استفتاء
2۔ ایک لڑکا جس کی عمر 12 سال ہے کیا وہ مسجد میں اذان دے سکتا ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ اگر بارہ سال کا لڑکا سمجھدار ہے اوقات کی پہچان اور پاکی ناپاکی کا خیال رکھنے والا ہو تو اس کا اذان دینا درست ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بالغ مرد اذان دے۔
و يجوز بلا كراهة أذان مراهق، قوله: بلا كراهة أي تحريمية، لأن التزيهية ثابتة لما مر في البحر عن الخلاصه: أن غيرهم أولى منهم. ( شامی: 2/ 73) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved