• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ہم دو دوست بچھڑا فارمنگ شروع کرنا چاہتے ہیں ایک دوست صرف خریداری پہ پیسہ لگائے گا جب کہ دوسرا شخص سارا سال انکی خوراک اور خاطر مدارات کا انتظام فرمائے گا، اب سوال یہ ہے کہ بچھڑا بیچنے کے بعد قیمت خرید ایک دوست کے لی...

استفتاء 2011 میں میرے والد صاحب  خالد کو پاکستانی فوج کی طرف سے تھل ضلع بھکر کے علاقہ میں 20 ایکڑ غیر آباد جگہ ریت کے ٹیلے کی صورت میں ، آباد کرنے کے لیے الاٹ ہوئی۔ اسی دوران ایک اور شخص  زید  کو بھی فوج کی طرف سے 20 ایکڑ ز...

استفتاء ہمارے صوبہ بلوچستان کے بعض اضلاع میں منشیات کے کارخانے ہیں، جو کہ پہلے صرف چرس افیون اور ہیروئن بناتے تھے، لیکن آج کل یہ کارخانے ایفیڈرا(Ephedra) کے پودے سے (جس کو علاقہ زبان میں "ادمان" کہا جاتا ہے) کیمیائی عمل کے ...

استفتاء (1)اگر کوئی شخص کوئی کتاب خرید لے تو کیا وہ (مصنف کی اجازت کے بغیر)اس کتاب کو سکین کرکے پی ڈی ایف (pdf)شکل بنا کر افادہ عام کے لیے (بغیر تجارت یا مالی منافع کے)دوسرے لوگوں کو دے سکتا ہے اور سوشل میڈیا وغیرہ پر شئیر ...

استفتاء میٹک فارچون ایک بلاک چین پراجیکٹ  ہے جسے  آپ صرف 2.2 matic  مطلب 550 پاکستانی روپے  میں جوائن کرسکتے ہیں۔مفتی صاحب! میٹک فارچون پر کام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ رسمی جواب چاہیے کیونکہ بعض علماء بھی یہ کام کرتے ہیں ۔ ...

استفتاء کیا NFT (Non-Fungible Token)  بنا کر بیچنا یا اس کے متعلق کام کرنا جائز ہے؟ اس میں مختلف قسم کی تصایر یا ڈیجیٹل آرٹ وغیرہ بناکر اس کو بیچتے ہیں، اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔انٹرنیٹ کی دنیا میں این ایف ٹی  کا...

استفتاء میں ایک دکاندار ہوں جو کہ ہارڈ ویر پینٹ کا کاروبار کرتا ہوں ،پینٹ بنانے والی 98 فیصد کمپنیاں اپنے پینٹ کے ڈبے کے اندر ایک کوپن ڈال دیتی ہیں جس پر 100، 200، 500 وغیرہ  لکھا ہوتا ہے۔ دراصل کمپنی یہ ٹوکن ڈبے کے اندر اس...

استفتاء ایمازون کمپنی میں کام کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ کام سے مراد یہ ہے کہ  ان کی پروڈکٹ وغیرہ کی تصاویر  ہمارے پاس ہوتی ہیں  ہم  ان کے لیے خریدار تلاش کر کے  یہ پروڈکٹ فروخت کرواتے ہیں  جتنے ہم آرڈر بک کروا دیں گے اتنی ہی ...

استفتاء آج کل آن لائن ارننگ والی ایپلی کیشنز چل رہی ہیں جن کے ذریعے آن لائن ڈالر یا پیسے وغیرہ  ملتے ہیں۔ پھر انہیں withdraw (نکال) کر اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر لیتے ہیں۔ ان ایپلی کیشن میں کچھ بھی پیسے انویسٹ نہیں کرنے پڑت...

استفتاء مفتی صاحب اگر آدمی ایک ملازم مقررہ تنخواہ پر رکھے اور اسکی تنخواہ میں سے کچھ رقم دبا کر رکھے اس ڈر سے کہ ملازم  بھاگ نہ  جائے اور اس سے یہ بھی کہہ دے کہ اگر تو نے جانا ہے تو مجھے اپنی جگہ پر کوئی بندہ دیکر جانا وگرن...

استفتاء کیاBrand Watch ایپ کے ذریعے کمائی کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ایپ کے ذریعے کمائی کرنا جائز نہیں ہے اس لیے کہ اس ایپلی کیشن میں یوٹیوب کی ویڈیوز کو لائک کرواکر نفع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے متعلق کہ زید نے خالد  سے ایک عدد موٹر سائیکل قسطوں پر خریدا ،موٹر سائیکل کی قیمت دو لاکھ متعین ہوئی ۔ اس میں پچاس ہزار نقد اور قسط دس ہزار روپے متعین ہوئی اور بیع مکمل ہوئی ۔...

استفتاء میں ایک سکول میں ٹیچر ہوں جہاں میں پہلی  کلاس سے  پانچویں  کلاس کے بچوں کو انگلش پڑھاتی ہوں اور ساتھ ہی مجھے پہلی کلاس  کا انچارج بھی بنایا ہوا ہے آج کل سکول میں فنکشن ہوتے ہیں جیسے 14 اگست کا، فادر ڈے (Father Day) ...

استفتاء 1۔گذارش ہے کہ  ہمارے خاندان کی ایک خاتون ہیں جنہوں نے چند لاکھ روپے کی رقم اپنے ایک بھائی کے کاروبار(بجلی کے سامان کی ایک بہت بڑی  دکان شاہ عالمی میں ہے اور دیگر سامان ِ بجلی کے علاوہ بہت بڑا کاروبار بجلی کے پنکھوں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کی بابت کہ 50سال قبل دیور کی شادی کے موقع پر سسرال والوں کی موجودگی میں، میں نے اپنا ملکیتی 8 تولہ سونے کا زیور بطور ادھار دیور کو استعمال کرنے   کے لیے دیا جو اس نے اپنی شادی پر ...

استفتاء ایک مسئلہ کی وضاحت چاہیے  تھی ، صورتِ مسئلہ یہ ہے کہ ایک بندہ سعودی عرب میں کسی کمپنی میں  کام کرتا ہے  اور  اس بندے کی اس کمپنی کے مالک کے ساتھ دعا سلام ٹھیک ہے وہ بندہ پاکستان سے کسی بندہ کو آزاد ویزے پر بلاتا ہے،...

استفتاء آج کل پاکستان میں علماء کرام اور قراء کرام حضرات نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے آن لائن قرآن پڑھنے والے بچوں کی خرید و فروخت کا۔مثلا مجھے ایک بندے نے کہا کہ آپ مجھے ایک لاکھ روپے دے دیں تو میں آپ کو سٹوڈنٹ دوں گا  جو مہین...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ نیٹ پر ایک ایسی ایپلی کیشن موجود ہےجس کا نام ہے آئی  جی سی پرافٹس (I.G.C profits) اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے اس میں مختلف قسم کے پیکجز لگوائے جاتے ہیں مثال کے طور پر کسی بندے نے اگر 450 روپے کا پیکج لگوا...

استفتاء کوئی گاہک اگر نابالغ لڑکےکی سونے کی انگوٹھی خریدنے کے لیے آئے تو اس کو انگوٹھی فروخت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟تنقیح:  مذکورہ ا نگوٹھی خاص لڑکوں کے ڈیزائن پر بنی ہوئی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں جہاں پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں   میری تنخواہ سے کٹوتی ہوتی ہے اور اتنے ہی پیسے میری کمپنی والے بھی جمع کرتے ہیں کہ جب آپ  چھوڑ کر جائیں گے  تو جمع شدہ رقم  آپ کو مل جائے گی۔ اب میری کمپنی...

استفتاء گوگل ایڈسینس پر لوڈنگ کے ذریعے اپنی ویب سائٹ پر خود کارطریقے سے(سیلف )کلک کروا کر ارننگ کی جاتی ہے جس سے اسرائیلی کمپنی کے مالک کو نقصان ہوتا ہے اور لوڈنگ کرنے والے کو پیسہ ملتا ہے ،پہلے گوگل اس بات کی اجازت نہیں د...

استفتاء ایک آدمی نے 70000 کا بیمہ 2002 میں کرایا تھا، اور اس میں نامزد اپنی بہن کو بنایا تھا، ان کا انتقال 2011ء میں ہو گیا ہے،بیمہ کی رقم کے بارے میں انہوں نے نہ تو اپنی بہن کو بتایا اور نہ ہی اپنی بیوی کو، اب بیوی چاہ...

استفتاء ہم تین بھائیوں نے ایک کاروبار شروع کیا جس میں یہ طے پایا تھا کہ تینوں بھائی برابر کی رقم کاروبار میں شامل کریں گے،  دو بھائیوں نے 55000+ 55000 روپے کاروبار میں شامل کیے، جبکہ تیسرے بھائی نے 15000 روپے کاروبار میں شا...

استفتاء ہم نے ایک کمپنی بنائی ہے، دس حصہ دار بنے ہر ایک نے دس لاکھ روپے کمپنی اکاؤنٹ میں جمع کروائے، اور اس طرح ایک کروڑ روپے اکٹھے ہوئے، اس طرح یہ طے ہوا کہ سارے ہی ورکنگ پارٹنر ہیں۔ پراپرٹی کا کام شروع کیا جائے گا، جو بھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں سعودیہ میں رہائش پذیر ہوں، مجھے گھریلو ضروریات کے لیے ایک ڈرائیور کی ضرورت تھی، میں نے پاکستان میں ایک شخص سے اس سلسلے میں بات کی اور اسے کہا کہ آپ کی ماہانہ تن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved