• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارے علاقے میں یہ دستور ہے کہ جب کسی کا آپس میں جھگڑا ہوتا ہے تو ان کے درمیان صلح   کرنے کےلیے ایک جرگہ قائم ہوتا ہے اور وہ ان کے درمیان فیصلہ کرتا ہے پہلے ان  سے اخت...

استفتاء ایک شخص ایک باغ دوسال تک کے لئے کرائے  پر لیتاہے اور اسمیں ایسی جگہ  بھی ہے جہاں کھیتی باڑی کی جاسکے ، کیونکہ درخت کچھ فاصلے پر لگے ہوتے ہیں اور درمیان میں جگہ ہوتی ہہے تو اصل مقصودتو اس شخص کا باغ کو کرائے پر لینا ...

استفتاء *** ایک مکان میں رہائش پزیر ہے جو کہ*** کے والد نے عرصہ 40 یا 45 سال پہلے مروجہ پگڑی سسٹم کے تحت بعوض 40  روپے لیا تھا ۔اور براہِ راست مکان کے مالک سے نہیں بلکہ پہلے سے مذکورہ مکان میں رہائش پزیر شخص سے لیا تھا ۔تب ...

استفتاء کچھ عرصہ پہلے آپ سے اسلامی بینکوں میں سرمایہ کاری اور سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں پوچھا تھا کہ یہ اسلامی رو سے جائز ہے یا ناجائز؟ آپ نے اسے غلط قرار دیا تھا۔ لیکن اب میں اسے دوبارہ آپ کی طرف بھیج رہا ہوں اس لیے کہ کچھ ...

استفتاء آجکل جو بیمہ پالیسی اور انشورنس کا کاروبار ور اس پر نفع و پریمیم کا لین دین قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ سود ہے اور جائز ہے کہ  ناجائز ؟ روز نامہ جنگ لاہور جس کی فوٹو کاپی بھی ہمراہ ہے بیمہ پالیسی کو جائز قرار دیا ہے...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میں نے اپنی رہائش کے ساتھ ۵ مرلہ جگہ بچوں کےلئے   قرآن پڑھنے کے ثواب کی نیت سے چھوڑ  رکھی تھی یعنی مدرسہ کےلئے وقف زبانی کہا تھا ۔جس کے لیے  دو لاکھ پچھتر ہزار (2,75,000)کسی دوست نے دیئے تھے تاکہ  اس م...

استفتاء مفتی صاحب معتکف مسجد کی بجلی سے ٹارچ اور موبائل چارج کر سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتا ہے تاہم مسجد میں اور پھر خاص کر کے اعتکاف میں موبائل کے غیرضروری استعمال سے پرہیز ...

استفتاء کیا نفلی صدقہ مسجد کو دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دے سکتے ہیں۔ المبسوط للسرخسی(30/285) میں ہے: وفی الحدیث أن النبي صلى الله عليه وسلم قال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہم اپنی مسجدکا مینار بنانا چاہتے ہیں ،لوگوں کی سہولت کے لیے کہ دور سے لوگ مسجد دیکھ کر پہچان سکیں ،اور مسجد تک پہنچنے میں آسانی ہو۔ آیا مسجد کا مینار ان پیسوں س...

استفتاء اگر کسی علاقے میں سیلاب یا زلزلہ کی صورت  پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں امام و اہل علاقہ کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ وضاحت مطلوب: مذکورہ صورت حال میں مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک شخص جس کی کمائی حرام کی ہے اور وہ مسجد میں کچھ رقم دیتاہے کیا حرام کمائی والے کی یہ رقم مسجد میں لگانا شرعا جائز ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ (1)حرام کمائی سے کیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد کے لیے اپنی ذاتی جگہ وقف کی  ،جو جگہ وقف کی تھی اس کے ساتھ ہم نے اپنا گھر بنانے کے لیے بھی جگہ رکھی ہوئی تھی ۔ جو جگہ ہم نے گھر بنانے کے لیےرکھی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تعمیر کے لیے چندے کا اعلان کیا گیا تھا، جمع شدہ چندے سے تعمیرات کرنے کے بعد 14 لاکھ روپے بچ گئے ہیں، اب یہ بھی نہیں معلوم کہ کس نے کتنا چندہ دیا تھا،...

استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ قبرستان میں اپنے عزیز واقارب کی قبروں کے لیے پہلے سے جگہ مختص کر دینا اور اس کی چار دیواری یا کسی اور طریقہ سے نشاندہی کرنا  کہ لوگ اس مخصوص جگہ پر اپنی  تدفین نہ کریں  ۔ کیا ایسا کرنا  شرعی حیثیت...

استفتاء مسجد ایک ایسی جگہ پر ہے جس کے اردگرد قبرستان کی وقف زمین ہے جبکہ مسجد پہلے تعمیر ہوئی ہے اب آیا اس زمین پر جو کہ قبرستان کے لیے وقف ہے اس میں قبرستان بنانا جائز ہے؟قبرستان بنا دیا جائے تو اب اس مسجد میں نماز پڑھنا ش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے تین بیٹے ہیں اس کا خاوند باہر نوکری پر چلا جاتا ہے اور وہاں سے وہ رقم اکٹھی کرکے اپنی بیگم کے نام پر پاکستان میں ایک گھر خرید لیتا ہے، پھر جب خاوند واپس...

استفتاء ایک صاحب ڈیمینشیا کے مریض ہیں  اس  مرض میں آدمی کی دماغی حالت تو درست ہوتی ہے البتہ اپنی یادداشت زمانہ حال سےکھونا شروع کردیتا ہے  اول یہ ہوتا ہے کہ ھر چند منٹ  کے بعد پہلی بات بھول جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ حال س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پانی کی مشین اور پائپ  صبر گل نے  ضائع اور ہلاک کردیے ہیں اور اس کی وجہ سے میری کھیتی خشک ہو کر خراب ہوگئی ہے۔ سوال یہ  ہے (1)کہ اب میں صبر گل سے صرف پائپ او...

استفتاء ہماری پارٹس کی دکان ہے اکثر لوگ یہاں اپنا سامان بھول جاتے ہیں اور کئی ماہ تک وہ نہیں آتے ،اب  ہم ان کے سامان کا کیا کریں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی چیزوں کا شرعی حکم یہ ہے کہ ...

استفتاء مسجد سے کوئی چیز ملی مگر اس کا کوئی مالک نہیں ملا،اب کیا اس کو فروخت کر کے مسجد کے فنڈمیں جمع کر سکتے ہیں؟اگر نہیں تو اس کا صحیح مصرف کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کے بارے می...

استفتاء بعض قوموں اور علاقوں میں یہ ہوتا ہے کہ گھر میں آٹا،گھی یا چینی وغیرہ ختم ہو جاتی ہے  اور کسی عذر کی وجہ سے منگوا نہیں پاتے تو ساتھ پڑوسیوں سے یہ چیزیں قرض  مانگ لیتے ہیں کہ جب ہماری یہ چیزیں آجائیں گی تو...

استفتاء ایک شخص اپنی گاڑی پر رات کو جارہا تھا کہ اچانک ایک موٹر سائیکل سواراس گاڑ ی کے پیچھے سے آکر لگا اور اس کے موٹرسائیکل  کی لائیٹ بھی بند تھی تو موٹر سائیکل سوار اس حادثے سے فوت ہوگیا تو کیا گاڑی والے پر دیت لازم ہو گ...

استفتاء موجودہ دور میں انشورنس کے متبادل کے طور پر تکافل کا نظام رائج کیا جارہا ہے ۔تکافل کے نام سے کئی کمپنیاں کام کررہی ہیں جیسے حمایہ تکافل ،پاک قطر تکافل ،داؤد تکافل ۔یہ کمپنیاں مفتی تقی عثمانی صاحب اور کچھ دیگر حضرات ک...

استفتاء PLS اکاؤنٹ غلطی سے کھلوایا تھا  جب بند کرانا چاہا تو سارے پیسے نکلوا لیے لیکن پھر سوچا کہ اب پیسے تو سب نکلوا لیے ہیں اس لیے گویا اکاؤنٹ ختم ہو گیا ،لیکن باقاعدہ کلوز نہیں کروایا تھا ۔بعد میں جب کچھ ماہ بعد دیکھا تو...

استفتاء بندہ ایک سرکاری ادارے میں ملازمت کر رہا ہے۔ ایک ماہ بعد باقاعدہ ریٹائرڈ ہو رہا ہے۔ یہ کہ 2005ء سے عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ اور انجیوپلاسٹری وغیرہ بھی کروا چکا ہے۔ لیکن اس کے بعد 5،4مرتبہ اسی اٹیک سے دو چار ہوا ہے۔ اب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved