• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا ذبح کرنے سے پہلے جانور کی کھال بیچنا جائز ہے؟

استفتاء

کیا ذبح کرنے سے پہلے جانور کی کھال بیچنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ناجائز ہے۔

ہندیہ (3/129) میں ہے:

‌ولو ‌باع ‌الجلد والكرش قبل الذبح لا يجوز فإن ذبح بعد ذلك ونزع الجلد والكرش وسلم لا ينقلب العقد جائزا كذا في الذخيرة.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved