• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی امپورٹڈ یالوکل برانڈ کی کاپی تیار کرنا کیسا ہے؟ چائنہ کی بنی ہوئی کاپی کو فروخت کرنا کیسا ہے؟ہمارا ہول سیل کا کام ہے ہم دکاندار کو فروخت کرتے ہیں۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماراا سپرے کا کام ہے،کبھی ہمارے پاس کوئی اسپرے موجود نہیں ہوتی تو ہم دوسری دکان سے منگوا کر دے دیتے ہیں جب ہمارے پاس وہ اسپرے آتا ہے تو ہم اس کواسپرےلوٹادیتے ہیں، ساتھ کچھ پیسے بھ...

استفتاء 1۔  کسی نے دوسرے کےزمین میں شہد پایا۔ تو کیا پانے والا شہد کاٹ سکتا ہے؟ 2۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی جگہ کسی آدمی کی ملکیت میں ہوتی ہے لیکن قومی قانون کی وجہ سے وہ آدمی اس جگہ سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لے سکتا۔ تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت قرآن اور سنت کی روشنی میں ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں ،رہنمائی فرمائیے گا مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص سعودی عرب کی کسی کمپنی میں کام کرتا ہے اور کمپنی کے ساتھ ملازمت کے معا...

استفتاء طالب علم بازار گئے ایک کو گھر کے لئے برتن کی ضرورت تھی جب دوکاندار سے برتن لیا تو دوکاندار نے کہا کہ تم طالب علم ہو۔  انہو ں نے کہا جی ہاں ،تو برتن دوکاندار نے ویسے دیدیا اب ان میں سے ایک ساتھی برتن گھر لے گیا اب اس...

استفتاء شفیق  آٹوز کو ایک صاحب نے کاروبار کے لیے پیسے دیے۔ شفیق  آٹوز نے ان کی رضامندی سے پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ان صاحب کے لیے ایک موٹر سائیکل خریدی اس پر ایک ہزار کمیشن وصول کیا پھر اس کی ضروری مرمت کی جو تقریب...

استفتاء مجھے آن لائن کمائی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہےوہ یہ کہ میں نے 3،4 سال تک ایک وڈیو گیم کھیلی ہےجس کا نام ’’ Hayday‘‘ہے ،یہ ایک فارمنگ(زراعت سے متعلق) گیم ہے اس میں جانور وغیرہ پالے جاتے ہیں ، فصلیں کاشت کی جات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب!ہمارے مکان پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرلیاہے اب قبضہ واپس لینے کےلیے کیس کرنا چاہتے ہیں لیکن وکیل یہ کہتا ہے کہ دو گواہ پیش کرنے پڑیں گے جو یہ گواہی دیں کہ انہوں نے عارضی طور ...

استفتاء میرے بھائی کابچہ امریکن لاسیٹف اسکول میں پلے گروپ سے زیر تعلیم تھا اور اب دسویں جماعت کا طالب علم تھا ،پچھلے دنوں اس کی موت استاد کے تشدد کرنے سے واقع ہوئی،اس کے پاس کمپیوٹر کی کتاب نہیں تھی تو استاد نے اس کو دس منٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ محمود علی کی شادی ہوئی اور کافی عرصہ تک اس کی اولاد نہ ہوئی تو اس نے پہلی بیوی کی اجازت سے دوسری شادی کی اور اس موقع پر محمود نے پہلی بیوی کے نام ایک پل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے کسی نے سو روپے کا بیلنس بھیج دیا ہے،مجھے نہیں معلوم کس نے بھیجا ہے، ظاہر ہے کسی نے غلطی سے بھیج دیا۔یہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟نہیں تو اس کا  کیا جائے جلد جواب دیجیے اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ جناب مفتی صاحب! میرا نام شاہد اقبال ولد محمد سرور ہے ۔میں جس مسئلے پر آپ سے فتوی لینا چاہتا ہوں وہ ہے ڈی ایس پی فنڈ کا مسئلہ،حضرت جی جیسا کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ سرکاری اداروں میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ 1۔کوئی بھی پروفیشن (پیشہ) کے طور پر معالج ہو اور کچھ مریض جو دور دراز سے آتے ہوں اور کچھ اکرام اور تحفہ تحائف بھی کبھی لے آتے ہوں، تو قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 2۔معالج فی میل ہ...

استفتاء درج ذیل صورت میں فتویٰ مطلوب ہے میں ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہوں۔ 1986 میں گورنمنٹ نوکری شروع ہوئی اور اب 2019 کے اپریل میں تقریباً 33 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ ہوئی ہے۔ ریٹائرمنٹ پر جو جو پیسہ ملا ہے اس کے متعلق فتوی...

استفتاء مفتی صاحب کیا جاز کمپنی کی طرف سے درج ذیل آفر جائز ہے؟ ’’جاز کیش:جیتیں 2000روپے!14اکتوبر تک # *786*3ملائیں اور 30 روپے یا زیادہ کا لوڈ خریدیں اور 150 لکی ونرز جیتیں گے بذریعہ لکی ڈرا(قرعہ اندازی) 2000 روپے۔‘‘ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فریق اول کا موقف: گزارش ہے کہ ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا میں ایک جامعہ میں ملازم ہوں تو میرا ذاتی لیپ ٹاپ تھا اس میں جامعہ کا ڈیٹاتھا تو مدرسے سے چھٹیاں ہونے لگیں تو ہمارے ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سات سال پہلے جب میں سکول پڑھتا تھا میں نے چوری کی تھی، جب پتہ چل گیا کہ گناہ کبیرہ ہے توسات سال بعد لڑکے کے گھر گیا اس کی امی نے کہا کہ وہ گھر نہیں ہے میں نے اس کی چیز کے بدلے میں ...

استفتاء مفتی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ پاکستان میں بہت ساری ہاؤسنگ سوسائٹیز عوام کو پلاٹ قرعہ اندازی کے ذریعے بیچتی ہیں اور اس پلاٹ کی قیمت جو پہلے سے متعین...

استفتاء قربانی کا جانورخریدا اور اسے کسی کے پاس امانت کے طور پر رکھوا دیااور وہ جانور بیمار ہو گیا، جس شخص کا جانور تھا اسے اطلاع دی کہ آپ کا جانور بیمار ہے، اسے ذبح کرنا پڑے گا اور اسے ذبح کر کے اس کا گوشت بانٹ دیا۔ اب جس ...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں ہمارے سکول کے پرنسپل ہر نئی آنے والی ٹیچر سے ان کی ایک مہینے کی تنخواہ سکول میں جمع کر لیتے ہیں اور اس سے پہلے جب وہ نوکری دیتے ہیں تو کنٹریکٹ سائن کر واتے ہیں کہ آپ کو ایک سال سے پہلے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کارگو سامان کی خرید و فروخت کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ اور ادارے کارگو یعنی لوگوں کا بھاری بھرکم سامان ایک ملک سے دوسرے ملک تک پہنچانے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ میں نے 2009 میں سلیمان نامی شخص سے ایک عدد مکان خریدا جس کا بیعانہ مبلغ 10 لاکھ روپے ادا کیا گیا۔دوران تصدیق یہ بات سامنے آئی کہ متعلقہ مکان متنازعہ ہےاور سلیمان دھوکہ دہی کر رہا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ بخدمت جناب مفتیان کرام ذیل کے کچھ مسائل کے بارے میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے: 1 . ملازمت کے معاہدے کی عدم پاس داری: ایک مسئلہ یہ دریافت کرنا تھا کہ ہمارے پاس جو ملازمین...

استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔کمپنی کی طرف سے ملازمین کو کمپنی کے کاموں میں استعمال کیلئے موٹر سائیکل دی جاتی ہیں جو کمپنی ہی کی ملکیت ہوتی ہیں ،ملازمین کو صرف استعمال کے لئے دی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی کی مسجد سے جوتی چوری ہوگئی اور مسجد میں کوئی بھی نہیں تھا اور ایک زائد جوتی پڑی ہوئی تھی جو اس آدمی کی جوتی کی طرح تھی ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved