• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زراعت و زمینداری

استفتاء بسا اوقات جب زمیندار کے پاس فصل بونے کے لیے بیج نہ ہو اور بیج خریدنے کے لیے پیسے بھی نہ ہوں تو وہ منڈی کے کسی آڑھتی کے پاس آکر بیج کا تقاضا کرتا ہے تو آڑھتی حضرات زمینداروں کو بیج ادھار فروخت کر دیتے ہیں۔ اس ادھار م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** نے ایک شخص کا سونا بشکل کان کے کانٹے کی صورت میں غصب کیا بوقت غصب اس کی قیمت پندرہ صد روپے تھی اب *** اس کا ضمان ادا کرنا چاہتا ہے وہ ضمان کس صورت میں کرے۔قیمت ...

استفتاء سوسائٹی کے اندر اپنے پلاٹ کی نشاندہی نہ ہو تو پلاٹ خریدنا جائز ہے؟ جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمین اگر سوسائٹی کی ملکیت میں ہو تو پلاٹ کی تعیین و نشاندہی سے پہلے بھی پلاٹ خ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام گوبر کی بیع کے بارے میں جو کہ دیہاتوں میں رائج ہے؟ یعنی وہ گوبر جس کو آگ جلانے یا کھیتی کے لیے سکھا لیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گوبر کی بیع جائ...

استفتاء بسا اوقات جب زمیندار کے پاس فصل بونے کے لیے بیج نہ ہو اور بیج خریدنے کے لیے پیسے بھی نہ ہوں تو وہ منڈی کے کسی آڑھتی کے پاس آ کر بیج کا تقاضا کرتا ہے تو آڑھتی حضرات زمینداروں کو بیج ادھار فروخت کر دیتے ہیں۔ اس ادھار ...

استفتاء فارمی مرغی کا فارم کھولنا کیسے  ہے کوئی کاروبار کرنا چاہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرغی فارم کھولنا جائز ہے بشرطیکہ کوئی غیر شرعی کام نہ کیا جائے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء پی کمپنی جب اپنے کلائنٹ سے چیک وصول کرتی ہے تو بعض اوقات کلائنٹ کی طرف سے دیا گیا چیک بائونس ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں کلائنٹ کو بتا دیا جاتا ہے۔تاہم اس پر کیس نہیں کیا جاتا۔ چیک باونس ہونے کی صورت میں کلائنٹ پر کیس...

استفتاء غلہ منڈی میں ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ زمیندار مثلاً 30 بوریاں لایا ان میں سے 10 کو ڈھیر کیا اور ان پر بولی لگی اور ایک ریٹ طے ہو کیا لیکن زمیندار نے کہا کہ میری دوسری بوریوں میں مال اس سے اچھا ہے لہٰذا ان کا ریٹ اس ری...

استفتاء انتقال سے تقریباً 7 ماہ پہلے ان کا بائی پاس بھی ہوا تھا اس وقت میں نے بہن بھائیوں سے ادھار لیا تھا جو ان پر خرچ ہوا تھا۔ اس کے ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ان کی وراثت میں سے ادا کیا جائے گا؟ یا میں خود اس کا بندوب...

استفتاء میں ایک دکاندار ہوں اور کپڑے کا کام کرتا ہوں، میرے پاس ایک صاحب نے کچھ مال جس کی مالیت تقریباً ایک لاکھ روپے بنتی ہے برائے فروخت رکھوایا تھا اور یہ معاملہ طے ہوا تھا کہ اگر بِک جائے تو پیسے ادا کر دیں گے اور اگر نہ ...

استفتاء آج کل پیٹرول پمپ والے اور گیس سٹیشن والے ریٹ بڑھانے کی غرض سے یا ریٹ بڑھنے کے انتظار میں ایندھن روک لیتے ہیں۔ کیا یہ بھی اسلام میں ممنوع اور ذخیرہ اندوزی میں شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء 1۔ زید نے اپنی بکری عمرو کو ادھیارے پر دی اور کہا کہ تو اس کو چارہ وغیرہ ڈال جو کچھ اس کے حمل سے نفع ہوگا وہ نصف نصف ہوگا اگر کچھ بھی نقصان ہوا تو اس بکری کو تقسیم کریں گے قیمت لگا کر۔ 2۔ زید نے اپنی بکری عمرو کو...

استفتاء 1۔ مرچ کسی دکان دار سے خریدی اس دکان دار نے دکھایا کچھ اور دیا کچھ اور۔  مرچیں چکی والے کے پاس چلی گئی پیسنے کے لیے۔ اس چکی والے نے اس کی پیسائی کردی بعد میں دیکھا کہ اس بندے نے مال غلط دیا۔...

استفتاء ایک قطعہ اراضی تقریباً چار مرلے واقع*** میں وراثت کے تحت میری زوجہ *** کو ملی۔ جس کا سودا 2007- 8- 29 کو **** سے 535000 فی مرلہ طے پایا کہ کیونکہ پلاٹ سیالکوٹ میں واقع ہے اور کاغذات وغیرہ وہاں سے کلیئر ہونے ہیں اس ل...

استفتاء 1۔ ایک آدمی کوئی جانور گائے وغیرہ تیس ہزار روپے میں خرید کر دوسرے آدمی کو دیتا ہے اور رقم بھی بتا دیتا ہے کہ میں نے یہ گائے اتنی رقم میں خریدی ہے۔ آپ اس کو پالیں، تیار کریں کچھ عرصہ کے بعد اس کو فروخت کریں گے اصل رق...

استفتاء نہر کے کنارے ایک آدمی کا ٹیوب ویل ہوتا ہے جو کہ نہر سے پانی کھینچتا ہے ٹیوب ویل کا مالک اس ٹیوب ویل کے ذریعے لوگوں کی زمین کو سیراب کراتا ہے اور تمام تر خرچہ یعنی ٹیوب ویل کا خریدنا، تیل کا جلانا، ٹیوب ویل خراب ہونا...

استفتاء *** کے پاس ایک گائے ہے ، بکر اس میں شرکت کرنا چاہتا ہے، رضامندی سے جانور کی قیمت بیس ہزار روپے مقرر ہوگئی اور***نے دس ہزار روپے کے عوض آدھی گائے بکر کو بیچ دی۔ لیکن بکر نے حصہ شراکت مبلغ دس ہزار روپے  *** کو نقد ادا...

استفتاء **  اور اس کی بیوی من جانب اللہ لا ولد ہیں، اب** کی بیوی اپنی سگی ہمشیرہ سے بچہ گود لینا چاہتی ہے۔ اس صورت میں** کی بیوی کے لیے تو بچہ محرم ہوگا لیکن بچی ہونے کی صورت میں**کے لیے  غیر محرم ہوگی۔ ** اپنی سگی بھانجی ی...

استفتاء 2۔ ایک سوال کے جواب میں یہ بتایا گیا کہ معاملہ کرتے وقت زرگر اپنے پاس لے زائد سونا لے جائے۔ اور لین دین کرتے وقت جتنا سونا زیور کا بنے وہ اپنے پاس سے دکاندار کو قرض دے اور زیور کا سونادکاندار میں قرض لیے سونے سے ادا...

استفتاء ایک شخص نے 500 ایکڑ رقبہ گورنمنٹ سے لیز پر لیا تاکہ اس میں سے کوئلہ نکالا جائے۔ اگر اس شخص کے ساتھ یہ طے کر لیا جائے کہ ہم آپ کے رقبہ میں خود اپنی رقم سے mine لگائیں گے اور جب کوئلہ کی نقاسی شروع ہوتو روز کی  آمدنی ...

استفتاء ہمارے  وہاں مرغی خانے کے کام میں ایک صورت رائج ہے، جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک کمپنی اور ادارے والے مرغی خانے والے  آدمی کو ابتدائی  مال ( بچے یا انڈے ) دیتے ہیں، اور پھر اس کے بعد خوراک بھی وہی فراہم کرتے رہتے ہیں۔ او...

استفتاء میں نے اپنی 6 ایکڑاراضی مزارعت پر دی ہے اس کی صورت یہ ہے کہ زمین میری ہے اور بیج مزارع کا ہوتاہے اور کبھی بیج بھی آدھاآدھا ہوتاہے بیج اگر سستاہوتا ہے تووہ مزارع ڈالتا ہے اوراگر مہنگا ہوتوپھر نصف نصف ہوتاہے ۔اس کے عل...

استفتاء ایک شخص کے پاس کاشت والی زمین ہے اور مقروض بھی ہے پچاس ہزار کا۔ لیکن قرض واپس دینے کی فی الحال طاقت نہیں ہے۔ قرض خواہ کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس کرو، وگرنہ جب تک رقم واپس نہیں کرتے تو اپنی تمام فصل میں سے آدھی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved