• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RL کمپنی کی طرف سے جیسے پاکستان کے مختلف شہروں میں سامان بھیجا جاتاہ...

استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے، جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RLکمپنی کی طرف سے مارکیٹنگ کا طریقہ کا ریہ ہوتا ہے کہ جو RL کی اپنی ...

استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک( مینوفیکچرر) کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RLکمپنی میں تمام ادویات کی DRAP(ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی پاکستان )سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک صاحب نے یہ سوال کیا ہے کہ سونا تو مرد پر حرام ہے۔ اگر ایسی کوئی گھڑی ہاتھ میں باندھ لی جائے جس کے اندر کی تینوں سوئیاں اور نمبرز کے نشانات اور اسی طرح اس کی مشینری سونے کی ہو ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے بی کام کررکھا ہے اورایک نیم سرکاری ادارے میں ملازمت کررہا ہوں ۔ آگے سی ایم اے (سرٹیفائڈ مینجمنٹ کی ڈگری)کرنے کاارادہ ہے کیا اس ڈگری کو حاصل کرنے کے بعد میں اس کی تعلیم دے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میری دکان ہے ،دکان پر ایسا گاہک بھی آتے ہیں جوہفتہ دو ہفتہ بعد آکر مال لیتے ہیں اور جتنا مال لیتے ہیں اس سے کم یا زیادہ پیسے دے دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہفتہ بعد آکر 30 ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہمیں دوبئی میں رہتا ہوں ،یہاں مختلف شاپنگ مال میں اگر ایک حدتک شاپنگ کریں تو اس کےبدلے  ایک ٹوکن  دیتے ہیں اس ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص کو مکان کی ضرورت ہے اور وہ مروجہ گروی سے بچتے ہوئے یہ صورت اختیار کرے کہ ایڈوانس جو رقم دے گا  وہ ایڈوانس کرایہ سمجھا جائے گا ،بس اس ایڈوانس کرائے کیو جہ سے کرایہ میں کمی ک...

استفتاء اگر ایک شخص کے پاس کوئی رشوت کی چیز ہے اور ہم اس سے وہ چیز پیسوں میں لے لیں جبکہ ہمیں یہ علم بھی ہو کہ یہ چیز رشوت کی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ چیز خرید...

استفتاء مولانا صاحب میں نے HBL بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوایا تھا میں سعودیہ ہوتا ہوں ۔میں نے اس میں پیسے بھجوائے ہیں لیکن مجھے میرے پیسوں پر اضافی پیسے ملے ہیں جو جائز نہیں ہیں ۔میرا Saving اکاؤنٹ تھا جس کا مجھے علم نہیں تھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ایک رکشہ والے سے کرایہ طے کیا جوہر ٹاون 600،واپڈا ٹاون 700،ٹاون شپ 600،مسلم ٹاون 400وغیرہ ، روز پھیرا دینے کی بات ہوئی۔اس نے کچھ دنوں کے بعد قرضہ مانگا 10000 اس شرط پر کہ کرایہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک بروکر کے ذریعے ایک من پیاز00 28  روپے میں منڈی سے خریدتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ میں اسے فون کر دیتا ہوں یا وہ مجھے فون کر دیتا ہے کہ مارکیٹ میں یہ ریٹ ہے ،میں اسےخریدنے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ہاں گائے بھینس بکری کو خرید کر کسی کو پالنے کے لئے دے دیتے ہیں پھر جب سال یا دو سال بعد جانور فروخت کرکے اصل قیمت (جتنے کا جانور خریدا تھا وہ )مالک کو دیت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک گھر کی قیمت 80 لاکھ روپے ہے، ایک شخص اسے خریدنا چاہتا ہے مگر اس کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ مکان والے سے طے کرتا ہے کہ ابھی می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت جی! میں نے ایک مکان کرائے پر لے رکھا ہے جس کی گروی میں نے سات لاکھ روپے ادا کی ہے، ساتھ ہی ماہانہ 500 کرایہ ادا کرتا ہوں ۔کچھ دوستوں نے بتایا ہے کہ یہ شرعا جائز نہیں ؟ہماری رہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں روزانہ کے اعتبار سے بازار لگاتا ہوں جیسے منگل بازار ،بدھ بازار ،جمعرات بازار وغیرہ اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ:1۔بعض بازار ایسے ہوتے ہیں جو حکومت...

استفتاء میں ایک طالب علم ہوں اور پارٹ ٹائم ویڈیو گیمز کا کام کرتا ہوں دراصل میری تعلیم بھی اس شعبے سے متعلق ہی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم اپنی دکان (جس میں ہم پہلے سے ہی ویڈیو گیمز کا کام کر رہے ہیں) کے بالکل ساتھ والی دکان ب...

استفتاء میں ایک آڈٹ فرم میں ملازمت کرتا ہو ں اور میرےذمے مختلف کمپنیوں میں جاکر ان کے آئی ٹی سسٹم کا آڈٹ کرنا ہے ،بعض اوقات آڈٹ کے لئے بینک اور انشورنس کمپنیوں میں بھی جانا پڑتا ہے اور وہاں پر کھانا اور آنے جانے کا خرچہ بین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگروی والا گھر کرائے پر لینا کیسا ہے ؟اگر ہم چار لاکھ روپے مالک مکان کو دے کر ایک ہزار روپے یا جتنا بھی کرایہ ہر مہینے طے کرلیں مکان کرائے پر لے لیا جائے اور ایک مدت طےکرلی جائے کہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ملک میں لاک ڈاؤن سے کاروباری مزاکر، دکانیں، کارخانے وغیرہ بند ہیں جس کی وجہ سے عوام آمدنی اور خرچہ کے بارے میں یکساں طور پر...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! میرا تعلق شاہ عالم مارکیٹ لاہور سے ہے۔ اور ہم  Cosmetics items (کاسمیٹکس  آئٹمز) کی manufacturing (تیار) بھی کرتے ہیں اور Sale and purchase  (خرید و فروخت) بھی کرتے ہی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک دوست نے دوسرے دوست سے کاروبار میں لگانے کے لیے 16 لاکھ روپے آدھے آدھے نفع کی بنیاد پر لئے، جس میں سے 11لاکھ  کی رقم پہلے وصو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم دونوں بھائی  آپس میں شرکت پر کام کرنا چاہتے ہیں دونوں کی طرف سے سرمایہ برابر ہو گا ایک بھائی کی ذاتی دکان ہے۔ کیا وہ اس کا کرایہ کاروبار میں سے لے سکتا ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب! ایک مسئلہ کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں فتوی چاہیے تھا۔ایک کاروبار کے مالک دوبھائی ہیں ،ایک بھائی کا نام شاہد ہے جو فریق اول ہے، دوسرے بھائی کا نام زاہد ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ درپیش تھا جس کا بندہ حل چاہتا ہے، مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک آدمی سے معاملات کرتا تھا ،اب اس کی طرف  میرے کچھ پیسے ہیں مثلا ایک لاکھ روپے ہیں ،وہ مجھے کہتا ہے کہ یہ پیسے میرے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved