• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء معاہدہ شرعی کاروباری شراکتمندرجہ ذیل شرائط طے پائیں ہیں:1۔فریق اول نصیر احمد ولد محمدانور فریق دوئم محمدہارون غوری سے ابتدا میں مبلغ رقم150000 روپےلے کربرائے کاروبار بمع منافع ونقصان برابرکے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی شخص باقاعدہ تاجر ہے مگر فی الحال اس کے پاس رقم نہیں ہے اس نے گاہک سے اس چیز کی مکمل قیمت وصول کی اور اسی رقم سے مال خریدا پھر نفع کیساتھ فروخت کیا یعنی گاہک سے مثلا دس ہزار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گوالہ دودھ گھروں میں بیچتا ہے اور اس میں پانی بھی ڈالتا ہے اور جن کو دودھ دیتا ہے ان کو بتا رکھا ہے کہ دودھ پانی والا ہے اگر دودھ لینے والے خوش ہوں تو دودھ میں پانی ڈالنے کا کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک جائیداد بیچی، کچھ رقم بیعانہ میں وصول ہوئی، باقی رقم چار ماہ بعد طے ہوئی، اگر پارٹی مقررہ وقت پر بقایا رقم نہ دے سکی تو بیعانہ ضبط ہو جائے گا اور سودا منسوخ ہوجائے گا۔ ...

استفتاء ایک شخص نے فروخت کرنے کے لئے کپڑا خریدا اور اس کو ایک سوٹ 150 روپے کا ملا اور 500 روپے میں ایک سوٹ فروخت کیا ،کیا اتنا زیادہ نفع  لینا جائز ہوگا؟ یا کتنا منافع لینا چاہیے؟یہاں کوئی مارکیٹ بھی نہیں ہے گھر میں بیچ رہا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیلہ مسئلہ کے بارے میں کہ کوئٹہ میں ٹھکانہ یا ٹھیہ فروخت ہوتا ہے۔ٹھکانے یا ٹھیہ کی فروختگی کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک آدمی کرایہ پر دکان یا تندور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شاپنگ مال( shopping mall )میں دکانیں (shops) فروخت ہورہی ہیں، نقد رقم پر بھی اور اقساط (installments) پر بھی۔(فی ال...

استفتاء عام طور سے جو مکان کرایہ پر دیے جاتے ہیں ان کا قابل وصول کرایہ کس دین میں داخل ہے۔ یعنی دین قوی، دین متوسط یا دین ضعیف ان تینوں میں کس کے تحت آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تجارت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم نے پہلے اپنی ایک بلڈنگ یو بی ایل بینک کو کرایہ پردی تھی دس سال کے لیے ،اس وقت اتنی دین کی سمجھ نہیں تھی دس سال کا معاہدہ تھا جس کو پورا کرنا پڑا اللہ سے معافی بھی مانگی اور آئن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہنڈا یا کسی اور کمپنی کا نام اپنی پراڈکٹ میں استعمال کرنا کیسا ہے ؟ہم موٹر سائیکل کی سیٹ اور سیٹ کور بنانے کا کام کرتے ہیں سیٹ اور سیٹ کو ردونوں کے اوپر ڈیزائن بھی ہنڈا یایاماہایا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک خاتون دونوں پاؤں او رایک ہاتھ سے معذور ہوں اپنی والدہ کے ساتھ اپنے چھوٹے بھائی کے مکان میں رہتی ہوں اور بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کررہی ہوں ۔میں نے ایک کمیٹی جو پانچ لا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ہم ایک سال سے B4uیعنی (business for You)نام سے کمپنی چلارہے ہیں جس میں ہم نے آن لائین ویب سائیٹ دی ہے ۔اس ویب سائیٹ کے ذریعہ ہم لوگوں سے پیسہ لیتے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر سودی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھولا جائے تو جو پیسہ اکاؤنٹ میں پڑے ہیں کیا بینکوں والے ان پیسوں پر سودی لین دین کرتے ہیں؟ اور اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلامک بینک کے ذریعے گاڑی قسطوں پرلینا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:(1)بینک کون سا ہے؟(2)اسلامی انشورنس (تکافل )ہوگی یا نہیں؟(3)گاڑی لینے کی مجبوری کس حدتک ہے؟جواب وضاحت: ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا ڈاکٹر اگر کسی معیاری کمپنی کی دوا تجویز کرتا ہے جو اس کے تجربے کے مطابق مرض کے مناسب بھی ہے او رشفا بخش بھی ،تو کیا وہ اس کمپنی کی طرف سے دی گئی سہولیات مثلاسفری اخراجات میڈیکل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے زمین کے مالک کی اجازت سے مرغی کے گوشت کا ’’ٹھیہ‘‘لگایا اور اس پہ 50ہزارخرچہ کیا اور مالک زمین کو ماہانہ کرایہ 1500روپے اداکررہا۔۔۔کچھ ماہ بعدیہ شخص ٹھیہ کسی اور کو دے دی...

استفتاء 1)  ایک گاڑی عمرو و بکر کے درمیان مشترک ہے ،جبکہ ایک گاڑی کا مالک صرف عمرو ہے ، عمرو نے اپنی ذاتی گاڑی زید کو 17 لاکھ میں قسطوں پر فروخت کر دی ، اس کے بعد بکر و عمرو نے اپنی مشترکہ گاڑی بھی زید کو قسطوں پر فروخت کر ...

استفتاء ایک آدمی ایک شعبے میں 4 سال کام کرے اور اپنے شعبے کا ماہر بن جائے۔ مگر اُس کے پاس اِس شعبے کا ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے نوکری نہ ملے۔پھروہ سرکاری بورڈ میں 2 سال کی پوری فیس جمع کروا کر اپنے تجربے والا سرٹیفکیٹ جمع ...

استفتاء میں نے اپنے بچوں کو فروری 2020 کے اختتام پر سکول سے نکالا اس وقت کورونا کی وجہ سے سکول بند نہیں تھے اور سکول کے پرنسپل سے میں نے کہا کہ میں نےاپنے بچوں کو مدرسے میں داخلہ دلواناہے۔ بعد میں پرنسپل نے خود بھی مدرسے وا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ آج کل یہ جو رواج عام ہو چکا ہے کہ جب گندم پسائی کے لیے دیتےہیں تو اسکی مزدوری  میں دوکاندار گاہک سے کچھ نقدی بھی لیتا ہے اس کے ساتھ فی من دو کلو آٹے کی کٹوتی بھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد محترم نے آج سے تیس پینتیس  سال قبل قومی بچت والوں سے سرٹیفکیٹ خریدے تھے، والد محترم کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ سرٹیفکیٹ  ہماری ملکیت میں آگئے ہیں،...

استفتاء جاز کیش میں 2000 روپے سے زیادہ پیسے ہوں تو جاز کیش والوں کی طرف سے فری منٹس ملتے ہیں اور اس کے لیے یہ شرط ہوتی ہے کہ مہینے میں ایک دفعہ اس اکاؤنٹ سے کوئی ٹرانزیکشن بھی کی جائے  ورنہ ایک مہینہ بعد منٹس ملنے بند ہوجات...

استفتاء جاز کیش ایپ کے ذریعہ 100 روپے آسانی سے کمائے جا سکتے ہیں صرف ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور دس دن لگاتار  ٹرانزیکشن کریں اور جیتیں ۔ شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں:صارفین کو 100 روپے جیتنے کے  لئے دس دن لگاتار ایپ کے ذریعہ ک...

استفتاء مفتی صاحب جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گلیوں اور سڑکوں پر مانگنے والوں کی اکثریت نظر آتی ہے جن میں بچے،جوان مرد وعورتیں اورضعیف مرد حضرات شامل ہیں،یہ تمام لوگ اللہ تعالی کے نام پر مانگتے ہیں، کچھ بیماری کے علاج کے لیے ما...

استفتاء ایک مہینہ کی نمازوں کا فدیہ کتنا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر دن کی چھ نمازوں کا فدیہ دینا ہوگا ، کیونکہ فدیہ کی ادائیگی میں وتر کی نماز کو بھی علیحدہ نماز شمار کیا جاتا ہے۔ اور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved