زمیندار کا اخلاقی طور پر پابند ہونا
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات کوئی زمیندار آڑھتی کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ مج...
View Detailsسیمپل کے خلاف نکلنے کی صورت میں طرز عمل
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔آڑھتی پورے مال میں سے چند بورے کھول کر سامنے رکھ دیتا ہے جن ...
View Detailsاسٹاک رکھنا
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات منڈی میں ریٹ کم ہو تو بعض آڑھتی مال خرید کر اسٹاک ...
View Detailsزمیندار کے اڈے سے کم ریٹ پر مال خریدنا
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات زمیندار منڈی میں مال نہیں لاتا بلکہ آڑھتی خود زمین...
View Detailsادھار کی وصولی
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات جس نے ادھار مال لیا ہوتا ہے جب آڑھتی اس سے ادھار وص...
View Detailsرقم کی ادائیگی
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔منڈی میں رقم کی ادائیگی کی دو صورتیں ہیں:1۔ جب...
View Detailsبار دانے کی کٹوتی
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔منڈی میں بار دانہ کی کٹوتی آدھا کلو ہوتی ہے یعنی 40 کلو کے تھ...
View Detailsڈھیر لگا کر فروخت کرنا
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔منڈی میں بیچے جانے والے نمی والے غلے کا ریٹ کم ہوتا ہے جب کہ ...
View Detailsدڑاکرکے فروخت کرنا
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔دڑا کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اعلیٰ کوالٹی اور ہلکی کوالٹی والی چ...
View Detailsمزدوروں کی ذمہ داری
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ہر آڑھتی کے پاس اس کے اپنے مزدور ہوتے ہیں جو اس آڑھتی کی آ...
View Detailsآڑھتی کی ذمہ داری
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔آڑھتی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ زمیندار کے مال کو صحیح قیمت پر ...
View Detailsشرکت میں صرف ایک شریک کا سرمایہ جبکہ کام دونوں کے ذمے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم دو لوگ محمد احمد اورزین مصروف ایک بزنس میں پارٹنرشب کرناچاہتے ہیں،بزنس کی نوعیت یہ ہے کہ الیکٹریکل کاکام کرنا ہے بلڈنگ اور پلازوں میں،اس میں سروسز اور سپلائی دونوں شامل ہیں ،دون...
View Detailsشرکت میں ہرشریک کااصل سرمایہ مجہول ہونا بعدمیں شرکاء کے حصے باہمی رضامندی طے کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہمیرا نام ذوالفقار علی ہے۔ میرے چچا زاد بھائی کا نام ساجد رضا ہے۔بھائی ساجد نے لاہور میں سیلز مین کے طور پر کام شروع کیا ۔ٹی شرٹ لے کر لوگوں کی دکانوں پر دیتے تھے۔...
View Detailsدرست شرائط کے ساتھ قسطوں پر موبائل لينادرست ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرقسطوں پرموبائل لیناہو20ہزارکاموبائل ہو اوریہ طے پایاہوکہ ہرمہینےدوہزار دے دیں گے تواس طرح خریدنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگراورکوئی ...
View Detailsآن لائن تجارت کی صورتوں کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم آن لائن تجارت کے لیے کمپنی بنانا چاہتے ہیں جس کا نام ریٹ(Rate) ہوگا جس کی تفصیل ذیل میں ہے:1.ہمارے پاس ایک بڑا گودام ہے جس کے دو حصے کیے جائیں گے ایک حصہ چیزیں بیچنے والوں ک...
View Detailsاعلی ادنی آئل بیچنے کے متعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا موٹر سائیکل کے سپئر پارٹس کا کام ہے اس وقت مارکیٹ میں جو جینین انجن آئل ہے اس کا اوپن ریٹ 320 روپے ہے جو دوکاندار کو تق...
View Detailsخنزیرکےعلاوہ باقی مردارجانوروں کی ہڈی کی خریدوفروخت جائزہے۔
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مردار جانوروں کی ہڈی کی بیع جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خنزیر کے علاوہ باقی مرد...
View Detailsفوریکس کرنسی کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ فوریکس کرنسی ایکسچینج گزارش ہے کہ میں فوریکس ٹریڈنگ کرتا ہوں جس میں کسی کرنسی کو دوسری کرنسی کے مقابلے میں خرید لیا جاتا ہے،اچھا منافع ملنے پر اسے بیچ دیا جاتا ہے، کئی بار ...
View Details1۔چوری کی چیز خریدناجائز نہیں2۔کمیٹی کی رقم سے آدمی کاصاحب نصاب شمار ہونااوراس پرقربانی واجب ہونے کاحکم
استفتاء 1۔ایک چیز مارکیٹ میں 500 روپے کی ملتی ہے کوئی گھر آکر 100 روپے میں دیتا ہے تو کیا یہ خریدنا جائز ہے؟2۔ ایک چیز مارکیٹ میں 500سو روپے کے ملتی ہے کوئی گھر آکر 100 روپے میں دیتا ہے شک ہے کہ چوری کی چیز ہو تو کیا...
View Detailsبلیوں کی خرید وفروخت جائز ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ(1)کیا بلیوں کی خرید و فروخت جائز ہے؟(2)کیا حدیث پاک میں بلیوں کی قیمت لینے سے منع کیا گیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)بلی کی خرید و فروخت جا...
View Detailsحق تالیف کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکسی بھی چیز کو مال ہونے میں شریعت نے طبع انسانی کو خاص مقام دیا ہے اور چونکہ طبع زمانے اور احوال کے ساتھ بدلتی رہتی ہیں، اسی تغیر و تبدل کے نتیجے میں مختلف زمانوں میں مختلف نئی نئ...
View Detailsآرڈرپرچیزمنگوانے کی صورت میں ایڈوانس رقم کا استعمال جائز نہیں
استفتاء مارکیٹ میں یہ طریقہ عام ہے کہ جب کوئی گاہک دوکاندار سے یا سپلائر سے ایسی چیز طلب کرتا ہے جو اس کے پاس موجود نہیں ہوتی بلکہ اس نے آرڈر پر منگواکردینی ہوتی ہے تو وہ آرڈر پکڑ لیتا ہے اور آرڈر کی توثیق کے لیے کبھی مک...
View Details(1)مہتمم کےلیے مدرسہ کابکر بیچنا جائزہے(2)مہتمم کی حیثیت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص مدرسہ میں صدقہ کےلیے بکرادیتا ہے ۔1۔کیامہتمم صاحب کے لیے اس بات کی گنجائش ہے کہ اس بکرے کو بیچ کراس کی رقم کو مدرسہ کی...
View Detailsمسجد کے امیر کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کےکہ ہماری مسجد کے تبلیغی امیر صاحب کو مسجد کی انتظامیہ نے درخواست کی آپ مسجد کی انتظامیہ کی صدارت سنبھال لیں ،امیر صاحب نے اس شرط پرصدارت ...
View Detailsتم مسجدکے نئے حال کو میری دکانوں کی چھت تک لے آؤ کہنے سے دکانوں کے وقف کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میںصورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد ہے جس کا ایک حصہ چند دکانوں پر بنا ہوا ہے،جس حصہ پر دکانیں بنی ہوئی ہیں اس ج...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved