سودی اکاؤنٹ میں سے نکلوائی ہوئی رقم اصل رقم میں سے شمار ہوگی
استفتاء میں سعودیہ سے پیسے کما کر ابو کو پاکستان دیتارہا تقریبا دس سال تک دیتارہا اس وقت پیسوں کے مالک وہ ہیں ان کاذاتی بچت (سود)والا اکاونٹ ہے ۔میں شروع سے ابو سے کہتا تھا کہ سود حرام ہے کرنٹ اکاونٹ کھلوایے وہ نہیں مانتے ت...
View Detailsکلرک کے لیے امامت کی صورت میں وقت کی رعایت
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے دفتر میں امام و خطیب کی پوسٹ نہ ہونے کی وجہ سے شروع دن سے مجھے کلرک کی پوسٹ پر بھرتی کیا گیا اور شروع دن سے میرے ذمہ ظہر،عصر اور جمعہ پڑھانا لگا دیا گیا باقی نمازوں کے اوقات میں دفتر بند ہو...
View Detailsکمیشن پر کام دلوانےکاشرعی حکم
استفتاء میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں اس کے پاس یا اس کے علاوہ دوسری کمپنیوں کے پاس بہت سے کام ٹھیکہ کنٹریکٹ پر دینے کے لیے ہوتے ہیں اور بہت سے ٹھیکیدارجو کام ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کیا ان کو میں ان کمپنیز سے کام دلوا کر اس کنٹ...
View Detailsایزی اکاؤنٹ کے ذریعے بل ادا کرنے اور لوڈ کرنے پر پیسے وصول کرنا
استفتاءایک شخص نے اپنے نمبرپر ایزی لوڈ اکاؤنٹ بنایا ، اس سے بجلی بل ، گیس بل اور موبائل لوڈ بھی کرکے دیتا ہے۔ لوگ بعض اوقات اصل رقم سے کچھ زیادہ دیتے ہیں مثلاً بل760روپے ہے، وہ اپنی خوشی سے 800دیدے تو یہ ل...
View Detailsاوبر،کریم کمپنیوں کے متعلق چندمسائل
استفتاء جب ہم رجسٹر ہوتے تھے کریم اور اوبر میں تو یہ کمپنیاں ہمیں بونس دیتی تھیں اور ہم سے کمیشن لیتی تھیں کمیشن 25%مسئلہ یہ ہے کہ اب کریم اور اوبر نے بونس دینا بند کر دیا ہے اور کمیشن اسی حساب سے 25 فیصد لے رہی ہیں،جب ...
View Detailsکے سی ڈبلیو (KCW)کمپنی میں سرمایہ کاری کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک آن لائن کاروبار کرتا ہوں۔ اس میں ہم سرمایہ کاری کرتے ہیں اور کمپنی ہمارے سرمایے کو جائیداد اور گاڑیوں کے شو روم وغیرہ میں استعمال کرتی ہے اور وہاں سے جو نفع آتا ہے اس میں سے ایک خاص فی...
View Detailsمضاربت پرپیسہ دینے میں کاروبار کی نوعیت جاننے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب !اگرکوئی شخص کسی کےساتھ مضاربت کی بنیاد پریاشراکت کی بنیاد پرکوئی کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے تو جس شخص کو یہ رقم دےگا تو اس شخص کاکاروبار دیکھنا ضروری ہے یانہیں؟زید کامؤقف ہے کہ اگرکوئی شخص کسی کےساتھ مضار...
View Detailsغریب لوگوں کےلیے سرمایہ کاری کی ایک صورت
استفتاء میں کچھ غریب لوگوں کو کام شروع کروانا چاہتا ہوں ۔پیسے میرےہوں گے اور محنت ان کی ہوگی اور منافع میں سے پانچ فیصد میرا ہوگا،میں نے پوچھنا تھا کہ یہ ایسا کرنا جائز ہے؟ کیا منافع لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے(۱) نقصان...
View Detailsقسطوں پر خرید وفروخت کی چند شرائط کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام قسطوں پر خرید وفروخت کی مندرجہ ذیل شرائط کے بارےمیں۔شرائط:۔(1)آپ کو دو اشخاص کی ضمانت دینی ہوگی جو سرکاری ملازم ،پرائیویٹ ادارے کے ملازم یا دوکاندار(ہوں) جن کی معقول ...
View Detailsشرکت املاک کی ایک صورت
استفتاء سال2000تک ہم ایک بہن اور چار بھائی والدین کے ساتھ اکٹھے رہتے تھے، دو بڑے بھائی گل بہادر خان اور شیخ بہادر خان سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتے تھے اور مجھے والدین اور بھائیوں کی مرضی سے گھر کی ذمہ داریاں حوالہ کی گئ...
View Detailsانسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا کر لائک اور فالو کر کے پیسے کمانے کا حکم
استفتاء انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا کر اس کو ایک ایپ سے کنیکٹ کیا جاتا ہے اس پر آپ کو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں فالو یا لائک کریں آپ کو اتنی رقم ملے گی اس کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ مثلا میرا انسٹا گرام پر اکاؤنٹ ہے اسی طرح اور لوگوں ...
View Detailsجب شرکت کے پیسوں سے سامان نہ خریدا جائے تو نفع کا استحقاق نہیں ہوتا
استفتاء تین شخص ہیں، ان میں سے دو پارٹنر ہیں اور ایک کمپنی کا مالک ہے۔ تو بات یہ ہے کہ پارٹنروں نے مل کر ایک کاروبار شروع کیا کہ سال میں جو نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا۔ جب بات ہوگئی تو دونوں نے تین تین لاکھ روپے ملا ...
View Detailsبھینس کی خریداری کی ایک صورت
استفتاء سوال:زید اور بکر دونوں نے 50 ،50 ہزار ملا کر ایک بھینس خریدی اور پھر بکر نے اپنا حصہ زید کو بیچ دیا جس کی قیمت یہ طے ہوئی کہ زید 5 ماہ میں قسطوں کی شکل میں ہر ماہ 10 ہزار روپے دے گا اور 5 ماہ تک بکر کو ایک کلو دودھ...
View Detailsجلدی قسط ادا کرنے پر رعایت کا حکم
استفتاء مفتی صاحب بالفرض ہم ایک عدد واشنگ مشین جو نقد قیمت میں تقریبا 9000 روپے کی ہے اور قسطوں پر وہ چیز ایک سال کے لئے ہم 12000 روپے کی دیتے ہیں ۔ اگر کوئی گاہک 3 ماہ بعد ہمارے پاس آ جاتا ہے کہ میں آپکا حساب یعنی ساری ر...
View Detailsانویسٹمنٹ کی ایک ناجائز صورت
استفتاء اگرکوئی شخص کسی کو دس لاکھ دے اس شرط پر کہ پہلاسودامیرا ہوگا،یعنی پہلے سودےپرجتنانفع ہوگا وہ میراہوگا۔اس کےبعد چھ مہینے تک جتنا نفع ہوگا وہ آپ کا ہوگا ۔کیا یہ سودا ٹھیک ہے یانہیں؟ الجواب :بسم...
View Detailsپراپرٹی ٹیکس کے ادارے کےلیے سوفٹ وئیر بنانا
استفتاء اپنے روزگار کےمتعلق دریافت کرنا چاہتاہوں کہ موجودہ جگہ ملازمت کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟میں ایک ادارہ میں کام کرتاہوں جس کانامUrban unitہے یہاں پر میں سوفٹ وئیرانجینئر کےطور پر کام کررہا ہوں یہ ادارہ گورنمنٹ کے مختلف مح...
View Detailsاقالہ کی ایک صورت
استفتاء زید آرمی کے علاقے میں رہتا ہے اس کے پاس ایک عدد دوکان تھی بکرنے وہ دوکان زید سے مبلغ پندرہ لاکھ(1500000) میں قسطوں کا کاروبارکرنے کے لیے خریدی اور قیمت کے بارے میں یہ طے ہوا کہ بکر پانچ سال بعد ہرمہینےپچاس ہزار ...
View Detailsکھاد کی بوری خرید کرآگے فروخت کرنے کی ایک صورت کاحکم
استفتاء زید کی دکان ہے اور وہ کھاد کا نقد کاروبار کرتا ہے عمر زیدسے نقد خرید کر لوگوں کو نفع لےکرادھار فروخت کرتا ہے وقت معین تک،پھر بکر عمر سے خریدتاہے عمر بکرسے کہہ دیتا ہے کہ زید کی دکان سے جا کر اپنی کھاد کی بوری وصول ک...
View Detailsقسطوں کے کاروبار کی شرائط
استفتاء قسطوں کے کاروبار کے بارے میں معلومات لینی ہیں، ہم لوگوں کو اشیاء خرید کر دیتے ہیں جس کے اوپر ہم ایک خاص فیصد کے تحت نفع وصول کرتے ہیں۔ نوٹ: ہم لوگوں کو نقد پیسے نہیں دیتے بلکہ کوئی چیز جو انکی ضرورت ہو اور وہ لینا ...
View Detailsدکان سے خریداری کرنے پر اگلی خریداری پرملنے والے ڈسکاؤنٹ کاحکم
استفتاء میں دکان پرگیا وہاں کے سیل مین نے مجھے بتایا کہ اگر آپ پانچ ہزار روپے کی خریداری کریں گےتوآپ کو سکریچ کارڈ ملے گا جس میں اگلی خریداری کیلئے کم ازکم پانچ سو روپے کا ڈسکاؤنٹ ہوگا اس سے زیادہ رقم کا ڈسکاؤنٹ مثلا ایک ہز...
View Detailsچوری کامال فروخت کروانے پر کمیشن لینا
استفتاء میرا ایک دوست انجنئیر ایک بلڈنگ بنانے والی کمپنی میں کام کرتا ہے ،ان کے ساتھ ایک اور کمپنی دوسری بلڈنگ بنا رہی ہے ،بلڈنگ کے مالک تو سائٹ پر کبھی کبھار آتے ہیں ورنہ وہاں کے انچارج انجنئیر ز ہوتے ہیں دوسری کمپنی کا ک...
View Detailsجائیداد بیچ کرروگارکاسلسلہ بنانا
استفتاء بچے بالغ ہوجائیں باپ ان کی ہرممکن تربیت کرکے پالے اور بالغ ہونے کے بعد مکمل نافرمان ہوں اور باپ کے پاس صرف ریڑھی لگانے جتنی جائیداد ہو اور وہ باپ کی کسی قسم کی مدد کرتے ہوں تو ان کا معمولی سی جائیداد میں حصہ بنتا ہے...
View Detailsایزی پیسہ کے مسائل
استفتاء 1-ایزی پیسہ کاؤنٹ میں چار ہزار روپے رکھنے سے روزانہ 4روپے انعام ملتے ہیں، کیا یہ بونس حلال ہے؟2- ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ایک ہزار روپے جمع کروانے پر ایزی پیسہ ریٹیلر شاپ والا دس روپے سروس جارجز لیتا ہے، کیا یہ جا...
View Detailsوگ کی خریدوفروخت کاحکم
استفتاء وگ کےکاروباراوراس کی خریدوفروخت کاشرعی حکم کیاہے؟وضاحت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انسانی بالوں سے بنی وگ کی خریدوفروخت کرنا جائز نہیں البتہ مصنوعی یاجانوروں کےبالوں سے بنی وگ...
View Detailsبیع میں ثمن کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں نقصان کی تلافی
استفتاء میں نے ایک دوکان 44 لاکھ روپے میں فروخت کی اور اس کا ایڈوانس 16 لاکھ روپے لیا اور باقی رقم 28 لاکھ روپے کے بارے میں 15 اکتوبر کا وقت طے ہوا پھر میں نے ایک اور دوکان خریدی اور اس کے ایڈوانس میں وہی 16 لاکھ روپے دی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved