• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ فوریکس کرنسی ایکسچینج گزارش ہے کہ میں فوریکس ٹریڈنگ کرتا ہوں جس میں کسی کرنسی کو دوسری کرنسی کے مقابلے میں خرید لیا جاتا ہے،اچھا منافع ملنے پر اسے بیچ دیا جاتا ہے، کئی بار ...

استفتاء 1۔ایک چیز مارکیٹ میں 500 روپے کی ملتی ہے کوئی گھر آکر 100 روپے میں دیتا ہے تو کیا یہ خریدنا جائز ہے؟2۔  ایک چیز مارکیٹ میں 500سو روپے کے ملتی ہے  کوئی گھر آکر 100 روپے میں دیتا  ہے شک ہے کہ چوری کی چیز ہو تو کیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ(1)کیا بلیوں کی خرید و فروخت جائز ہے؟(2)کیا حدیث پاک میں بلیوں کی قیمت لینے سے منع کیا  گیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)بلی کی خرید و فروخت جا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکسی بھی چیز کو مال ہونے میں شریعت نے طبع انسانی کو خاص مقام دیا ہے اور چونکہ طبع زمانے اور احوال کے ساتھ بدلتی رہتی ہیں،  اسی تغیر و تبدل کے نتیجے میں مختلف زمانوں میں مختلف نئی نئ...

استفتاء مارکیٹ میں یہ طریقہ عام ہے کہ جب کوئی گاہک دوکاندار سے یا سپلائر سے ایسی چیز طلب کرتا ہے جو اس کے پاس موجود نہیں ہوتی بلکہ اس نے آرڈر پر منگواکردینی ہوتی ہے تو وہ آرڈر پکڑ لیتا ہے اور آرڈر کی توثیق کے لیے کبھی مک...

استفتاء *** ایک مکان میں رہائش پزیر ہے جو کہ*** کے والد نے عرصہ 40 یا 45 سال پہلے مروجہ پگڑی سسٹم کے تحت بعوض 40  روپے لیا تھا ۔اور براہِ راست مکان کے مالک سے نہیں بلکہ پہلے سے مذکورہ مکان میں رہائش پزیر شخص سے لیا تھا ۔تب ...

استفتاء زید کے وارثوں نے اپنے نام زمین پر مل کر ایک تجارتی مرکز قائم کیا ،اب ایک بھائی جو حصہ دار تھا اس کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کے وارثوں میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے اور ایک بیوہ موجود ہے۔اس عمارت سے سب بھائی مل کر آمدنی...

استفتاء آج کل میڈکل سٹور والے ماہر ڈاکٹرسے 1تا 10 نمبر کے ٹوکن لے لیتے ہیں ا ورپھر انہیں ڈاکٹر کی فیس سے بھی زیادہ پیسوں پر بیچتے ہیں،اور اس میں مریض کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی باری جلدی آجاتی ہے۔کیا یہ جائز ہے؟ ...

استفتاء تاجروں کے ہاں بعض  وزنی اشیاء مزدور   سے تلوائی جاتی ہیں مگر ان کی مزدوری مشتری سے لی جاتی ہے اور کبھی تاجر ایسی اشیاء کو اپنے ملازم  مزدور سے تلوا کر مشتری سے مزدوری وصول کرکے خود لیتا ہے۔ شرعاً یہ دونوں صورتیں درس...

استفتاء مفتی صاحب ہم خوبصورت اور دلکش موم بتیاں  بناتے ہیں جو مختلف تقریبات مثلاً سالگرہ، شادی کی سالگرہ، تحائف اور شو پیس وغیرہ کے لئے لوگ خریدتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سالگرہ اور شادی کی سالگرہ جیسی تقریبات جو کہ اسلام  کی تع...

استفتاء مفتی صاحب سالگرہ (Birthday)  اور شادی کی سالگرہ (anniversary) کے لئے فینسی موم بتیاں (fancy Candles) خاص آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں۔ ان کے بنانے اور بیچنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ان کا بنانا اور بیچنا درست ہے یا م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ ایک آدمی نے دکاندار سے بیج خریدے ،دکاندار نے ذمہ داری سے کہا کہ یہ بیج چائنہ کا ہے ۔کاشت کرنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ چائنہ کا نہیں تھا ۔واضح رہے کہ بیج اگر چائنہ کا نہ ہو تو وہ (سائل کی )زم...

استفتاء حضرت مفتی صاحب میرے پاس ایک پلاٹ تھا اس کی قیمت 27لاکھ  روپے ہے میں نے ایک انویسٹر سے 12لاکھ روپے  لے کر ٹوٹل پرافٹ کا %30شئیر بیچ دیا ،پھر ایک اور انویسٹر سے15لاکھ  روپے لے کر ٹوٹل پرافٹ کا%25شئیر بیچ  دیا یوں  میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں آن لائن گیم کی سیل پرچیز کرتا ہوں۔"پب جی"گیم کا اکاؤنٹ انڈونیشیا سے لے کر پاکستان میں بیچتا ہوں ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟پب جی گیم کھیل...

استفتاء ایک پاکستانی فرنیچر کمپنی انسٹالمنٹس یعنی قسطوں پر فرنیچر انٹرسٹ بینک چارجز2%سیل  کررہی ہے سارا طریقہ کار بینک سے ہونا ہے۔ کوئی اضافی مارک اپ بھی نہیں ہے اور انسٹالمنٹس کی شرائط بہت آسان ہیں کیا اس کمپنی سے خرید وف...

استفتاء ہمارے پاس کان کنی کا لائسنس ہے ہم جس جگہ سے پتھر نکالتے ہیں وہاں سے کالا پتھر نکلتا ہے۔ بڑی چٹانیں مناسب پیسوں میں فروخت ہوجاتی ہیں لیکن جو چھوٹے پتھر نکلتے ہیں،  وہ عام طور سے ضائع ہو جاتے ہیں، جسے ہم پھینک دیتے ہی...

استفتاء ہم لوگ انگلینڈ میں مقیم تھے اور میرے ابو اچانک بہت مذہبی ہوگئے۔انہوں نے میری امی کو زیور پہننے سے منع کردیا اور کہا کہ یہ اپنی بہنوں میں بانٹ دو۔ مگر میری نانی نے وہ زیور بیچ کر میری امی کے لیے    میری دوسری خالہ سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی شخص باقاعدہ تاجر ہے مگر فی الحال اس کے پاس رقم نہیں ہے اس نے گاہک سے اس چیز کی مکمل قیمت وصول کی اور اسی رقم سے مال خریدا پھر نفع کیساتھ فروخت کیا یعنی گاہک سے مثلا دس ہزار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گوالہ دودھ گھروں میں بیچتا ہے اور اس میں پانی بھی ڈالتا ہے اور جن کو دودھ دیتا ہے ان کو بتا رکھا ہے کہ دودھ پانی والا ہے اگر دودھ لینے والے خوش ہوں تو دودھ میں پانی ڈالنے کا کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک جائیداد بیچی، کچھ رقم بیعانہ میں وصول ہوئی، باقی رقم چار ماہ بعد طے ہوئی، اگر پارٹی مقررہ وقت پر بقایا رقم نہ دے سکی تو بیعانہ ضبط ہو جائے گا اور سودا منسوخ ہوجائے گا۔ ...

استفتاء ایک شخص نے فروخت کرنے کے لئے کپڑا خریدا اور اس کو ایک سوٹ 150 روپے کا ملا اور 500 روپے میں ایک سوٹ فروخت کیا ،کیا اتنا زیادہ نفع  لینا جائز ہوگا؟ یا کتنا منافع لینا چاہیے؟یہاں کوئی مارکیٹ بھی نہیں ہے گھر میں بیچ رہا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیلہ مسئلہ کے بارے میں کہ کوئٹہ میں ٹھکانہ یا ٹھیہ فروخت ہوتا ہے۔ٹھکانے یا ٹھیہ کی فروختگی کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک آدمی کرایہ پر دکان یا تندور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شاپنگ مال( shopping mall )میں دکانیں (shops) فروخت ہورہی ہیں، نقد رقم پر بھی اور اقساط (installments) پر بھی۔(فی ال...

استفتاء 1)  ایک گاڑی عمرو و بکر کے درمیان مشترک ہے ،جبکہ ایک گاڑی کا مالک صرف عمرو ہے ، عمرو نے اپنی ذاتی گاڑی زید کو 17 لاکھ میں قسطوں پر فروخت کر دی ، اس کے بعد بکر و عمرو نے اپنی مشترکہ گاڑی بھی زید کو قسطوں پر فروخت کر ...

استفتاء اس وقت پاکستان کاایک روپیہ ایران کے 150کےبرابرہے۔سوال یہ ہے کہ 5لاکھ روپے کوایرانی کرنسی کےساتھ تبدیل کرنا ہے 150ریٹ ہے لیکن یہ ماہانہ دیتا ہے یعنی مہینے کےبعد مجھے ایرانی کرنسی چاہیے 160کےریٹ پر ۔کیا یہ سود ہے یانہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved