ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر ملنے والے فنڈز(پینشن،بیسک تنخواہ،جی پی فنڈوغیرہ )کا حکم
استفتاء درج ذیل صورت میں فتویٰ مطلوب ہے میں ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہوں۔ 1986 میں گورنمنٹ نوکری شروع ہوئی اور اب 2019 کے اپریل میں تقریباً 33 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ ہوئی ہے۔ ریٹائرمنٹ پر جو جو پیسہ ملا ہے اس کے متعلق فتوی...
View Detailsجاز کیش کی طرف سے قرعہ اندازی کے ذریعے ملنے والے انعام کا حکم
استفتاء مفتی صاحب کیا جاز کمپنی کی طرف سے درج ذیل آفر جائز ہے؟’’جاز کیش:جیتیں 2000روپے!14اکتوبر تک # *786*3ملائیں اور 30 روپے یا زیادہ کا لوڈ خریدیں اور 150 لکی ونرز جیتیں گے بذریعہ لکی ڈرا(قرعہ اندازی) 2000 روپے۔‘‘ ...
View Detailsمطالبہ کے باوجود لیٹ ٹاپ واپس نہیں کیا پھروہ چوری ہوگیا تواس کے ضمان کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فریق اول کا موقف: گزارش ہے کہ ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا میں ایک جامعہ میں ملازم ہوں تو میرا ذاتی لیپ ٹاپ تھا اس میں جامعہ کا ڈیٹاتھا تو مدرسے سے چھٹیاں ہونے لگیں تو ہمارے ج...
View Detailsچوری کی ہوئی چیز کے بدلے میں پیسے دینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسات سال پہلے جب میں سکول پڑھتا تھا میں نے چوری کی تھی، جب پتہ چل گیا کہ گناہ کبیرہ ہے توسات سال بعد لڑکے کے گھر گیا اس کی امی نے کہا کہ وہ گھر نہیں ہے میں نے اس کی چیز کے بدلے میں ...
View Detailsقرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ فروخت کرنےمیں پروسیسنگ فیس لینا
استفتاء مفتی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ پاکستان میں بہت ساری ہاؤسنگ سوسائٹیز عوام کو پلاٹ قرعہ اندازی کے ذریعے بیچتی ہیں اور اس پلاٹ کی قیمت جو پہلے سے متعین...
View Detailsامانت رکھا جانور بیمار ہونے پر بلاوجہ اجازت ذبح کیاتوضمان کا حکم
استفتاء قربانی کا جانورخریدا اور اسے کسی کے پاس امانت کے طور پر رکھوا دیااور وہ جانور بیمار ہو گیا، جس شخص کا جانور تھا اسے اطلاع دی کہ آپ کا جانور بیمار ہے، اسے ذبح کرنا پڑے گا اور اسے ذبح کر کے اس کا گوشت بانٹ دیا۔ اب جس ...
View Detailsسكول ٹيچر كو ايك سال سے پہلے سكول چهوڑنے پر ايك ماه كی تنخواہ نہ دینا
استفتاء میں ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں ہمارے سکول کے پرنسپل ہر نئی آنے والی ٹیچر سے ان کی ایک مہینے کی تنخواہ سکول میں جمع کر لیتے ہیں اور اس سے پہلے جب وہ نوکری دیتے ہیں تو کنٹریکٹ سائن کر واتے ہیں کہ آپ کو ایک سال سے پہلے...
View Detailsکارگوسامان کی خریدوفروخت کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کارگو سامان کی خرید و فروخت کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ اور ادارے کارگو یعنی لوگوں کا بھاری بھرکم سامان ایک ملک سے دوسرے ملک تک پہنچانے...
View Detailsمدعی علیہ سے مقدمہ پرخرچ کی ہوئی رقم وصول کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیں نے 2009 میں سلیمان نامی شخص سے ایک عدد مکان خریدا جس کا بیعانہ مبلغ 10 لاکھ روپے ادا کیا گیا۔دوران تصدیق یہ بات سامنے آئی کہ متعلقہ مکان متنازعہ ہےاور سلیمان دھوکہ دہی کر رہا ہ...
View Details1۔شرعی اعذار کے بغیر معاہدے کی خلاف ورزی کرنا2۔جرمانہ،تنخواہ روکنا،یا ملازم سے کچھ رقم ضمامنت رکھوانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہبخدمت جناب مفتیان کرام ذیل کے کچھ مسائل کے بارے میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے: 1 . ملازمت کے معاہدے کی عدم پاس داری: ایک مسئلہ یہ دریافت کرنا تھا کہ ہمارے پاس جو ملازمین...
View Detailsبلااجازت موٹر سائیکل استعمال کرنے کی صورت میں موٹرسائیکل چوری ہوجانا
استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔کمپنی کی طرف سے ملازمین کو کمپنی کے کاموں میں استعمال کیلئے موٹر سائیکل دی جاتی ہیں جو کمپنی ہی کی ملکیت ہوتی ہیں ،ملازمین کو صرف استعمال کے لئے دی ...
View Detailsمسجد میں جوتے چوری ہونے کےبعد چھوڑے ہوئے جوتے استعمال کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی کی مسجد سے جوتی چوری ہوگئی اور مسجد میں کوئی بھی نہیں تھا اور ایک زائد جوتی پڑی ہوئی تھی جو اس آدمی کی جوتی کی طرح تھی ت...
View Detailsمستحق خودلقطہ کی رقم استعمال کرسکتاہے
استفتاء زید کو لقطہ کی رقم مبلغ 5000 ملی ،مفتیان کے ارشاد کے مطابق عمل کر لیا کہ ہر ممکن مالک کو تلاش کرے اگر مالک نہ ملے تو فقراء پر صدقہ کردے اوراگر خود مستحق ہو تو استعمال کر لے ۔زید اس وقت مستحق تھااس لیے اس رقم کوخود خ...
View Detailsسیونگ اکاؤنٹ سے ملی زائد رقم کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیراحبیب میٹرو بینک میں سیونگ اکاؤنٹ ہے تقریبا تین یا چار سال سے زیادہ ہوگئے ہیں کہ اکاؤنٹ کھلوایا ہواہے اکاؤنٹ میں جتنے پیسے تھے اس پر منافع لگتارہاجوجائز نہیں تھا میرے لیے اورمیں...
View Detailsبینک ملازم کو چیزبیچنے اوراس پیسوں کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشیخ ایک بندہ بینک میں نوکری کرتا ہے۔ کیا اسے کوئی چیز بیچ کر لیے گئے پیسے ہمارے لیے حلال ہیں؟وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہبالکل حلال ہیں۔ آپ نے اس سے اپنی چیز یا خدمت کا...
View Detailsیوبی ایل اکاؤنٹ اورسہولیات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے یوبی ایل میں کرنٹ اکاونٹ کھولا ہے جس میں، میں کوئی پرافٹ نہیں لیتا تھااب بینک والوں نے ایک اکاؤنٹ مکمل کرنٹ اکاؤنٹ کے نام سے شروع کیا ہےجس میں وہ چیک بک ،اے ٹی ایم کارڈ فری ...
View Detailsاگرسودحکومت اداکرےتوبینک سے قرض لینے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:حکومت پاکستان عوام کو بینکوں کے ذریعے قرضہ فراہم کر رہی ہے،یہ قرض اصل میں بینک دے گا اور اس قرض پر جتنا شرح سود ہو...
View Detailsملٹی لیول مارکیٹنگ کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهماحکم المشارکةفي التسوق الشبکي اوالهرميMulti level marketing قداختلف الاراء فيه عندنا منهم من يقول بجوازه ومنهم من يقول بالحرمة.افيدونا ...
View Detailsکمپنی کی طرف سے ملنے والی اضافی رقم کی تفصیل
استفتاء سوال: میں ایک نیشنل آئل کمپنی (National Oil Company) میں ملازمت کرتا ہوں جس میں ہر سال اپریل میں تنخواہ میں اضافہ (Salary Increment) ہوتا ہے، جس کی مقدار گذشتہ سال کی کار کردگی (Performance) پر منحصر ہوتی ہے جو کہ 6...
View Detailsکمپنی کااپنے کلائنٹ سے ایڈوانس رقم پر اضافہ کرکے دینا سود ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(WSPW) ایڈوانس رقم کی وصولی پر مال فروخت کرنے کا معاملہ(WSPW)کمپنی اپنا مال خود تیار کرتی ہے اور کچھ مال باہر سے بھی امپورٹ کرکے اپنے ڈسٹری بیوٹر/ ڈیلر کو فروخت کرتی ہے اور وہ...
View Detailsاپروول اتھارٹی اورکنسلٹنٹ کو تحفے بھیجنےکاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپروول اتھارٹی اورکنسلٹنٹ کو تحفے تحائف بھیجنا پی کمپنی اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو فروخت کرتی ہے پھر وہ آگے عام گاہکوں کو مال فروخت کرتے ہیں کمپنی کی طرف سے مختلف اداروں کے ...
View Detailsبیوہ خاتون میزان بینک کے ذریعے مضاربت کرسکتی ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہاگر کسی شخص کے پاس کچھ مال موجود ہو، وہ اس مال کی بنیاد پر کسی سے مضاربت کرنا چاہتا ہے تو کیا اس کے لیے میزان بینک میں مضاربت کرنا جائز ہے؟یہ مال ایک بیوہ عورت کا مال ہےجو اپنے بچو...
View Detailsمدت پوری ہونےپرکمپنی کالگائی ہوئی آفرسےرجوع کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض دفعہ ایک کمپنی ایک چیز کی آفر لگاتی ہے اور اس کی مدت مقرر کرتی ہے کہ یہ آفر فلاں تاریخ تک ہے تو کیا اس تاریخ تک اس ایجاب کو ...
View Detailsملازمت سے فارغ کرنے کی پالیسی
استفتاء اگر کمپنی کسی ملازم کو فارغ کرنا چاہے تو حکومتی قانون کے مطابق ایک مہینہ پہلے نوٹس دیتی ہے اور بغیر نوٹس کے فارغ کرنے کی صورت میں ایک مہینہ کی تنخواہ ملازم کو دی جاتی ہے اور اگر ملازم خود کمپنی کو چھوڑنا چاہے تو کمپ...
View Detailsملازمین سے لباس کے آدھے پیسے وصول کرنا
استفتاء پی کمپنی اپنی فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے ایک لباس مقرر کرنا چاہتی ہے۔حکومت کی طرف سے یہ پابندی ہے کہ ملازم کا لباس مخصوص ہونا چاہئے جو ذرا چست ہو تاکہ کام کرنے میں سہولت ہو اور کسی حادثہ کا شکار نہ ہو۔ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved