استفتاء
جب تبلیغ والے جماعت میں جاتے ہیں اور ان کی تشکیل بعض اوقات بریلویوں کی مسجد میں ہو جاتی ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنی پڑتی ہے۔ کیا ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسی مجبوری میں نماز ہوجاتی ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم