ہے اور گورنمنٹ کے ان تمام اداروں سے رجسٹرڈ ہے جن سے ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کا رجسٹر ہونا ضروری ہے اس ضمن میں ہم اپنے کسٹمر کو ایک بزنس آف...

استفتاء میں ایک دکان دار  سے مال خریدتا  ہوں اور مال کی قیمت بائع کو دے دیتا ہوں، لیکن مال بائع کے پاس ہی پڑا رہتا ہے، پھر وہ  بائع واپس اسی مال کو  مجھ سے ادھار زیادہ قیمت پر خرید لیتا ہے۔ میں غلہ منڈی ملتان  میں آڑھت پر ک...

استفتاء ہم لوگ انگلینڈ میں مقیم تھے اور میرے ابو اچانک بہت مذہبی ہوگئے۔انہوں نے میری امی کو زیور پہننے سے منع کردیا اور کہا کہ یہ اپنی بہنوں میں بانٹ دو۔ مگر میری نانی نے وہ زیور بیچ کر میری امی کے لیے    میری دوسری خالہ سے...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved