• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسجد اور مدرسہ میں صدقہ نافلہ اور واجبہ دینا

استفتاء

مسجد اور مدرسہ میں صدقہ نافلہ اور واجبہ دینا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نفلی صدقہ دونوں جگہ دینا جائز ہے جبکہ واجب صدقہ صرف اس مدرسے میں جائز دیاجائے جہاں اسے شرعی اصولوں کے مطابق صرف کیا جاتا ہو ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved