• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سود

استفتاء 1۔چالیس سال پہلے ہم نے مل کر زمین خریدی تھی اور ہمارے نام پر رجسٹر نہیں تھی ،اب جو دوسرے لوگ تھے انہوں نے ہمیں بتائے بغیر زمین اپنے نام پر رجسٹر کروا لی ،ہمارے بار بار کہنے کے باوجود انہوں نے چپ کر کے زمین اپنے نام ...

استفتاء (1)میرا سوال لاٹری ٹکٹ سے متعلق ہے کیا لاٹری ٹکٹ حرام ہے؟(2)اورکیا اگر کوئی شخص بہت زیادہ قرض میں ڈوباہوا ہو اورکوئی چارہ نہ ملے تو وہ اپنے قرض کو اتارنے کےلیے بحالت مجبوری بلکہ انتہای مجبور ی کی حالت میں لاٹری ٹکٹ ...

استفتاء گلبرگ بی بلاک لاہور میں واقع ایک مسجد  (بیت السلام)کی انتظامی کمیٹی 1956 سے مسجد اور اس کے ملحقہ ایک ڈسپنسری چلا رہی تھی۔ انتظامی کمیٹی کا ایک اکاؤنٹ نیشنل بینک آف پاکستان میں اور دوسرا حبیب بینک لمیٹڈ میں اُسی دور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے بی کام کررکھا ہے اورایک نیم سرکاری ادارے میں ملازمت کررہا ہوں ۔ آگے سی ایم اے (سرٹیفائڈ مینجمنٹ کی ڈگری)کرنے کاارادہ ہے کیا اس ڈگری کو حاصل کرنے کے بعد میں اس کی تعلیم دے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میری دکان ہے ،دکان پر ایسا گاہک بھی آتے ہیں جوہفتہ دو ہفتہ بعد آکر مال لیتے ہیں اور جتنا مال لیتے ہیں اس سے کم یا زیادہ پیسے دے دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہفتہ بعد آکر 30 ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہمیں دوبئی میں رہتا ہوں ،یہاں مختلف شاپنگ مال میں اگر ایک حدتک شاپنگ کریں تو اس کےبدلے  ایک ٹوکن  دیتے ہیں اس ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص کو مکان کی ضرورت ہے اور وہ مروجہ گروی سے بچتے ہوئے یہ صورت اختیار کرے کہ ایڈوانس جو رقم دے گا  وہ ایڈوانس کرایہ سمجھا جائے گا ،بس اس ایڈوانس کرائے کیو جہ سے کرایہ میں کمی ک...

استفتاء اگر ایک شخص کے پاس کوئی رشوت کی چیز ہے اور ہم اس سے وہ چیز پیسوں میں لے لیں جبکہ ہمیں یہ علم بھی ہو کہ یہ چیز رشوت کی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ چیز خرید...

استفتاء مولانا صاحب میں نے HBL بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوایا تھا میں سعودیہ ہوتا ہوں ۔میں نے اس میں پیسے بھجوائے ہیں لیکن مجھے میرے پیسوں پر اضافی پیسے ملے ہیں جو جائز نہیں ہیں ۔میرا Saving اکاؤنٹ تھا جس کا مجھے علم نہیں تھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیں ایک کاروباری شخص ہوں اور گورنمنٹ کے اداروں میں جو چیزیں ان کو چاہیے ہوتی ہیں میں بازار سے خرید کر سرکاری ادارے کو سپلائی کرتا ہوں اور اس کے عوض مجھے جو پیسے ملنے ہوتے ہیں وہ اد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمولانا  ایک مسئلہ بتا دیں کہ ہم پرچون کی دوکان پر لاٹری یا قسمت پڑی لاتے ہیں جس میں کسی بچے کوصرف 5 روپے میں100 والی چیز نکل آتی ہے تو کسی بچے کو صرف ایک غبارا ۔تو کیایہ سود یا کوئ...

استفتاء جناب مفتی صاحب!میرانام محمدشاہد اقبال ولد محمدسرور ہے میں جس مسئلہ پرآپ سے فتوی لینا چاہتاہوں وہ آج کل تقریبا ہربندے کےساتھ درپیش ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے جیزکیش موبائل اکاؤنٹ میں ہروقت چار سے پانچ ہزار روپے اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب ڈیفنس سوسائٹی لاہور میں ایک قرعہ اندازی کا انتظام کیا گیا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے 5مرلہ پلاٹ کی مارکیٹ قیمت 60 سے 65 لاکھ ہے اس کی قیمت قرعہ اندازی میں 45 سے 50 لا...

استفتاء 1۔مفتی صاحب!آپ سےپوچھناہےکہ اب جو گروی پر گھر کی ایک شکل آرہی ہے کہ گروی پر گھر نہیں دیتے بلکہ زیادہ ایڈوانس دےکرکرایہ بھی ساتھ بلکہ کرایہ بھی ساتھ ایک یادو ہزارطےکرلیتےہیں،یہ جائز ہےکہ نہیں؟تفصیلی جواب بتادیں؟...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:حکومت پاکستان عوام کو بینکوں کے ذریعے قرضہ فراہم کر رہی ہے،یہ قرض اصل میں بینک دے گا اور اس قرض پر جتنا شرح سود ہو...

استفتاء 2۔پرائزبونڈ کا کیا حکم ہے ؟آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔پرائز بانڈ جائز نہیں۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی شخص کسی کےگھر کی چھت پراپنے پیسوں سے عمارت بنادے اس شرط پر کہ جب تک گھر کامالک اسےپیسے نہیں دیگا اوپر کے پورشن میں وہ رہے گا اورجب اسے پیسے مل جائیں گے وہ مکان خالی کردے گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہجناب مفتی صاحب! میرا نام شاہد اقبال ولد محمد سرور ہے ۔میں جس مسئلے پر آپ سے فتوی لینا چاہتا ہوں وہ ہے ڈی ایس پی فنڈ کا مسئلہ،حضرت جی جیسا کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ سرکاری اداروں میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک بندہ کسی سے ادھار پیسے لیتا ہے کاروبار کے لیے منافع پر، اس کا کیا طریقہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے: منافع سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :ایک شخص کسی سے پانچ لاکھ روپے لیتا ہے کہتاہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے جیز اکاؤنٹ بنایا ہے، اس میں ہزار روپے ڈلوائے تھے تو ان کی طرف سے سو روپے آئے تھے انعام کے طور پر اور ہفتے میں 50 کالوڈ بھی آتا ہے پوچھنا یہ تھا یہ سود تو نہیں ہے؟اگر ہم اس م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ قومی بچت کے نام سے ایک سرکاری ادارہ ہے جہاں لوگوں کو رقم انویسمنٹ کرنے کی دعوت دی جاتی ہے،یہ ادارہ اس رقم سے کاروبا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیرانام شیخ ثمران حسن ہے میں MBA کاسٹوڈنٹ ہوں میری تعلیم انشورنش میں ہےاوراب میں ساتھ jobبھی کرتاہوں،company jubilee life insurance میں،یہاں پرمیںJob,sales person کررہاہوں جس میں م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہےکہ عام طور سے مسئلہ سنا جاتا ہےکہ موبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر جو فری منٹ ملتےہیں یہ سود ہے اور ان کو استعمال کرنا حرام  ہے ۔دلیل یہ دی جاتی ہے کہ کمپنی پہلے ہم سے بطور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عددمکان جس کاموجودہ وقت کےحساب سے100000یا50000ایڈوانس اورکرایہ10ہزار سے 15 ہزارکےدرمیان ہوتاہے،کیامیں ایڈوانس زیادہ لیکراورکرایہ کم کردوں توکیا یہ جائزہے؟اورگروی کےزمرےمیں تونہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک سوال درپیش ہے کہ میرا ایک خالی پلاٹ ہے۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ لوگوں سے سرمایہ لے کر اس پلاٹ پر دکانیں بناؤں اور پھر وہ دکانیں جن سے سرمایہ اٹھایا ہے انہیں کرائے پر دے د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved