• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء دوسرا مسئلہ مکان گروی رکھنے سے متعلق ہے کہ زید کہتا ہے کہ آپ 5 لاکھ روپے مجھے قرض دے دو تو اس کے بدلے میں میرا مکان استعمال کرو خواہ خود استعمال کرو یا کرائے پر دو۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟ نیز ایسی صورت میں بعض لوگ مکا...

استفتاء ہم نے شرح وقایہ  آخرین ( صفحہ 60 مطبوعہ مکتبتہ الحرمین) میں یہ مسئلہ پڑھا ہے کہ اگر کیلی چیز کو کیل کی شرط کے ساتھ (اور اسی طرح وزنی چیز کو وزن کی اور عددی چیز کو عدد کی شرط کے ساتھ ) بیچا جائے تو مشتری کے لیے مبیع ...

*** خاتون لا ولد، 1۔ *** مرحوم بھائی ( فوت ہو گئے )۔۔۔۔ 2۔  *** مرحوم بھائی  ( فوت ہو گئے ) ۔۔۔۔ 3۔*** بھائی ( زندہ ) ۔۔۔۔4 ۔ *** بھائی ( زندہ )۔میری بہن *** خاتون کا بروز اتوار رات نو  بجے 2012 ۔ 2 ۔ 13 کو انتقال ہوگیا۔ میری بہن کی پہلے شادی ہوئ...

استفتاء ہمارا سونے کا کاروبار ہے اس میں ہمیں کئی صورتیں درپیش آتی ہیں ان کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔پہلی صورت: ہم گاہک کو سونا قسطوں پر دیتے ہیں اور عام ریٹ سے مہنگا کر کے دیتے ہیں جس کی ص...

استفتاء 1۔ ہم اپنے ایک عزیز کے ساتھ عرصے تین سال سے بزنس کر رہے ہیں۔ اور کاروبار کی نوعیت Ceramic Export  کی ہے۔2۔ کاروبار کا آغاز اس طرح ہے کہ ہم پاکستان سے مال خود خریدتے تھے اور 50000 روپے ہر Container پر پروفٹ رکھتے...

استفتاء کیا گروی مکان دینا سود کے زمرے میں آتا ہے؟ اگر گروی مکان کا لین دین سود ہے تو شرعی طریقہ کار بتا دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی کا مروجہ طریقہ جائز نہیں۔ گروی کے متبادل جائز طر...

استفتاء خریدار کا طریقہ کار:زمیندار اپنی اجناس اپنی مرضی کی کمیشن شاپ پر لاتا ہے۔ اس مال پر مختلف دکاندار اکٹھے ہو کر قیمت لگاتے ہیں۔جو زیادہ قیمت لگائے گا وہ مال  اس پر فروخت ہوگا۔ بشرطیکہ زمیندار اس قیمت پر راضی ہو۔ ا...

استفتاء ****نے ایک دکان کرایہ پر لے رکھی ہے، دکان  میں مال سارا **** کا ہے، **** نے **** سے کہا کہ آپ دکان چلاؤ جو نفع ہو گا وہ نصف نصف کر لیا کریں گے۔ **** نے کہا ٹھیک ہے ۔ چند  مہینوں کے بعد **** نے ضد سے کہا کہ یاتو دکان...

استفتاء ہم چار ساتھیوں نے مل کر مشترکہ طور پر ایک رہائشی ٹاؤن بنایا ہے۔ جس میں سے ہم  مکانوں کے لیے پلاٹ فروخت کر رہے ہیں۔مسجد کے لیے ہم نے باہمی رضامندی سےجگہ دی ہوئی ہے۔ یعنی وقف کی ہوئی ہے۔ ہم چاروں ساتھی الحمد للہ مسلما...

استفتاء سوال یہ ہے کہ زرگری میں ایک رائج صورت یہ ہے کہ آجکل بعض زیورات اس طرح تیار کیے جارہے  ہیں کہ ان میں سونا الگ سے نمایاں ہوتا ہے اور پلاڈیم ( ایک دھات ) ملی چاندی الگ سے نمایاں ہوتی ہے مثلاً اگر کڑاتیار جائے تو آدھا ک...

استفتاء واقعہ یہ ہے کہ بندہ نے 2003ء میں پانچ مرلہ کا ایک قطعہ خریدا جس پر کل لاگت مبلغ پندرہ ہزار روپے آئی۔ خریدنے کے بعد اس پر کچھ تعمیر کی۔ اس تعمیر پر تقریباً چھتیس ہزار روپے خرچ ہوئے۔ یہ مکان بدستور 2005ء تک بندہ کے پا...

استفتاء ہماری ٹیوٹا کمپنی کا 3C ( Sales + Spare Support )  کا شو روم ہے۔ اس کے علاوہ لاہور شہر میں ٹوٹل ٹیوٹا کمپنی کے آٹھ عدد شو روم ہیں، ہماری تقریباً ساٹھ فیصد گاڑیاں کیش  پر کسٹمر کو سیل ہوتی ہیں جس میں ٹیوٹا کمپنی ہمیں...

استفتاء میرا ایک دوست ہے جس نے 500 ایکڑ رقبہ گورنمنٹ سے لیز پر لیا ہے۔ ڈیڑھ سال  سے وہ اس رقبہ میں کوئلہ تلاش کر رہا ہے۔ اور اب تک 7200000 روپے کوئلے کی تلاش میں لگا چکا ہے۔ اب 500 فٹ کی گہرائی کے بعد کوئلہ تو مل گیا پر اس ...

استفتاء کچھ عرصہ قبل آپ سے ملت ٹریکٹرز فیکٹری کے پراویڈنٹ فنڈ کے کھاتہ سے شیئرز کے بارے میں فتوی لیا تھا۔ سوال  اور جواب کی فوٹو کاپیاں ساتھ منسلک ہیں(فتویٰ  نمبر: 3/ 300 ).۔ ملت فیکٹری کی زیادہ آمدنی ٹریکٹرز کے کاروبار کی ...

استفتاء مذکورہ صورت میں بائع کا کہنا ہے  کہ میں نے مذکورہ دکان 80 مربع فٹ ہی کی سمجھ کر بیچی تھی اور 108 فٹ کی رجسٹری پر جب  میں نے دستخط کیے تھے تو اس وقت اسے پڑھا نہیں تھا۔ جب کارپوریشن والوں کی طرف سے 28 فٹ  کو گرانے کی ...

استفتاء ہم لوگ چین سے سامان خریدتے ہیں۔ اس مال کے ہمارےدکانوں تک پہنچنے میں کئی مراحل ہوتے ہیں۔مرحلہ 1: کہ ہم کوئی چیز پسند کر کے خرید لیتے ہیں پھر اس کی قیمت کا تیس فیصد ادا کرنے کے بعد فیکٹری ...

استفتاء کھانے میں جائفل اور جاوتری ڈالنے کا حکم کیا ہے؟ اور کیا یہ پنساری کی دکان پر فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یا کہ اسے کھانا اور فروخت کرنا شراب کی طرح حرام ہے؟الحمد للہ! جائفل اور جاوتری کا پودا قدیم زمانے سے معروف...

استفتاء ***نے زیور بنا کر دکاندار کو دیا مثلا 10 ملی گرام 18 گرام۔ دکاندار نے اپنا حساب لگا کر خالص سونا بنایا 890 ­– 16 ۔ جو دونوں کے حساب سے ٹھیک/ مگر برابر برابر نہیں جو کہ شرط ہے ، سونے کی سونے کی بیع کے ساتھ۔سوال: ...

استفتاء سائل کے گھر سےمتصل ایک پلاٹ خالی پڑا ہے جس کامالک اسے بیچ رہا ہے۔ سائل نے ایک دوست ( **** ) اسے اکیس لاکھ روپے میں خرید رہے ہیں۔ ا س خرید کے بعد پلاٹ کی رجسٹری اور انتقال ان کے نام ہوجائے گا۔ بعد ازاں سائل یہ چاہتا ...

استفتاء (فریق اول *** ، فریق دوم *** )۔ دونوں بھائی کھاتہ شریک 1992 میں فریق اول ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد فریق دوم کے ساتھ کاروبار میں شریک ہوا شراکت کے وقت سرمایہ کی تفصیل :فریق اول  :              238000فریق دوم...

استفتاء عرض یہ ہے کہ *** میں گذشتہ دس سال سے چائے کا کاروبار ہے اور میں اپنی***کا ممبر بھی ہوں۔ میں نےکراچی سے ایک شخص سے سو بوری چائے خرید کی ۔ اب بقول اس شخص کے چائے کراچی اڈے پر پہچنے سے پہلے چوری ہوگئی۔ ہماری اکبر منڈی ...

استفتاء گزارش یہ ہے کہ ہمارا تعلق*** مارکیٹ سے ہے۔پاکستان بھر میں جہاں کہیں بھی سرکاری یا غیر سرکاری اسکریپ کی بڑے پیمانے پر نیلامی ہوتی ہے  وہاں  پورے پاکستان  کی کباڑی مارکیٹوں کے بیوپاری بولی  میں حصہ لینے  کے لیے پہونچ ...

استفتاء ایک شخص نے میرے والد صاحب سے 20 سال پہلے 5000 روپے قرض لیا۔ وہ 5000 روپے واپس کرنا چاہتا ہے، جبکہ اب پانچ ہزار کی ویلیو بہت کم ہے اور اس وقت بہت زیادہ تھی۔ کیا اب صرف پانچ ہزار ہی کے والد صاحب حقدار ہیں یا ان پانچ ک...

استفتاء **** امریکہ میں مقیم ہے اور **** پاکستان میں۔ **** کا **** کے ذمے دو تولہ سونا ہے اور **** کا **** کے ذمے تقریباً90 تولے چاندی ہے۔ **** **** سے فون پر یہ کہتا ہے کہ میں نے جو سونا تم سے لینا ہے وہ سونا میں نے اس چان...

استفتاء اگر دکان دار کے پاس گاہک اپنا زیور فروخت کرنے آتا ہے اور دکاندار اس زیور کی قیمت زیور کے کھوٹ کی کاٹ کر اس وقت کے حاضر ریٹ کے مطابق قیمت لگا کر نقداً خریدتا ہے اور گاہک التجاء کرتا ہے کہ یہ زیور جو میں نے فروخت کر د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved