• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

ذاتی رقم سے اخراجات

استفتاء

4۔ کچھ اخراجات مرحوم کی بیگم نے اپنی ذاتی رقم سے کیے مرحوم کی بیماری کے دوران جن کی تفصیل یہ ہے:

کرایہ گودام دو ماہ (***) 5200 روپے۔ تنخواہ ڈرائیور 500 روپے۔ کرایہ مکان چار ماہ 22000 روپے۔ بل بجلی چار ماہ 2919 روپے۔ بل گیس چار ماہ 1860 روپے۔ بل پانی دو ماہ 670 روپے۔ خرچہ متفرق، ادویات،گھر خرچ 6000 روپے۔ (کل رقم 39149 روپے)۔ تنخواہ ڈرائیور 4500 روپے [کل رقم 43649 روپے]۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مرحوم کی اہلیہ نے جو خرچے اپنے پاس سے کیے اور ان کا خیال تھا کہ وہ شوہر سے وصول کر لیں گی تو ترکہ میں سے وہ رقم ان کو دی جائے گی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved