• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ہمارے ہاں بنین کے مدرسے کی چھت بہت زیادہ اونچائی پر تھی اور پنکھوں کے لیے بہت لمبے لمبے پائپ لگائے ہوئے تھے اور آواز بھی گونجتی تھی تو چھت اور زمین کے درمیان میں ایک اور چھت ڈالی گئی اور اس نئی چھت کے اوپر والے حصے ...

استفتاء میرے والد صاحب کے تین (3) بیٹے اور پانچ (5) بیٹیاں  ہیں ۔ والدہ کا انتقال 1971ء میں ہوگیا تھا۔ اس کے دوتین سال بعد والد صاحب نے دوسری شادی ایک ایسی  خاتون سے کرلی جو  1970ء میں ہندوستان سے اپنے بچوں سمیت اپنے بھائیو...

استفتاء درخواست یہ ہےکہ میری خالہ نے پرانا گھر بیچ کرنیا گھر خریدا ،نیا گھر خریدنے کے لیے ان کے پاس پیسے کم تھے ۔ان کے چار بیٹے ہیں ،چاروں بیٹوں کےذمہ لگا کہ باقی رقم پوری کریں،ایک بیٹاجومالی اعتبار سے کمزور تھا اس نے اپناز...

استفتاء میں ایک ادارہ چلاتا ہوں جو کہ بیوریج ( یعنی کہ بوتل) بنانے کے متعلقہ  ہے(مثلاً لو کل کولا)۔ اس سلسلے میں مجھے کچھ رقم  کی ضرورت پڑی جوکہ میں نے کسی سے مندرجہ ذیل شرائط پر وصول کی۔ 1۔ ہمارے دونوں فریقین کے مابین م...

استفتاء جناب مفتی صاحب !دبئی میں میری نائی کی دکان ہے ۔کیا یہ کام شرعاً درست ہے؟ جواب عنایت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نائی کاکام بنیادی طور پر جائز ہے البتہ اس میں اس کااہتمام کیا ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلام مسنون کے بعد عرض یہ ہے کہ زید عمرو کی دکان پر گیا کہ تو مجھے پانچ ہزار روپے کا چینج دیدیں  تو عمرونے چینج دے دیا ،زیدنے چینج لیا اور جلدی کی وجہ سے پانچ ہزار کا نوٹ نہیں دیا ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میں نے فیس بک پر لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنائی تھی پھرلڑکوں سے لڑکی بن کے بات کی اور کسی سے موبائل کارڈ لیے،کسی سے پیسے۔ اب مجھے یاد نہیں میں نے کس کس سے لئے تھے، بس میں واپس کر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1.اگر کوئی شخص چوری کرتا تھا اور اب اس نے توبہ کر لی ہے تو جو پیسے اس کے پاس موجود ہیں اس میں سے وہ نہیں جانتا کتنے چوری کے ہیں اور کتنے اپنے ذاتی ہیں، تو وہ کیا کرے؟ 2.جو پیسے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چیک کے ڈس آنر ہونے پر چارجز وصول کرنا مارکیٹوں میں اگر کسی خریدار کا چیک بروقت کیش نہ ہو تو اس پر خریدارسے بعض دکانداراضافی چارجز وصول کرتے ہیں۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ آپ کا چیک ہم ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انتظامیہ والے مدرسے سے کبھی کسی مدرس کو فارغ کرتے ہیں، اکثر سال کے آخر میں فارغ کرتے ہیں، کبھی کبھار سال کے درمیان میں فارغ کرتے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمر کو آٹھ ہزار روپے گرے پڑے ملے؛ ہر چند مالک کی تلاش کے بعد عمر نے ذاتی خرچ میں لگا لیے، جب کہ عمر ضرورت مند نہ تھا، اب اس رقم کے عوض عمر کے کہیں سے ہدیہ کے کپڑے پڑے ہیں، وہ دینا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرےپاس  بہت سارے لوگوں کے پیسے بچے ہوئے ہیں کہ وہ میرے پاس کپاس لے کر آئے اکائیوں میں بچے ہوئے پیسے وہ نہیں لے کر جاتے کہ آخری ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں: صورت مسئلہ یہ ہے   کہ لکی مروت میں ایک ملک صاحب تھا جس کا  نام ستار خان تھا، اس  کی ملکیت میں 16000  کنال زمین تھی، اس زمین میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری والدہ نے مجھے 2 مرتبہ تین تین لاکھ روپے  برائے شرکت نفع ونقصان کے دئیے۔کل رقم 6 لاکھ روپے ہوئی، چند سال اس رقم کا نفع میں والدہ کو حساب کے مطابق دیتا رہا ،پھر مجھے کاروبار میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔زیدسعودیہ میں کام کرتاہےکفیل کوئی چیزاس سے منگواتاہےوہ بازارمیں10ریال کی ملتی ہےلیکن زیدرعایت کرواکروہی چیز8ریال میں لیتاہے،اب کفیل کو یہی پتہ ہے کہ وہ چیز 10ہی کی ملتی ہے زید کف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا میزان بینک میں جو تکافل یا کفالہ کے نام سے انشورنس ہوتی ہے کیا وہ جائز ہے؟ کرنی چاہیے یا نہیں؟ کیا میزان بینک واقعی مفتی تقی عثمانی صاحب کے انڈر کام کر رہ...

استفتاء مفتی عبدالله صاحب سے میری بات ہوئی ہوم فنانسنگ کے متعلق، اس کی تفصیلات یہ ہیں ہم چار بہنیں ہیں،میں جاب کرتی ہوں اور گھر کو 80،85فیصد سپورٹ کرتی ہوں باقی بہنیں بھی جاب شروع کرچکی ہیں، ہم کرائے کے گھر میں رہتے ہیں آٹھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں ملازم ہوں جہاں پر مجھے کام کرتے ہوئے تقریبا 14 سال ہو چکے ہیں، جب میری مدت ملازمت گیارہ سال ہوگئی تو میں نے کمپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک آدمی بینک میں بطورکیشیئرکام کرتا ہے اور اسی آمدنی سے وہ ایک ٹرک خریدلیتاہے، کیا اس ٹرک سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا صحت انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس میں سود اور جوئےکی خرابی پائی جاتی ہے، اس لئےصحت یاگاڑ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حلال کالوگو(Logo)لگانا RL نیوٹر اسوئیکل ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرکمپنی ہے جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے،میڈیسن کا خام مال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تکافل ہیلتھ کارڈ/صحت کارڈE.F.U پاپولر پائپ کمپنی نے اپنے ملازمین کی سہولت اور تعاون کے لیے اور اپنی کمپنی کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے ایک تکافل کمپنی سے  ملازمین کو تک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے یہ پوچھنا تھا کہ میں سال ڈیڑھ سال سے کریڈٹ کارڈ استعمال کررہاہوں اور الحمداللہ میں نے کبھی اس پر زائد پیسے نہیں دیئے۔ پوچھنا یہ تھا کہ کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے پر  کچھ انعامی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اگر نقد بینک کے ذریعے سے گاڑی لے تو اسے سات لاکھ روپے میں مل رہی ہے  اور اگر قسطوں کے ذریعہ سے لے گا تو اسے وہی گاڑی 8لاکھ رو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلامی بینک یا سودی بینک سے کسی آدمی نے لیز پر گاڑی لی ،اب یہ آدمی دوسرے آدمی سے کہتا ہے کہ تم مجھ سے یہ گاڑی خرید لو بینک جانےاور میں جانوں، بینک کی قسطیں میں خود ادا کروں گا اور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved